حیدرآباد:عوامی خدمت ہی ایم کیوایم کی سیاست ہے اور حق پرست قیادت دن رات عوامی خدمت میں کوشاں ہے ۔ان خیالات کا اظہارحق پرست رکن صوبائی اسمبلی انجینئر صابر حسین قائم خانی نے کوہسار ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورہ کرتے ہوئے محکمہ صحت افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع […]

لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین ای ین بیل نے کھلاڑیوں کے بک میکر سے براہ راست رابطوں کے انکشافات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڑ کو میچ فکسنگ کے خاتمے کے لیے مزید سخت اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے […]

کراچی: رمضان کی آمد سے قبل ہی دالوں کی قیمت میں 10روپے فی کلو تک اضافہ کردیاگیا۔عالمی مارکیٹ میں روپے کی قدرمستحکم ہونے سے درآمدی دالوں کی ہول سیل سطح پر تو قیمتیں کم ہوئی ہیں لیکن ریٹیل سطح پر دالوں کی فی کلو قیمت میں 10 روپے تک کا […]

کراچی: پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام کراچی میںڈاکٹروں کے قتل اور ان کو دی جانے والی دھمکیوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس پی ایم اے کراچی میں منعقد ہوا جس میں سیکریٹر ی صحت سندھ اقبال درانی ، اسپشل سیکریٹریز صحت سید منصور عباس ، ڈاکٹر […]

میرپورخاص: میرپورخاص ضلع میں بڑھتی ہوئی بد امنی لاقانونیت اور شہروں میں غلاظت کے ڈھیروں اور گندے پانی کے جوہڑ قائم ہونے اور انتظامیہ کی بے حسی کی ڈی جی جی گروپ نے شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر کے عوام کو بنیادی حقوق فراہم کئے […]

میرپورخاص: میرپورخاص کے رہائشی کی جانب سے محکمہ ریونینو کے افسران پر رشوت کے عوض غریب کسانوں کی 6 ایکڑ زرعی زمین کے کھاتے با اثر شخص کے نام منتقل کر نے دوبارہ کھاتے تبدیل کرنے پر 4 لاکھ روپے رشوت مانگنے کا الزام لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق دیہہ 136 […]

میرپورخاص: میرپارخاص میں مضر صحت لسی پینے سے 7 خواتین سمیت 10افراد کی حالت غیر ہو گئی ،متاثرہ افراد کو سول اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔میرپورخاص کے قریب گوٹھ سہراب خان مری میں مضر صحت لسی پینے کی وجہ سے 17 سالہ عینی مری ،دلشاد احمد ،مسمات فاطمہ ،نازو […]

حیدرآباد: زکوٰة کونسل سندھ کے چیرمین جسٹس ریٹائرزاہد قربان علوی نے گورنمنٹ بوائزہائی اسکول ہٹڑی کے 50 طالب علموں میں زکوٰة فنڈ سے مفت یونیفارم تقسیم کرنے کے موقع پر طالب علموں پر زور دیا کہ وہ اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دے کر نہ صرف اعلیٰ تعلیم حاصل کریں […]

حیدرآباد:  یورپی یونین کے وفد مشن لیڈر اقبال سبحان کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان آصف میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر ضلع ٹنڈو محمد خان میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھانے کے معاملات پر غور وخوص کیاگیا ۔ ڈی سی ٹنڈو […]

حیدرآباد: ضلع جامشورو میں تندرست پاکستان کے تحت خسرہ ایمرجنسی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، جوکہ 19سے31مئی تک جاری رہے گی۔ مہم کی افتتاحی تقریب سول ہسپتال کوٹری میں منعقد ہوئی، اسی دوران آگاہی ورکشاپ اور واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید […]