میرپورخاص: میرپور خاص ایکسائز پولیس نے جرائم کے خلاف کارروائی میںایک ملزم کو گرفتار کرلیا اوراس کے قبضے سے 2کلو اعلیٰ کوالٹی کی افیون او ر ایک عدد موٹر سائیکل برآمد کرلیا ۔ایکسائز پولیس نے انچارج عبدالجبار کی سربراہی میں عمرکوٹ روڈ پر میرپورخاص شوگرمل کے پاس ایک موٹر سائیکل […]
متفرق
میرپورخاص: ایم کیو ایم کے یوم سوگ کے موقع پر میرپورخاص میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی ، شہر میں نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ سے ایک دُکان دار شدید زخمی ہوگیا ۔یم کیو ایم کے کارکنان کے قتل کے خلاف میر پورخاص میں یوم سوگ منایا گیا ،یوم […]
حیدرآباد: متحدہ قومی موومنٹ کے کراچی میںکارکنوں کی ہلاکت کے سوگ میں جمعہ کو حیدرآباد میں بھی کاروبار زندگی معطل رہا ‘مشتعل افراد نے شہر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی اور سڑکوں پر ٹائر جلائے ‘ روکاوٹیں کھڑی کیں اسلام آباد چوک پر بعض دکانیں بند کرانے کے لیے […]
حیدرآباد: متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حیدرآبادکی ضلعی انتظامیہ نے شہر کو جرائم کی آماجگاہ بنادیا ہے اور نام نہاد عوامی حکومت ان کرپٹ افسران کے سامنے بے بس نظر آتی ہے ۔ حیدرآباد سے ایم کیو ایم کے ارکان […]
حیدرآباد: حیدرآباد ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئر مین پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ 2مئی کو ملتوی ہو نے والا ایچ ایس سی پارٹ ون کا پرچہ اب جمعہ 9مئی کو لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے یوم سوگ […]
کراچی: پاکستان میں ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ڈھانچے سے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے کردار کو ختم کرنے پر سابق فرسٹ کلا س کرکٹروں،اداروں کے سربراہان اور سیاست دان نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے تحفظات کے بعدپی سی بی کے چیئر مین نجم سیٹھی نے ڈومیسٹک ڈہانچے کا جائزہ لینے […]
کولکتہ: بھارتی کر کٹر اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان گوتم گھمبیر بیٹی کے باپ بن گئے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کپتان اور ان کی بیگم نتاشا کے ہاںپہلی اولاد بیٹی کی پیدائش پر کولکتہ کی پوری ٹیم نے دونوں میا ں بیوی کو ٹویٹر کے ذریعے مبارک باد دی ۔کولکتہ […]
لاہور: پاکستا ن کرکٹ بورڑ نے چار رکنی جونیئر سیلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے سابق بیٹسمین باسط علی کو جو نیئر سلیکشن کمیٹی کا سر براہ مقرر کر دیا۔چیف سلیکٹر باسط علی کے علاوہ سیلیکشن کمیٹی کے دیگر ارکان میں سابق کرکٹر علی نقوی ، نیشنل […]
لاہور: پاکستانی اوپننگ بیٹسمن احمدشہزاد نے روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ایک پیغام میں احمد شہزاد کا ہنا تھا کہ وہ اپنی فیورٹ کھلاڑی ماریہ شرا پوا کے اسٹاگرٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر بہت خوش ہیں۔عالمی نمبر 4روسی […]
میرپورخاص: میر پورخاص میں پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن موٹر سائیکلیں ،اسلحہ ،شراب اور چرس سمیت قتل کے الزام میں ملوث ایک ملزم گرفتار کر لیا۔میرپورخاص پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون ،مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر 26چھینی گئی موٹر سائیکلیں، 10ٹی ٹی […]
