اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا جس کے بعد شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے شرح سود 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا تاہم پاکستان نے […]
قومی
مٹھی (پی پی آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھروں کاافتتاح کردیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرمیں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر (Shanghai Electric) اور 330 میگاواٹ تھل نوا تھر(Thal Nova) منصوبوں کا افتتاح کردیا۔پی پی آئی کے مطابق ان منصوبوں سے تھر […]
کراچی (پی پی آئی)ملک بھرکے تمام بینک اور مالیاتی ادارے4روز بند رہیں گے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔24 مارچ کو زکوٰۃکی کٹوتی کیلئے بینک بند رہیں، کیونکہ یکم رمضان المبارک 23 مارچ کوہونیکا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابقہفتہ […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ فواد چوہدری کا […]
کراچی (پی پی آئی)یوم پاکستان ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کیساتھ آج منایاجائے گا۔جمعرات23مارچ کو بعد نماز فجر ملک و ملت کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی اور شکرانے کے نفل ادا کئے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق اس دن کے حوالے سے […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں سرینگر، اسلام آباد،کپواڑہ اور اننت ناگ سمیت دیگر علاقوں میں بدھ کومسلسل پانچویں روز پاکستانی پرچم لہرائے اورپوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں پاکستانی عوام اور حکومت کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں […]
اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا اور اس کیس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابقاسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]
راولپنڈی(پی پی آئی) پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے بعد پاک فوج کے تمام یونٹس امدادی سرگرمیوں کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایات پر […]
لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پا کستان میں شرمناک فسطائیت اور جنگل کے قانون کاعملی مظاہرہ جاری ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان لکھا ہے کہ امجد نیازی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 9.21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مجموعی حجم 7 ارب 46 کروڑ ڈالر رہا۔ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق معیشت کیلئے اہم ترین ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 11 فیصد گر گئیں۔ جولائی سے فروری ٹیکسٹائل […]
