پیرس:فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے سابق عظیم کپتان زین الدین زیڈان نے کہا ہے کہ برازیل کے سابق اسٹرائیکر رونالڈو سب سے بہترین کھلاڑی تھے ۔ زیڈان کا کہنا تھا کہ میں نے جن کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا ان میں سب سے بہترین اسٹرائیکر برازیلی رونالڈو تھے۔انھوں نے کہا کہ […]
متفرق
کراچی:سندھ پیرامیڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مرکزی کابینہ کا اجلاس سول اسپتال کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں مرکزی صدر اخلاق احمد خان ،مرکزی سیکرٹری جنرل سیداسلام الدین شاہ،چیئرمین مرزا جاوید بیگ سیمت دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران اور اراکین نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اخلاق احمد نے […]
لندن: انگلش کاﺅنٹی سمرسیٹ نے سابق وکٹ کیپر اسٹیو اسنیل کو ٹیم کا اکیڈمی کا ڈائرکٹر اور بی ٹیم کا کوچ مقررکردیا۔ اسٹیو اسنیل کو ٹیم کی سابق انتظامیہ اینڈی ہوری اور ڈیو ہوفٹن کے چلے جانے کے بعد ان کے متبادل کے طورپر شامل کیا گیاہے۔ 31سالہ اسٹیو اسنیل […]
پرتھ:آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کے دوران ہمسٹرنگ کا شکارہوگئے ہیں جبکہ وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کپتان مائیکل کلارک پہلے ون ڈے میں ایک دفعہ پھر ہمسٹرنگ کا شکار ہوگئے ہیں اور انھوں […]
دبئی: اانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے سال2014 کے بہترین کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل جونسن دو ایوارڑ کے حق دار قرار پائے ہیں، آئی سی سی نے مچل جونسن کو سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی اور آئی سی سی کرکٹر آف دی […]
حیدرآباد:جامعہ سندھ میںاقتصادیات اور سائیکالوجی شعبوں میں ایم فل کے داخلوں کے لیے ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے زبانی امتحانات 18 اور24 نومبر کولیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ اقتصادیات میں امیدواروں کے زبانی امتحان18 نومبرکو شعبے کے چیئرمین کے دفتر میں لیے جائیں […]
حیدرآباد:رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں پہلے روز متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زیر اہتمام شہر کے مختلف مقامات کوہ نور چوک ،تانگہ اسٹینڈ پھلیلی پریٹ آباد ،12ربیع الاول چوک لطیف آباد نمبر پونے10 اور لیبر ہال سائٹ میں کیمپوں کا انعقاد کیا گیا ۔تمام کیمپوں میںرکنیت حاصل کرنے والے […]
قاہرہ:افریقن فٹ بال کنفیڈریشن نے مراکش کے انکار کے بعد افریقن نیشنز کپ کی میزبانی افریقا کے چھوٹے سے ملک ایکواٹورئیل گوئنیا کو سونپ دی۔ مراکش نے ایبولا وائرس کے خوف سے ٹورنامنٹ کو ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جس سے کنفیڈریشن نے مسترد کرتے ہوئے میزبانی جنوبی افریقی […]
– طبعی حفاظت سے لے کر آئی ٹی سیکورٹی تک بشمول آئی او ٹی، سرحدیں دھندلا جائیں گی۔ سیول، جنوبی کوریا، 12 نومبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — ایشیا میں معروف حفاظتی اداروں کی بڑی تعداد مارچ 2015ء میں سیکون 2015ء (بین الاقویم سیکورٹی نمائش و کانفرنس 2015ء۔ www.seconexpo.com) میں […]
دبئی: آئی سی سی نے محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن کے اعتراض کوواپس لینے کے21 دن بعددوبارہ اعتراض لگا دیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میچ آفیشل نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کیا ہے جس کی پاکستان ٹیم کے منیجر معین خان کو […]
