دبئی، متحدہ عرب امارت، 29 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — 2.5 ٹریلینڈالرزکی مسلم صارفین کی مارکیٹ کو ہدف بنانے والے معلومات، مواد، برادری اور تجارت کے لیے دنیا کے پہلا عالمی مسلم طرز زندگی مارکیٹ پلیٹ فارم Zilzar.com (زلزار) کا افتتاح کردیا گیا، جو 10 ویں اسلامی اقتصادی فورم […]
متفرق
نیو یارک، 29 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ اشیانیٹ پاکستان — کرو ہارویتھ انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ کرو ہارویتھ ایل ایل پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب چک ایلن اور روئیہوا سرٹیفائیڈ پبلک اکاؤنٹنٹس کے اہم شراکت دار جناب یانگ جیانتاؤ نیٹ ورک کے شریک-چیئرمین ہوں گے، جو یکم جنوری […]
جیجو، جنوبی کوریا، 28 اکتوبر 2014ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — اسمارٹ کیبل گارڈ حل درمیانے وولٹیج (ایم وی) کے پاور کیبل سسٹمز میں نقص پر مستقل نگاہ رکھتا اور اس کی ٹھیک جگہ کا فوری کھوج لگاتا ہے کیبل کی حالت کی فوری معلومات مرمت کے وقت کو تیز […]
اینڈوور، میساچوسٹس، 24 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — ٹرانس میڈکس نے اعلان کیا ہے کہ اس کی او سی ایس ٹ م ٹیکنالوجی سینٹ ونسنٹ ہسپتال کی دل کی پیوندکاری کرنے والی ٹیم کی جانب سے موت کے بعد دل عطیہ کرنے والوں (DCD) کے دلوں کی پیوندکاری کے تین […]
– متاثرہ انسانی کارکنوں کے انخلاء اور علاج کے لیے امریکی محکمہ خارجہ اورالمی ادارۂ صحت کے ساتھ شراکت داری – تربیت اور آلات کی فراہمی کے لیے یونیورسٹی آف میساچوسٹس میڈیکل اسکول کے ساتھ تعاون – “فنڈ اے نیڈ” عطیہ پلیٹ فارم کے اجراء کے ذریعے عالمی سطح پر […]
ماسکو، 22 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — دنیا بھر کے 70 ممالک کے 15,000 سے زائد شرکاء جدید ٹیکنالوجی کامیابیاں ملاحظہ کرنے، مارکیٹوں کے تخلیقی مسائل پر گفتگو کرنے اور 21 ویں صدی میں قیادت کے امید افزا نمونوں کی تلاش کے لیے ماسکو میں جمع ہوئے۔ ملٹی میڈیا […]
– کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.16 اسپلنکانکارپوریٹڈ، نئے لوکل ہسٹورینپلگ ان، اور توسیع شدہ پاور سوئپ کے ساتھ تعاون پیش کرتا ہے پورٹ لینڈ، مین، 21 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — خودکاری کے لیے اطلاعات پر توجہ مرکوز رکھنے والے سافٹویئر ساز ادارے کیپویئرٹیکنالوجیز نے آج کیپ سرور […]
– شٹٹ گارٹ اشتراسن باہنن آئی بی ایم کلاؤڈ کے تقویت یافتہ پاور سسٹمز، فلیش اور سافٹویئر ڈیفائنڈ اسٹوریج پر مشتمل بنیادی ڈھانچے کے حل کے ذریعے ایس اے پی کارکردگی اور صارفین کو ردعمل دکھانے میں تیزی کو بہتر بناتا ہے آرمونک، نیو یارک، 21 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ […]
گوچین، چین، 20 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — 14 ویں گوچین انٹرنیشنل روشنی میلہ (خزاں ایڈیشن) 22 سے 26 اکتوبر 2014ء تک گوچین کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔ مرکزی مقام پر تقریباً 1,000 معروف نمائش کنندگان کی میلے میں اپنی بہترین اور جدید مصنوعات کے ساتھ شرکت اور […]
– تحقیق کے نتائج ریپنیو کوائل سسٹم کے لیے پی ایم اے ایپلی کیشن کی سپورٹ میں استعمال ہوں گے ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا،20 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — انٹروینشنل پلمونولوجی کے شعبے میں رہنما ادارے نیوم آر ایکس انکارپوریٹڈ (www.pneumrx.com) نے آج اپنی رینیو تحقیق کے اندراج کی تکمیل کا […]
