گوانگ چو، چین، 29 ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — عالمی و چینی مارکیٹ میں انتہائی منافع بخش جھروکے کی حیثیت سے بڑے پیمانے پر تسلیم کی گئی چین کی سب سے بڑی تجارتی تقریب کینٹن میلہ نے متعدد نئے اقدامات کا سلسلہ شروع کیا ہے جو کئی نمائش کنندگان […]

تسمانیہ:آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ہاں تیسرے بچے بیٹے کی آمد متوقع ہے۔ رکی پونٹنگ اور ان کی بیگم ریانا کی اسے پہلے دو بیٹیاں ہیں۔بڑی بیٹی پانچ سالہ ایمی شیرلاٹ پونٹنگ اور دوسری بیٹی دوسالہ میٹیسی ایلی پونٹنگ ہیں جبکہ تیسرے بچہ بیٹا ہوگا۔رکی پونٹنگ […]

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کولم کا والی شان گھر 30کروڈ ڈالر سے زائد میں فروخت ہو گیا۔ برینڈن میک کولم نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں واقع چار بڑے ہال ،چھے باتھ روم،بڑا انٹرٹیننگ ایریا ،فائر پلیس اور جدید سوئمنگ پول پر مشتمل […]

ہانگ کانگ، 26 ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پکستان — اکتوبر میں شروع ہونے والے میگا شو پارٹ 1 اور پارٹ 2 بین الاقوامی تجارتی خریداروں کے لیے 20 سے 23 اکتوبر اور 27 سے 29 اکتوبر 2014ء کے سات اہم ایام کے دوران 34 ممالک کے 3872 فراہم کنندگان کے ساتھ […]

کولمبو:مارون اتاپتوکو سری لنکا کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔سابق کپتان مارون اتاپتوسری لنکا کرکٹ ٹیم کے15 سال بعدپہلے مقامی کوچ مقرر ہوئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ پال فیبرس کی جانب سے معاہدے کو ختم کرنے کے بعداتاپتو کو تین ماہ کے لیے ٹیم […]

سینٹ جانز:ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم کے سابق کوچ رچی رچرڈسن نے دوبارہ کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔رچی رچرڈ سن ویسٹ انڈین ٹیم کے منیجر کی حیثیت سے اپنے فرائض سرنجام دے رہے ہیں تاہم انھوںنے ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی خواہش کا […]

لاس اینجلس، 25ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — لاس اینجلس، کیلیفورنیا اور سوانا، جارجیا میں قائم ڈیجیٹل پروڈکشن اسٹوڈیو ہوکس فلمز کے مالک اور ایگزیکٹو پروڈیوسر ایلکسس نیلسن کو (ایگزیکٹو پروڈیوسرز) کارگا سیون پکچرز کی جانب سے دی ہسٹری چینل کے لیے س”الٹی میٹ گائیڈ ٹو دی پریزیڈنٹس” بنانے پر شاندار […]

لاہور: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ ایس بی پی بی ایس سی کے دفاتر اور کمرشل،مائیکروفنانس بینکوں کی شاخوں سے 30 ستمبر 2014تک 1، 2، 5، 10، 25 اور 50 پیسے کے اعشاری سکے تبدیل کرا لیں۔ اسٹیٹ بینک نے کمرشل،مائیکرو فنانس […]

کراچی:صوبائی وزیر محنت ڈاکٹر اصغر احمد نے کہا ہے کہ کراچی کی 8ہائی رسک یونین کونسلز میں ویکسین میں بچوں کو انجیکشن کے ذریعے پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ کیا گیاہے تاکہ بچوں کو زیادہ موئثر طریقے سے پولیو سے محفوظ رکھا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے عالمی […]

ممبئی:بھارتی فلم اسٹاراور کو لکتہ نائٹ رائیڈرکے شریک مالک شاہ رخ خان نے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن لیگ میںلاہور لائینز کے خلاف کولکتہ نائٹ رائیڈر کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انھوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آج کولکتہ […]