حیدرآباد: تعلیم کے فروغ میں کوشاں لوگ قابل تعریف ہیں اور انکی خدمات سے ملک وقوم کا مستقبل روشن ہوتاہے ۔ان خیالات کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی صابر حسین قائم خانی نے محکمہ ایجوکیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام سندھ میوزم حیدرآباد میں منعقد تقسیم برائے ایوارڈ اساتذہ کی […]

حیدرآباد: رکن صوبائی اسمبلی مخدوم رفیق الزمان نے کہا ہے کہ کھیل ذہنی اور جسمانی نشو نما کے سا تھ ساتھ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اس کی اہمیت کو محسوس کرتے ہوئے آئندہ رمضان المبارک کے دور ان ہالا میں […]

حیدرآباد: خانزادہ راجپوت ویلفیئر اینڈ وسیلہ فاونڈیشن کی تیسری یوم تاسیس کے سلسلے میں ٹنڈو جام میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں فاونڈیشن کی تیسری یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا ۔ اس موقع پر لیاقت علی خانزادہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹنڈو جام […]

حیدرآباد: پاکستان کے عوام کے مسائل کا حل اور ان کے حقوق کی بحالی ہی ایم کیوایم کی جدوجہد کا مقصد ہے۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد کے جوائنٹ زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔انھوں نے کہا کہ متحدہ […]

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی انسداد تجاوزات کی ٹیم نے ضلع جنوبی کے میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں ٹھیلے اور پتھاروں کو ضبط کرلیا ۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی رﺅف اختر فاروقی کی ہدایت پرضلع جنوبی کے علاقے ویسٹ وہارف اور ڈاکیارڈپرتجاوزات کو ہٹا […]

حیدرآباد: لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآبادوجامشورو ادویہ کے بلک اسٹور میں 5 لاکھ سے زائد مالیت کے 5جدیدایئرکنڈیشنڈ نصب کرا دیئے ہیں۔ بلک اسٹور جامشورو میں ادویہ محفوظ رکھنے والے اسٹور میں ہسپتال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایئرکنڈیشن نصب کرائے گئے تاکہ کروڑوں روپے کی ادویہ محفوظ رہ سکیں۔ لیاقت […]

کراچی: کراچی کے میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ،شہر کو اس وقت 550ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق 1000 ملین گیلن کی جگہ شہر کو صرف 450 ملین گیلن پانی مہیا کیا جارہا ہے۔ کیماڑی، اولڈ سٹی ایریا، لیاری، شیرشاہ، میٹروول سائٹ سمیت ضلع […]

کراچی: کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے اتوار کو محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں صدیق اسماعیل، شفیق احمد، سعید ہاشمی اورحافظہ آمنہ ولی سمیت ملک کے معروف نعت خوانوں نے نبی کریﷺ کی شان میں ہدیہ عقیدت پیش کر کے قلوب کو […]

کراچی: پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اتوار کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، بلدیہ ٹاﺅن میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب سے 100 کلو گرام وزنی بم برآمدکرلیا گیا۔ ایس پی بلدیہ ساجد ستوزئی نے بتایا کہ بم کو بوری میں ڈال […]

میکسیکو سٹی: میکسیکو نے فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے23 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔رافیل کارکوئیز کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ ٹیم میں شامل 34سالہ ڈیفنڈر کارلوس کی شمولیت حیران کن ہے وہ مسلسل تیسرا ورلڈ کپ کھیلیں گے۔23 رکنی اسکواڈ میں مانچسٹریونائیٹڈ کلب کے فارورڈ ہاوئیر […]