مرک نے نئے تصور اور ایم لیب ٹ م نام کے ساتھ کسٹمر تعاون مراکز کا دوبارہ افتتاح کردیا

داماک پراپرٹیز نے اکویا امیجن پلاٹ جاری کردیے – دبئی میں ایک گالف کمیونٹی میں زمین میں سرمایہ کاری کا انوکھا موقع

ہنٹر الٹراسونکس نے ڈیزل انجن کے فلٹرز صاف کرنے کا بہتر طریقہ متعارف کروادیا

ایف ایکس ٹی ایم افسانوی حیثیت کے حامل بیس جمپر اور ریڈ بل کھلاڑی ولیری روزوف کے ساتھ شراکت داری کررہا ہے

آسیان میں چینی اداروں کی سرمایہ کاری کو تحریک دینے کے لیے 13 ویں چین-آسیان ایکسپو

‫ہزاریہ کے اردگرد کی نسل کے لیے گالف اور ساحلی طرز کی رہائش گاہیں: داماک پراپرٹیز نے “دی بیچ ایٹ نویٹاس ہوٹل اینڈ ریزورٹس” کا اعلان کردیا – 3 کمروں کے اپارٹمنٹس جن کی قیمت 1.25 ملین اماراتی درہم سے شروع ہو رہی ہے اور ادائیگی کا منصوبہ 3 سال کا ہے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

مرک نے نئے تصور اور ایم لیب ٹ م نام کے ساتھ کسٹمر تعاون مراکز کا دوبارہ افتتاح کردیا

مکمل آخر سے آخر تک ترقیاتی عمل کی سپورٹ اور تربیت کے لئے جدید طرزکی لیباریٹریز ترقی اور مینوفیکچرنگ چیلنجز سے نمٹنے کے نئی ٹیکنالوجی اور حل کی دریافت کو ممکن بناتا ہے اہم دواسازی اور حیاتی ٹیکنالوجی مراکز میں فعال ماحول پری کلینکل سے لے کرمکمل پیداواری عمل تک کسٹمر تعاون کو فروغ دیتا ہے ڈارمسڈیڈٹ ، جرمنی ، 18 جولائی ، 2016 ء / پی آرنیوزوائر / — مرک ، ایک سرکردہ سائنس و ٹیکنالوجی کمپنی اپنے کسٹمر تعاون کے عالمی نیٹ ورک کا دوبارہ افتتاح کررہی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے گاہکوں کو ایک مشترکہ ریسرچ ماحول فراہم کرے گی جس میں سائنسدان اور انجینئرز ان کے مشکل ترین بایومینوفیکچرنگ چیلنجوں کو حل کرنے پر کام کرنے اور نئے طریقہ علاج کی ترقی کو تیز کرنے میں مدد دے سکیں گے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160714/389756 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160714/389757 ماضی میں بایو مینوفیکچرنگ سائنس تربیتی مراکز کے طور پر پہچانے جانے والے ، نئے جدید ایم لیب ٹ م تعاون مراکز تجربات کرنے، خرابیوں کا سراغ لگانے اور مسئلہ کےحل کے لئے ایک غیر جی ایم پی ترتیب میں ایسا مصنوعی مینو فیکچرنگ ماحول فراہم کرتے ہیں جو تعلیم اور اول سے آخر تک مکمل عمل کی ترقیاتی سپورٹ کو فروغ دیتا ہے۔ گاہک مصنوعات کی نمائش، عملی تربیت اور تصوراتی کام کے ثبوت میں شامل ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ طریقہ عمل کو بہتر بنانے ، اس کے معیار کو بلند کرنے اور ٹیکنالوجی کی عالمی سطح پر منتقلی کو آسان بنانے کے لئے بہترین طریقے اور نئی سوچ اپنا تے ہیں۔ “یہ مراکز دو سے زیادہ دہائیوں سے ہمارے صارفین اور بایوفارما صنعت کے لئے ایک اہم وسیلہ بن گئے ہیں”، مرک ایگزیکٹو بورڈ کے رکن اور سی ای او، لائف سائنس، اُدت بٹرا نے کہا۔ “نئے تصور اور دوبارہ تیار کیے گئے ایم لیبٹ م تعاون کے مراکز کے ذریعے اب ہم اپنی صنعت کے معروف تصور کو اگلی سطح تک لے گئے ہیں ۔ ہم منفرد اور متاثر کن ماحول ترتیب دے رہے ہیں جہاں ہمارے کسٹمرزہمارے ماہرین کی ٹیم کے ساتھ مل کرپیداوار میں اضافے اورپیداواری عمل کو بہتر بنانے کے لئے نئے طریقے تلاش کرسکتے ہیں۔” مرک نے 29 جون، 2016 کو ٹوکیو، جاپان میں اپنے پہلے تزئین شدہ مرکز کی نقاب کشائی کی۔ باقی ماندہ 2016 اور 2017 میں ان مراکز کے دنیا بھر میں باقاعدہ افتتاح کے ساتھ 1995 میں قائم کیے گئے نیٹ ورک میں برازیل، چین، فرانس، بھارت، سنگاپور، جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقامات بھی شامل ہوں گے۔ ہر ایم لیب ٹ م تعاون سینٹر، حکومت، تعلیمی اداروں، ریگولیٹری اداروں اور صنعتی ایسوسی ایشن سے گاہکوں اور معاون شراکت داروں کو خوش آمدید کہتے ہوئے مقامی فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز کی مخصوص ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بہترین طریقے اپنانے اور نالج شیئرنگ کی پیشکش کرے گا۔ کسٹمرز کو پیمائش کرنے اور نقل تیار کرنے والے آلات اور طریقوں کے ساتھ ساتھ تجزیاتی اور ماڈلنگ سپورٹ اور کسٹمر کے تعلیمی پروگراموں تک رسائی حاصل ہوگی۔ ایم لیب ٹ م تعاون مراکز کے بارے میں مزید جاننے

