کراچی،لاہورکے درمیان چلنے والی شالیمار ٹرین کا روٹ تبدیل
کراچی(پی پی آئی) کراچی،لاہورکے درمیان چلنے والی شالیمار ٹرین کا روٹ ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر تبدیل کرک دیا ہے اب یہ ٹرین براستہ جہانیاں کی بجائے وایا ملتان، فیصل آباد شورکوٹ سے ہوتی ہوئی لاہور پہنچے گی۔پی پی آئی کے مطابق شالیمار ٹرین (27اپ28/ ڈاون) کراچی کینٹ سے صبح چھ … Read more