حیدر آباد: پیپلزپارٹی کے رُکن قومی اسمبلی سردار ملک اسد سکندر خان نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا مقصد عوام کی ترقی، خوشحالی اور ان کا معیار بلند کرنا ہے، پی پی بلاتفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے او رہم بھی جامشورو ڈسٹرکٹ کی عوام کی ترقی […]

حیدر آباد: جمعیت علماءپاکستان حیدرآباد کی جانب سے ممتاز عالم دین رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کے فرزند کےایصال ثواب کے لیے رکن الاسلام جامعہ مجددیہ ہیرآباد حیدرآباد میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی جس میں جمعیت علماءپاکستان سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناظم علی […]

حیدر آباد: بین الصوبائی انڈر 16گرلز تائی کوانڈو چمپئن شپ 2013-14 کے فائنل میں سندھ کی ٹیم نے پنجاب کی ٹیم کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کردیا۔محکمہ کھیل و امور ِ نوجوانان کے تعاون سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے پی ایس بی بین الصوبائی انڈر 16گرلز تائی […]

حیدر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ جاموٹ نے کہا ہے کہ آیندہ بجٹ میں دیہاتوں کی ترقی کے لیے مختلف اسکیمیں شروع کرنے کے لیے قبل از وقت منصوبہ بندی کی گئی ہے اور مختلف اسکولوں اور ہسپتالوں کے لیے خصوصی فنڈز مختص […]

حیدر آباد: جامعہ سندھ جامشورو میں بیچلرز و ماسٹرز ڈگری پروگرام 2014 کے تحت زیر تعلیم طلباءکو اپنی مکمل داخلہ فیس 30 مئی تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق تعلیمی سال 2014 کے تحت بیچلرز و ماسٹرز […]

کراچی: سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ تھرڈ ائیر مارننگ اور ایوننگ سپلیمنٹری امتحانات 2013کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ناظم امتحانات کے مطابق 15 ٹیکنالوجیز کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے جن ٹیکنالوجیز کے […]

کراچی: صوبائی وزیر ترقی نسواں و خصوصی تعلیم روبینہ قائم خانی نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین اور بچوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے حوالے سے متعدد منصوبوں پر کام کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائلڈ رائٹ موومنٹ گروپ آف این جی اوز کے زیر […]

کراچی: میٹرک بورڈ آفس سے میٹرک جنرل گروپ کی 160 کاپیاں چوری ہوگئیں۔ ناظم امتحانات میٹرک بورڑ کے مطابق بورڈ آفس سے جنرل گروب کی 160حل شدہ کاپیاں غائب ہیں۔ناظم امتحانات نے پاپوش تھانے میں رپورٹ درج کرادی ہے۔ پولیس کے مطابق چیکنگ سے واپس آئیں تو 160 کاپیاں کم […]

حیدرآباد: انقلابی جدوجہدکے ثمرات حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے اور اس عظیم جدوجہد کا سپاہی ہر قربانی کے جذبے سے سرشار ہوتا ہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا ۔انھوں نے مذید […]

حیدرآباد: جمعیت علماءپاکستان کے صدروملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر ،سیکریٹری جنرل پیر سید محفوظ مشہدی اور مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سیدعرفان شاہ مشہدی نے بھکی شریف میں جامعہ محمدیہ رضویہ نوریہ کے جلسہ ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب […]