کراچی: سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں عبد الستار ایدھی کی صحت کے متعلق ایک پریس بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایدھی صاحب ہفتے میں دو مرتبہ چیک اپ اور ڈایالیسس کے لئے آتے رہتے ہیں وہ ایس آئی یو ٹی یا کسی اور […]

میرپورخاص: اہل سنت جماعت کے رہنماﺅں کی جانب سے میر پور خاص میں کالعدم تنظیم کے جھنڈے لگانے پر بے چینی کا اظہا ر کیا گیا۔ اہل سنت جماعت کے رہنماﺅں حافظ محمود احمد قادری ، حافظ محمد علی چستی ، شاکرعلی شاکر سمیت دیگر نے میرپورخاص پر یس کلب […]

میرپورخاص: ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بو ر ڈ میرپورخاص کے چیئرمین شفیق احمد خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دےا۔ اعلی ثانوی تعلیمی بو ر ڈ میں کئی سالوں سے اےڈ ہاک چےئرمین کے طور پر تعےنات شفےق احمد خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، شفےق […]

میرپورخاص: ڈاکٹراوراستاد بہت عظیم پیشہ ہے ، اس کے برابر کوئی بھی پیشہ نہیں ہے، ڈاکٹروں اور اساتذہ کو اپنے پیشے سے سچائی کر کے اپنا مقام اونچا کرنا چاہیے ،کاپی کلچر کی لعنت کو ہمیشہ کیلئے اس وقت ختم کیا جا سکتا ہے، جب اساتذہ اسکول میں پڑھائیں ،والدین […]

حیدرآباد: وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سیاست عبد الجبار خان نے کہا ہے کہ حکومت سندھ صوبے بھر میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ ہے ۔ یہ بات انہوں نے رئیس خان محمد لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو یوسف حیدرآباد میں زکواة و عشر کی […]

حیدرآباد: حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے جا ری میں وفاقی وزیر خزانہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ملک کے تمام چیمبر آف کامرس کی مرتب کردہ بجٹ تجا ویز پر مشاورت کے لئے تاجروں کا مشترکہ اجلا س بلائیں ، تاکہ تاجروں کی طرف […]

حیدرآباد: متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاﺅن سیکٹر یونٹ 121-Bکے کارکن محمد نسیم کے قتل سمیت کراچی میں حالیہ دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کراچی میں ایم کیو ایم کے معصوم کارکنان […]

حیدرآباد: انسان دوست تحریک کے چیئرمین محمدعارف قائم خانی ملک رمضان ،عبدالرحیم چندریگر،زبیرآرائیں،مقصود سنار ،نور الدین آرائیں ،آصف قائم خانی ،جنید جبارنے اپنے مشترکہ بیان میں پانی کے بحران پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ ایچ ڈی اے اورواسانے حیدرآباد کو کربلا بنا دیا ہے […]

حیدرآباد: جماعت اسلامی کے کارکن اور یونین کونسل 12 سٹی کے سابق لیبرکونسلر شمیم انصاری انتقال کرگئے ہےں۔معروف سماجی رہنما شمیم انصاری کی نمازجنازہ نہروالی مسجدرشی گھاٹ مےںجماعت اسلامی کے رہنمامشتاق احمدخان نے پڑھائی جس مےں جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکریٹری حافظ طاہرمجیدراجپوت ،زونل امیرڈاکٹراخلاق لودھی سمیت جماعت اسلامی […]

حیدرآباد: متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ اداروں سے وصولی کے لئے حیدرآباد کی عوام پر یزیدی ظلم ڈھایا جا رہا ہے اور حیدرآباد کی عوام کو پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم کردیاگیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ […]