قومی ہیرو نے 1965 کی 11 روزہ جنگ میں کل 9 بھارتی طیاروں کو تباہ کیا کراچی(پی پی آئی) ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے والے ائیر کموڈور محمد محمود عالم کی دسویں برسی ہفتے کے روز عزت واحترام کے ساتھ منا ئی گئی۔ پاک فضائیہ […]

سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ’سٹیٹ انویسٹی گیش ایجنسی‘ (ایس آئی اے) نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور عالم دین مولانا سرجان برکاتی اور دیگر آزادی پسند لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) اسلام آباد پولیس کی جا نب سے جا ری بیان کے مطابق ہفتے کے روز توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر عمران خان کی پیشی کے موقع پر اسلام آ بادمیں 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے گئے۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس، ایف سی اور […]

سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے تنظیم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پرسخت تشویش کااظہار کیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق میر واعظ 5اگست 2019 سے سرینگر میں گھر میں نظر بند ہیں جب […]

بھوکے مر جائیں گے قومی اثاثوں پرسمجھوتہ نہیں کریں گے: شیخ رشید را ولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی تقریر کو حساس قرار دیتے ہو ئے قوم کے سامنے رکھنے کا مطا لبہ کرتے ہو ئے کہا کہ عوام […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 109مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار320کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]