حیدرآباد: حیدر آبادکی معروف دینی درس گاہ جامعہ دارالعلوم مظاہرالعلوم لطیف آباد یونٹ نمبر9میں ختم بخاری شریف کی عظیم الشان پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے تقریب کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان دینی اداروں کی ترقی […]

حیدرآباد: جمعیت علماءپاکستان (نورانی )کے صدراور ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان کے الگ الگ جدوجہد کرنے سے ان مفاد پرست اور ظالم حکمرانوںسے نجات نہیں ملے گی اس کرپٹ نظام اور اس کے رکھوالوں کے خلاف تمام […]

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ کی انتظامی غفلت کے باعث عوام پینے کے پانی سے محروم ہےں ۔شہر بھر میں بننے والے اپارٹمنٹ کو سیاسی سفارش کے تحت پانی کی فراہمی کی جاتی ہے جبکہ دوسری جانب […]

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی سے کو ئی اختلاف نہیں ،صاف دل کے ساتھ نئے سفر کا آغاز کرنا چاہتا ہوں۔اپنی تقرری کے حوالے سے سابق کپتان اور موجودہ کوچ وقار یونس نے میڈیا کو کہا کہ ایک سسٹم کے […]

دبئی: اسٹا ر بیٹسمین کرس گیل کہتے ہیں آئی پی ایل میں کیرون پولارڑ اور مچل اسٹارک کے درمیان ہونے والا تلخ جملوں کا تبادلہ جیسے واقعات کرکٹ میں ہوتے ہیں۔رائل چینلجر بنگلور اور ممئی انڈینز کے درمیان میچ کے دوران ممبئی کے پولارڑ اور چیلنجر زکے اسٹارک کے درمیان […]

میرپورخاص: ہیپاٹائٹس کے حوالے سے آگہی کے لیے میر پورخاص میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔سیمینار کا مقصد لوگوں کو ہیپاٹائٹس سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔پروگرام منیجر ظہور بلوچ نے ہیپاٹاٹس کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی فراہم کرنے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں سیمینار سے خطاب […]

کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد علی نے کہا ہے کہ 2020ءتک ویژن ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا پروگرام تربیت دیدیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے میں صحا فیوں سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ویژن ٹوئنٹی ٹوئنٹی سمیت قومی اداروں میں قومی کھیل کی […]

حیدر آباد: ملک سے کرپٹ نظام کا خاتمہ ایم کیوایم کے منشور کا حصہ ہے اور ایم کیوایم قائدِ تحریک الطاف حسین کی قیادت میں اپنے قیام ہی سے ملک میں رائج فرسودہ نظامِ حکمرانی کے خاتمے کی عملی جدوجہد کررہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد […]

حیدر آباد: حیدرآباد کے حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حیدرآباد میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور سرکاری زمینوں سمیت عوامی رہائشی اسکیموں میں عوام کے پلاٹوں پر ناجائز قابضین کا خاتمہ کیا جائے۔انھوں نے کہاکہ لطیف آباد […]

حیدر آباد: جمعیت علماءپاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے کسی قر بانی سے دریغ نہیں کریںگے۔ مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے جرات مندانہ کردار ادا کرے۔انھوں […]