حیدرآباد:ملک کے غریب افراد کے لئے الطاف حسین ہی نے نہ صر ف انکے حقوق کیلئے آواز حق بلند کی بلکہ نھوں نے عملی طور پر یہ ثابت کر کے بھی دکھایا کہ غریب اگر متحد ہو جا ئیں تو ان کی تقدیر بدل سکتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار […]
متفرق
حیدرآباد: پاکستان فےڈرل ےونےن آف جرنلسٹس (دستور)کے سےکرٹری جنرل مےاں رفعت قادری نے کہاہے کہ پی اےف ےو جے کے تمام ےونٹس نے موجودہ صورتحال مےں متفقہ طور پر فےصلہ کےاہے کہ تنظےم کے وجود کو ہر صورت برقرار رکھاجائے گا تاکہ مثبت اور تعمےری صحافت کو جاری رکھا جاسکے […]
کراچی:کراچی میں پو لیو کے دو نئے کیس سامنے آگئے ہیں جس کے بعدپاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد164 تک پہنچ گئی ہے۔انسداد پولیو پروجیکٹ کی ڈپٹی منیجر ڈاکٹر درے ناز نے کہا کہکراچی کے دو بچوں میں پولیوکی تصدیق ہوئی ہے، نھوں نے کہا کہ سلطان آباد […]
میامی، 18 ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — شبانہ زندگی کی مشہور شخصیت مائیکل کاپونی اور سافٹویئر گرو گیڈیون کمبریل نے منگل کی شام نیو یارک کے ڈریم ڈاؤن ٹاؤن کی چھت پر کیٹی ہومز، روہان مارلے اور دوژور میگزین کے بانی جیسن بن کے ہمراہ اپنی انقلابی موبائل ایپ ان […]
سیاٹل، 10 ستمبر 2014ء/ پی آرنیوزوائر / ایشیانیٹ پاکستان — بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نےآج اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی افریقہ میں ایبولا پھوٹ پڑنے کے بعد اسے روکنے اور وائرس کے پھیلنے کو روکنے کی ہنگامی کوششوں کو بڑھانے میں مدد کے لیے 50 ملین ڈالرز کا […]
کراچی: کراچی ایئر پورٹ کی سیکورٹی کلیرنس کے بعدپی آئی اے کی پروازوںکی آمدورفت پیر شام 4 بجے سے شروع کردی گئی۔ وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے ایوی ایشن شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہونے والے […]
حیدرآباد: صوبائی وزیر جیل خانہ جات ، اینٹی کرپشن ، انکوائیریز اور معدنیات منظور حسین وسان نے ڈپٹی کمشنر آفس ٹنڈو محمد خان میں ایک کھلی کچہری منعقد کی ۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ پارٹی کے شریک چیئرمین کی ہدایت کے تحت ہر ضلع میں صوبائی وزرا کھلی […]
حیدرآباد: ناظم امتحانات (اینوئل) جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو کی جانب سے یونیورسٹی سے ملحقہ کالجز کے بی ایس سی (پاس) پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحان 2014 کے امتحانی فارم جمع کرنے کا شیڈیول جاری کردیا گیا۔بی ایس سی (پاس) پارٹ ون فریش و فیلوئر […]
حیدرآباد: جمعیت علماءپاکستان (نورانی ) کے صدر وملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ایک سال گزرنے کے باوجود حکومت ملک میںامن وامان قائم کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے اسے اپنی اس ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے فوراََ مستعفی ہوجانا چاہئے […]
حیدرآباد: محکمہ اطلاعات حکومت سندھ مٹھی آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر عین الدین قریشی 55سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ عین الدین کی میت کو انکے آبائی قبرستان بابن شاہ ، جی او آر کالونی حیدرآباد میں دفنایا گیا۔ تعزیتی اجلاس ڈویزنل ڈائریکٹر […]
