کراچی(پی پی آئی)پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کرنے کیلئے تیار ہیں۔مکالو کی اونچائی 8485 میٹر ہے اور یہ ایورسٹ کے جنوب مشرق سے 19 کلو میٹر فاصلے پر ہے۔پی پی آئی کے مطابق نائلہ کیانی 3 مئی کو بیس کیمپ سے مہم کا آغاز کریں گی اور 5 مئی کو ٹاپ پر پہنچیں گی۔سمٹ مکمل ہونے پر نائلہ کیانی مکالو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن جائیں گی اور وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون ہیں۔نائلہ نے 2021 میں گیشر برم ٹو کو سر کر کے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔2022 میں کے ٹو اور گیشر برم ون سر کرنے کے بعد نائلہ کیانی نے 2023 میں مزید 7 چوٹیاں سر کی تھیں اور گزشتہ سال نائلہ کیانی نے اناپورنا، ایوریسٹ، لوٹسے، نانگا پربت، براڈ پیک، مناسلو اور چو ایو کو سر کیا تھا۔
نئی دہلی (پی پی آئی)نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردئیے ہیں۔جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنایقینی ہوگیا ہے۔7
Moreکراچی(پی پی آئی)سندھ پریمیئر لیگ جمعرات 25 جنوری سے 5 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائیگی۔ جاری شیڈول کے مطابق 25 جنوری کو کراچی غازیز اور حیدرآباد بہادر کا میچ
Moreکراچی(پی پی آئی) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 جنوری سے 2 فروری تک بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی انڈر
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان سپر لیگ 9 کا ری پلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹ 26 جنوری کو ہوگا، ذرائع کے مطابق فرنچائزز کو پی ایس ایل مینجمنٹ نے شیڈول دیدیا۔ پی پی آئی کے
Moreکراچی(پی پی آئی)انٹرنیشنل کونسل آف کرکٹ (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کردیا، ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔آئی سی سی کی ٹیم
Moreکراچی(پی پی آئی)ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں
Moreکراچی(پی پی آئی) دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی انڈر 19 ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ دروہ بنگلہ دیش کے لئے قومی انڈر 19 ویمنز ٹیم کی کپتان ماہ نور
Moreجدہ(پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سعودی شہزادے کو اپنی ورلڈ کپ کی جرسی تحفے میں دے دی، شعیب اختر نے سماجی رابطے کی وائٹ ایکس
More