حیدرآباد: سندھ میں ذیادہ سے ذیادہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور کھلاڑی اپنے شہر اور ملک کا نام روشن کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ٹنڈو محمد خان عقیل احمد نے ٹنڈو غلام حیدر ڈسٹرکٹ ٹنڈو محمد […]

حیدرآباد: جامعہ سندھ کی انتظامیہ نے ہاسٹل روم میں سے لیپ ٹاپ چوری ہونے، طلبہ پر پولیس اور رینجرز کے لاٹھی چارج اور پکڑ دھکڑ سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اس کو تعلیم دشمن عناصروں کا ڈرامہ قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ اپنے […]

لاہور: پی سی بی کے سابق چیئر مین ذکا اشرف پر دو کروڑ80 لاکھ روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔سابق چیئرمین بیرون ملک دوروں پر اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ گئے جس کا کوئی ریکارڈموجود نہیں،پی سی بی انٹرنل آڈٹ رپورٹ میںسابق چیئر مین کے دور میںبھاری کرپشن […]

کراچی: الخدمت فاﺅنڈیشن نے ضلع کشمور میں 60مکانات سیلاب متاثرین میں تقسیم کردیے ،مکانات کی تعمیر پر 70لاکھ روپے لاگت آئی۔مکانات متاثرین کے حوالے کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا،سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاﺅنڈیشن اللہ اور اس […]

کراچی: پاکستان اور نیشنل بینک ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن طاہر زمان کی والدہ انتقال کر گئی، مرحومہ کو گوجرہ میں سپر د خاک کر دیا گیاہے ، نماز جنازہ میں نیشنل بینک ایچ آر گروپ کے سربراہ کو ثر اقبال ملک ،شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم سمیت […]

کراچی: کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کرکٹ کے فروغ کے لیے کام کرے وہ اور سندھ حکومت انھیں بھرپور مدد فراہم کرےںگے۔ کے سی سی اے کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر کراچی کا کہنا تھا […]

کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کی کثیر پیدوار کا فائدہ عوام اورعام آدمی کو بھی پہنچنا چاہیے۔ چیئر مین فلور ملز ایسوسی ایشن محمد یو سف اور کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کے درمیان ہو نے والی ملا قات میں عوام تک […]

حیدرآباد: امیرجماعة الدعوةسندھ فیصل ندیم نے کہا ہے اغیارکی سازشوں کا سب سے بڑا ہدف پاکستان ہے۔پاکستان میں فکری ونظریاتی انتشارکا پھیلاﺅ اسی سازش کا حصہ ہے۔ملک دشمن طاقتیںپاکستان کو ہندوستان کے مقابلہ میں غیرمستحکم دیکھنا چاہتی ہیں۔وہ صوبائی سیکٹیریٹ مرکز سعد بن معاذ گاڑی کھاتہ میں ملاقات کے لئے […]

حیدرآباد: جمعیت علماءپاکستان (نورانی)کے صدر اورملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ 12مئی2007ءکو کراچی کی سڑکوں پر ڈکٹیٹر کی چھتری تلے حکومت مخالف جماعتوں کو دیوارسے لگانے کے لیے خون کی ہولی کھیلنے والوںکو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اس دن حکومتی سرپرستی […]

حیدرآباد: جامعہ سندھ جامشورو کے سید پناہ علی شاہ ماڈل اسکول میں گذشتہ رات ”سالانہ فنکشن 2014“ منعقد ہوا۔تقریب میں طلبہ و طالبات نے ٹیبلوز، اداکاری اور رقص پیش کرکے حاضرین سے بھرپور داد وصول کی، فنکشن میں لیلیٰ و مجنوں کی کہانی کو اداکاری کے ذریعے بھرپور انداز میں […]