عارف علوی کو5 سالہ مدت پوری کرنے والے چوتھے صدر مملکت کا اعزاز حاصل

کراچی (پی پی آئی) کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عارف علوی 5 سالہ مدت پوری کرنے اور ملک کے جمہوری طور پر منتخب چوتھے صدر ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اس سے قبل تین صدور چوہدری فضل الہٰی (پانچویں صدر، 1973 تا 1978)، آصف علی زرداری (گیارہویں صدر، 2008 تا 2013) اور ممنون حسین … Read more

یوم بحریہ پربہادر سپوتوں کے عظیم کارناموں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: محسن نقوی

؎لاہور(پی پی آئی)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نیوی ڈے پر ا پنے پیغام  میں کہا ہے کہنیوی ڈے پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کے عظیم کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔۔  پی پی آئی کے مطابق محسن نقوی کا  اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ فضائیہ کی طرح بحری  … Read more

ٹریفک حادثے میں زخمی پی ٹی آئی رہنمامیاں شوکت لالیکاچل بسے

لاہور(پی پی آئی)ٹریفک حادثے میں زخمی سابق صوبائی وزیر و پی ٹی آئی رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کرگئے۔  اسلام آباد جاتے ہوئے میاں شوکت علی لالیکا کی گاڑی کو کوٹ مومن کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں گذشتہ روز ان کی اہلیہ کا انتقال ہوا اور وہ شدید زخمی تھے۔ پی پی … Read more

لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلاکی فیسوں میں 100گنا اضافہ

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ بار نے وکلاکی فیسوں میں 100گنا اضافہ کردیا  ہے،ہائیکورٹ بارکے وکلاکی لائف ممبرشپ فیس3ہزار روپے سے بڑھاکر10ہزارکردی گئی ہے۔ ویزہ لیٹر فیس ایک ہزار سے بڑھا کر 3 ہزار کردی گئی،گڈ اسٹینڈنگ سرٹیفکیٹ فیس 1ہزار سے 3 ہزار کردی گئی،تجربہ سرٹیفکیٹ 1ہزار، آرمڈ لائسنس فیس 500 سے 1ہزار کردی گئی۔این او … Read more

نیب نے190 ملین پاونڈز کرپشن کیس میں علی امین گنڈ ا پور کو طلب کر لیا

 اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کی کرپشن کی تحقیقات میں نیب نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو بھی شامل تفتیش ہونے کیلئے طلب کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق     ڈی پی او  ڈیرہ اسماعیل خان کی وساطت سے نیب راولپنڈی نے … Read more

نجی ٹیوشن سینٹرز،وکلا اور ڈاکٹروں کی فیسوں میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)پٹرولیم مصنوعات و بجلی کے بلوں کے آفٹرشاکس اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ہی نہیں وکلا اور ڈاکٹروں کی فیسوں میں اضافہ کی صورت میں بھی سامنے آنے لگے ہیں ۔ کراچی کے نجی اسپتالوں میں فزیشنز اور سرجنز ہی نے نہیں بلکہ کنسلٹنٹس نے بھی معاوضہ بڑھا دئیے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ … Read more

آئندہ انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار

اسلام آباد(پی پی آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات سے متعلق تیاریاں جاری ہیں، اس حوالے سے آئندہ عام انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیارکرلیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر الیکشن عملے کی ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے، جبکہ  ٹریننگ کے حوالے … Read more

پی پی، ن لیگ کو عوام کے غیض و غضب کا علم ہے اسی لئے قیادت بھاگ گئی: شیخ رشید

 راولپنڈی ر(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگی قیادت کو عوام کے غیض و غضب کا علم ہے،   اسی لئے قیادت  ملک چھوڑ  کربھاگ گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل … Read more

بلوچستان کے علاقہ ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس

ژوب(پی پی آئی)بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بلوچستان کا علاقہ ژوب و گردونواح زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل … Read more

کراچی کا کوئی علاقہ رہزنوں،ڈکیتوں،اسٹریٹ کرمنلز سے محفوظ نہیں: جمشید انصاری

کراچی(پی پی آئی) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان ہیومن رائٹس ونگ کراچی ڈویژن کے صدر جمشید انصاری،جنرل سیکریٹری اصغر علی شیخ،نائب صدر امہ حبیبہ نے کہا ہے کہ کراچی شہر کا کوئی بھی علاقہ رہزنوں،ڈکیتوں اور اسٹریٹ کرمنلز سے محفوظ نہیں ہے۔آئے دن کراچی کے شہری اور کاروباری طبقے کے … Read more