کراچی: پاکستان ٹےلی کمےونےکےشنز کمپنی لمےٹڈ(پی ٹی سی اےل) نے اےسوسی اےشن آف بلڈرز اےنڈ ڈوےلپرز(اے بی اے ڈی) کے ساتھ اےک معاہدے پر دستخط کردئےے ۔ پی ٹی سی ایل اس معاہدہ کے تحت اے بی اے ڈی کے موجودہ اور آنے والے منصوبوںکے لیے وسیع انفراسٹرکچر اور جد […]
متفرق
کراچی: لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ کے دو سو سال مکمل ہونے پر تقریبات میں خواتین کی ورلڈ الیون بھی ایکشن میں ہوگی۔ پاکستانی خواتین ٹیم کی کپتان کو بھی نمائشی میچ میں حصہ لینے کے لیے مدعوکیا گیا ہے۔پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ورلڈ الیون میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی […]
لاہور: سابق کپتان جاوید میاں داد نے پی سی بی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی عزت گنوانے والوں کو دور رکھے ، دیگر ممالک اپنی کرکٹ کو میچ فکسنگ سے بچارہے ہیں مگر پاکستان نے کو ئی سبق نہیں سیکھا،گزرشتہ واقعات میں جب بھی ہمارے کر کٹر […]
کراچی: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آزاد گروپ نے لیاری سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی ،ریلی میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی ،شرکا ءنے ہاتھ میں پلے گارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لا پتہ افراد کی بازیابی کے مطالبات درج تھے […]
کراچی: کراچی کے سائیٹ ایریا میں فائرنگ سے اسکول پرنسپل جاں بحق اور ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔مسلح افراد نے اسلامیہ پبلک اسکول میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے اسکول پرنسپل موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس نے مسلح افراد […]
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان بھی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے امیدواروں کی دوڑ میں شامل ہوگئے ۔محسن خان کی درخواست پی سی بی کو موصول ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک […]
لاہور: قومی کر کٹ ٹیم کے اسٹار اوپنر احمد شہزاد کی دلکش بیٹنگ نے لبنانی حسینانیتھالی فراج کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں نیتھالی فراج نے احمد شہزادکو مخاطب کر تے ہوئے یہ کہا ہے کہ “آپ کو بیٹنگ کرتے دیکھنا مجھے اچھا لگتا ہے، میں […]
میرپورخاص: طالبان مزاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سید یوسف شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان امن مذاکرات میں فوج اور طالبان اسٹک ہولڈر ہیں ،فوج کو فرنٹ لائن میں ہونا چاہیے ،امریکا،بھارت اور کرزئی حکومت طالبان اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کو ناکام بنانے کے لیے ملک […]
کراچی02 مئی 2014ء/ ایشیانیٹ پاکستان — پاکستان پریس فاﺅنڈیشن نے عالمی یوم آزادی ءصحافت کی مناسبت سے پی پی ایف آزادیءصحافت ایوارڑ شہید صحافی شان ڈاہر کے نا م کر دیا۔ شان ڈاہر نجی ٹی وی چینل اب تک کے لاڑکانہ میں ضلعی نمائندہ تھے ، شان ڈاہر کو 31دسمبر […]
میرپورخاص: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر پولیس نے چھاپہ مار کر زمیندار کی قید سے 17خواتین اور مرد ہاری بازیاب کر وادیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر پھلاڈیوں پولیس کی ایک ٹیم نے زمیندار لکھانو شر کی زمینوں پر چھاپہ مار کر زمیندار کی قید سے 17ہاریوں […]
