لوسانے:انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی(آئی او سی) کے صدر تھامس بیچ نے افغانستان کے والی میچ میں خودکش دھماکے کی مذمت کی ہے ۔ افغانستا ن کے صوبہ پکتیکا میں اتوار کو والی بال میچ میں خودکش دھماکے سے 50سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ تھامس بیچ نے کہا کہ یہ […]
متفرق
شنگھائی، 20 نومبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — ہواوےآج ” بہتر انداز میں باہم منسلک صنعتوں کے لیے ای ایل ٹی ای” کے موضوع پر شنگھائی میں اپنا دوسرا ای ایل ٹی ای سلوشن الائنس اجلاس منعقد کررہا ہے۔ فروری 2014ء میں ہواوے کی جانب سے قائم کردہ ای ایل […]
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میںکہا ہے کہ جولائی تا ستمبر 2014کی سہ ماہی میں بینکنگ کے شعبے میں خاصی بہتری آئی۔ ستمبر 2014ءکے اواخر تک منافع (قبل از ٹیکس) تاریخی طور پر بلند ترین سطح 176 ارب روپے تک پہنچ گیا جس میں آخر ستمبر 2013ءکے مقابلے […]
روم:اٹلی کی فارمولا ون ٹیم فراری نے فرنانڈو الینسو کو رخصت کرکے چاربا رکے عالمی چمپین سباسچین ویٹل سے تین سال کا معاہدہ کرلیا۔ فراری نے اگلے سیزن کے لیے ٹیم کااعلان کیا جس میں سباسچین ویٹل اور کیمی رائیکونین نمائندگی کریں گے ۔فراری کے مالک مارکو میٹیاکو نے رائیکون […]
لندن:انگلینڈ کے سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن نے قومی ٹیم میں واپسی سے ناامید ہونے کے بعد اسکول کرکٹ کوچنگ کی پیش کش کردی ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڑ کے حالیہ ایک سروے کے مطابق انگلینڈ میں 14سال کی عمر تک کرکٹ کی دلچسپی میں 7فی صد تک کمی ہوئی […]
میامی:امریکن نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے)نے چارلوٹ ہورنیٹس کے فارورڈ جیف ٹیلر کو ہنگامہ آرائی پر 24 میچوں کے لیے معطل کردیا۔ جیف ٹیلر پر گزشتہ ماہ ہوٹل میں ہنگامہ آرائی کرکے املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا جس پر این بی اے نے تفتیش کی […]
میرپورخاص:میرپورخاص میںتیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ گوٹھ حسن کھوسو کے رہاشی عبدالوحید کو میرپورخاص بس ٹر مینل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ما ردی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ موٹر سائیکل سوار عبدالوحید کو زخمی […]
میرپورخاص:میرپورخاص میںواپڈا کی نجکاری اور حیسکو میں پرائیویٹ چیف کی تعینا تی کے خلاف واپڈا ملازمین نے گو نواز گو ریلی نکالی۔ واپڈا ملازمین نے پاکستا ن واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین میرپورخاص ڈویژن کے زیر اہتمام واپڈا آفس سے میرپورخاص پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی نکالی ، ریلی […]
کینبرا:آسٹریلیا کے سابق بیٹسمین مائیکل ہسی انگلینڈ کے خلاف میچ میں پرائم منسٹر الیون کے کپتان ہوں گے۔ دارالحکومت کینبرا میں ہر سال مہمان ٹیم کے خلاف پرائم منٹسر الیون کا مقابلہ ہوتاہے ،پچھلے سال سابق اسپیڈ اسٹار بریٹ لی نے کپتانی کے فرائض انجام دیے تھے ،یہ میچ بھی […]
عبیدجین:دفاعی چمپین نائیجیریا افریقی نیشنز کپ میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا جبکہ گھانا،کوڑ ڈی آئیوری کوسٹ باآسانی پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔نائیجیریا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ 2-2گول سے برابر رہا تاہم نائیجیریا مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرنے میں ناکام رہاجبکہ افریقا پہلے ہی کوالیفائی کرچکاہے ۔ کوٹ ڈی […]
