خضدار(پی پی آئی) کمشنر قلات ڈویڑن علی اکبر بلوچ کی زیر صدارت اجلاس میں خضدار کرکٹ چیمپئن لیگ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی. ٹورنامنٹ کاافتتاح تین مئی کو جناح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا جس میں صوبے کے مختلف علاقوں سے 14 نامور کرکٹ ٹیمیں حصہ لیں گی خضدار کرکٹ چیمپئن لیگ 3 سے 12 مئی تک پی سی بی کے قوانین کے تحت جاری رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق مہمان ٹیموں کو رہائش و ٹرانسپورٹ و سفری اخراجات دیئے جائیں گے خضدار کرکٹ چیمپئن لیگ T10 لیگ ہے جیتنے والی ٹیم کے لئے انعام 2 لاکھ اور رنر اپ کے لئے 1 لاکھ انعام رکھا گیا ہے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کو 125 سی سی موٹر سائیکل انعام بھی دیا جائے گا مختلف اسٹالز بھی لگائے جائیں گے
دوحا(پی پی آئی)ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 سے 24 فروری تک دوحاقطر میں منعقد ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم اویس اللہ منیر اور محمد
Moreلاہور(پی پی آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی چمچماتی ٹرافی کی نقاب کشائی کل لاہور کے پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔ذرائع کے مطابق تقریب میں پی سی بی چیئرمین
Moreکراچی(پی پی آئی) انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کربی کو کراچی کنگز کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا اسٹیو کربی نا صرف زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں اعصام الحق نے اصغر نواز کے
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے گورننگ بورڈ کا اجلاس منگل کوہوگا۔پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور صدارت کریں گے۔گورننگ بورڈ
Moreکراچی(پی پی آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینئر بلے باز جویریہ خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔اسپورٹس ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے سابق صدر خالد سجاد کھوکھر 8 سال 4
Moreکراچی(پی پی آئی) انڈر 19 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، دونوں نے سپر سکس مرحلے میں پہلی کامیابی سے یہ اعزاز حاصل
More