جھنگ: جھنگ میں فیس بک پر لڑکیوں سے بات کرنے سے باپ کے روکنے پر بیٹے نے زہریلی گولیاں کھالیں،فوری طبی امداد ملنے پر اس کی جان بچالی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وقار احمدنے گزشتہ رات ا والدکی جانب سے فیس بک پر لڑکی سے بات کرنے سے روکنے پر […]

میرپورخاص: ٹرک اونرز ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدرعلیم قائم خانی نے کہا ہے کہ پیڑول و ڈیزل مصنوعات میں اضافہ ، بیوپاریوں اور اڈا مالکان کی من مانی نے ٹرک مالکان کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے۔ٹرک اونر ایسو سی ایشن میرپورخاص کے صدر علیم قائم خانی نے […]

حیدرآباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن حیدرآباد کے صدر کے انتخابات 12 جولائی 2014 کو نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں منعقد ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن […]

حیدرآباد: کرپٹ معاشرے میں آواز حق بلند کرنا جہاد ہے اور جو نظام کی تبدیلی کےلئے جدوجہد کرتے ہیںوہ شہادتوں کی تاریخ رقم کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ و صوبائی مشیر عبد الحسیب نے گذشتہ روز پکا قلعہ گراونڈ حیدرآباد میں جنرل ورکرز […]

حیدرآباد: ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی نے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا۔ مہران یونیورسٹی جامشورو کے پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی نے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کے طور پر اپنی ذمیداریاں سنبھال لی ہیں ، اور آئندہ چار سال کے لیے یونیورسٹی […]

حیدرآباد: مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی نے مہران یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشوروکے پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی کو سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کا وائس چانسلر مقرر ہونے پر کہا ہے کہ اس وقت سندھ کے 5 جامعات میں وائس چانسلر مہران یونیورسٹی […]

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے معاملے کو غیر جانبدارانہ انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے حکام کے سامنے معاملہ دوبارہ اٹھائیں […]

ممبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے دامن چھڑا لیا۔ بھارتی اخبار کو ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ 2015 تک تو میرے پاس فرصت بالکل نہیں ہے، ویسے بھی جو مجھ سے رابطہ کرے اس کے […]

میر پورخاص: سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود بلدیہ میرپورخاص انتظامیہ او پی ایس ملازمین کو ان کی اصل پوسٹوں پر بھیجنے میںناکام ، نچلے گریڈ کے 22ملازمین اعلی پوسٹوں پرتاحال کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9مئی 2014کو سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کو حکم دیا تھا کہ […]

حیدر آباد: جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کامفتی منیب الرحمٰن کے صاحب زادے اور سینئرصحافی رئیس کمال کی والدہ کے انتقال پر ملال کااظہارکیاہے جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماشےخ شوکت علی ، رانامحمودعلی خان ،رضوان احمدگدی، حافظ طاہرمجیدراجپوت ،عبدالحمیدقریشی ،احمدمظہوراشرف ودیگر نے معروف عالم دین اور مرکز ی رویت ِہِلال کے […]