حیدر آباد: جماعت اسلامی ضلع حےدرآبادکے جنرل سیکریٹری حافظ طاہرمجیدراجپوت نے کہاہے کہ حےدرآبادکے تمام سرکاری اسپتال حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کرپشن مےں ملوث ہےں ۔مریضوں کومختص بجٹ کے مطابق بھی سہولیات میسر نہیں ہےں ۔سِول اسپتال ،بھٹائی اسپتال ،نورانی بستی پریٹ آباد،پھلیلی ودیگر اسپتال اورڈسپنسریوں مےں […]
متفرق
حیدر آباد: سندھ نےشنل پارٹی کے چےئرمےن امےر بھنبھرونے کہا ہے کہ سندھ مےں خراب حالات کی ذمہ دارتارکےن وطن اور دےگر صوبوں سے آنے والے لوگ ہےں اگر پنجاب پولےو کو جواز بناکر دےگر صوبوں سے آنے والے لوگوں کو پولےو وےکسےنےشن سرٹےفےکٹ کے بغےر پنجاب داخلے پر پابندی […]
حیدر آباد: ٹنڈو محمد خان میں ثقافتی کھیلوں سے آنے والے وقتوں میں اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے جو اپنے شہر اور ملک کا نام روشن کریں گے صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں ۔ان خیالات کا اظہار اسپورٹس آرگنائزر سماجی رہنما اصغر علی […]
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ڈائریکٹر جنرل پی سی بی جاوید میانداد نے کہا ہے کہ چیئرمین نجم سیٹھی کی تقرری محدود مدت کے لیے ہے لہذا وہ قومی ٹیم کے مختلف عہدوں پرطویل مدت کے لیے تقرریاں نہیں کر سکتے۔ جاوید میانداد کا کہنا تھا […]
میرپورخاص: سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی آڑ میں طالبان وقت لینا چاہتے ہیں اور حکومت وقت گزارنا چاہتی ہے۔ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے میرپورخاص میں ادارہ نورالقران میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔،اس موقع پر پیر […]
میرپورخاص: پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے زیراہتمام شکا گو کے شہیدوں کو سلام پیش کرنے کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ،اس موقع صوبائی صدر غلام قادر جٹ نے کہاکہ مزدور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جدوجہد اسی طرح جاری رکھیں اورجیسے شکاگو کے مزدوروں نے […]
میرپورخاص: پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے ضلعی صدر وصوبائی نائب صدر مبارک مہر کا کہنا ہے کہ میرپورخاص میں روزانہ ڈکیتی و قتل کی درجنوں واردات ہورہی ہیں ، شہر کھنڈرات میں تبدیل اور گندے پانی کے جوہڑکا منظر پیش کررہا ہے۔ برداری کی جانب سے مبارک مہر کو راجستھانی […]
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کریگ میک ڈرموٹ کے معاہدے میں دو سال کی توسیع کردی گئی ۔49سالہ میک ڈرموٹ ایشز سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر کیے گئے تھے جس کے بعد آسٹریلیا نے ایشز سیریز میں 5-0سے اورورلڈ نمبر ون جنوبی افریقہ […]
اسلام آباد: دنیا پولیو وائرس کے خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے، لیکن پاکستان میں صورت حال تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔ رواں سال اس وائرس میں سات سو فیصد اضافہ ہوا ہےاور 2014میں59بچے عمر بھر کے لئے معذور ہوچکے ہیں۔ پولیو وائرس کا خاتمہ دنیا بھر کی اولین ترجیح بن […]
ریوڈی جنیرو: برازیل کے شہر ساﺅ پالو میں شہریوں نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے بنائے گئے اسٹیڈیم کے نزدیک کچی آبادی قا ئم کردی ۔ سیکڑوں بے گھر افراد نے ساﺅ پالو اسٹیڈیم کے اطراف ڈیرے ڈال دیئے اور رہائش اختیار کرلی ۔ لینڈ لیس ورکرز مومنٹ کے تحت […]