مزید پڑھیں

داماک پراپرٹیز نے اکویا امیجن پلاٹ جاری کردیے – دبئی میں ایک گالف کمیونٹی میں زمین میں سرمایہ کاری کا انوکھا موقع

دبئی، متحدہ عرب امارات، 14 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– داماک پراپرٹیز کی جانب سے ہزاریہ کے اردگرد پیدا ہونے والے افراد کو ذہن میں رکھ کر بنائی گئی رنگین حویلیوں کے مجموعے اکویا امیجن کے کامیاب اجرا کے بعد پرتعیش جائیداد بنانے والا معروف ادارہ اب سرمایہ کاروں کو اسی کمیونٹی میں پلاٹ خریدنے کا موقع دے رہا ہے، اس نرمی کے ساتھ کا سرمایہ کاری کریں یا ڈیزائن یا مالک کی ترجیحات کے مطابق تیار کریں۔ (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160714/389603LOGO) (تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160714/389604) پلاٹ 570,000 عرب اماراتی درہم کی قیمت سے شروع ہوں گے اور ادائیگی کا دورانیہ سہولت کے ساتھ دو سال کے عرصے پر محیط ہے۔ مزید برآں، داماک پراپرٹیز کی جانب سے انوکھی پیشکش میں ایک تعمیراتی اجازت نامہ اور متعدد غیر معمولی فوائد شامل ہیں جیسا کہ قیمت خرید کے صرف 20 فیصد کی ادائیگی کے بعد دوبارہ فروخت کرنے کی آزادی، صرف 50 فیصد ادائیگی کے بعد تعمیر شروع کرنے کی اہلیت، ساتھ ہی تعمیر کے لیے اضافی وقت، آٹھ سال تک۔ زیاد الشعار، مینیجنگ ڈائریکٹر، داماک پراپرٹیز نے کہا کہ “خلیجی کمیونٹیز میں سرمایہ کاری عام طور پر زیادہ منافع دیتی ہے کیونکہ خلیجی کمیونٹیز میں رسد بہت محدود رہتی ہے۔ گالف کورس کا عنصر ایسی کمیونٹیز کو بڑھاتا ہے جو انتہائی پرتکلف زندگی سے منسلک ہو، ایک بہترین طرز زندگی فراہم کررہے ہوں جہاں آبادی صحت مندانہ ہو، کھلے، سبز ماحول اور تازہ ہوا کی وجہ سے، جبکہ اس کے باوجود شہر کے قریب بھی ہو۔” مزید معلومات http://www.damacproperties.com پر دستیاب ہیں۔ ہدایات برائے مدیران: داماک 2002ء سے مشرق وسطیٰ کے خطے میں پرتعیش جائیداد کی صف اول میں ہیں – جو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مکینوں کو پرتعیش رہائش کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔ وضع دار رہائش کی بلند ترین سطح پر اپنے اثرات چھوڑتے ہوئے داماک پراپرٹیز نے خطے میں معروف پرتعیش ڈیولپر کی حیثیت سے اپنا مقام مضبوط کیا ہے، جو مثالی ڈیزائن اور بالاترین معیار پیش کررہا ہے۔ ادارہ اب متحدہ عرب امارات، قطر، سعودی عرب، اردن اور لبنان میں منصوبوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ بھر میں اپنے قدم پھیلا چکا ہے۔ 31 مارچ 2016ء تک داماک پراپرٹیز 15,800 گھر فراہم کرچکا ہے، جس میں لگ بھگ 2,000 ہوٹل یونٹس بھی شامل ہیں۔ ادارہ منصوبہ بندی اور پیشرفت کے مختلف مراحل پر موجود 44,000 سے زیادہ یونٹوں کا ترقیاتی پورٹ فولیو رکھتا ہے، جو 13,000 سے زيادہ ہوٹل کمروں، سروس شدہ اپارٹمنٹس اور ہوٹل ولاز پر مشتمل ہے، جس کا انتظام اس کا مہمان نوازی کا شعبہ، داماک ہوٹلز اینڈ ریزورٹس، کرتا ہے۔ بصیرت اور تحریک کے ساتھ داماک پراپرٹیز مشرق وسطیٰ میں پرتعیش رہائش کی نئی نسل تیار کررہا ہے۔ داماک پراپرٹیز کو فیس بک، ٹوئٹر (@DAMACofficial) اور یوٹیوب پر جوائن کریں۔ ذریعہ: داماک پراپرٹیز

مزید پڑھیں

ہنٹر الٹراسونکس نے ڈیزل انجن کے فلٹرز صاف کرنے کا بہتر طریقہ متعارف کروادیا

تین وجوہات کہ آخر کیوں حکومتی ضوابط کاربن اخراج میں کمی میں ناکام رہے ہیں ٹورنٹو، 13 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– 2015ء پیرس معاہدے کی وسیع احاطہ کرنے والی رہنما ہدایات سے سڑک پر نہ چلنے والی گاڑیوں کے احکامات تک، سب ضوابط کا مقصد گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنا ہے۔ تصویر –http://photos.prnewswire.com/prnh/20160629/384923 لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20160629/384924LOGO لیکن جیسا کہ ہنٹر الٹراسونکس کے بانی و سی ای او کین ہنٹر ایک حالیہ مضمون میں اشارہ کرتے ہیں کہ آلودگی کو کم کرنے کے اقدامات ایک کلیدی حصے کو ترک کر دیتے ہیں، انجن فلٹرز کی جامع صفائی۔ معلومات کے لیے پڑھیں “الٹراسونک کلیننگ – ڈیزل پارٹیکیولیٹ فلٹرز کی صفائی کا ماحول دوست طریقہ“۔ ڈیزل گاڑیوں کے مالکان، چلانے اور بنانے والوں کو دنیا بھر میں حکومتوں سے نہ صرف تمام ڈیزل انجنوں کو ڈیزل پارٹیکیولیٹ فلٹرز (ڈی پی ایفس) کے ضروری ہونے، بلکہ مستقبل کے تمام معیارات میں ان فلٹرز کی مناسب دیکھ بھال اور صفائی پر رہنمائي بھی فراہم کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ یہ نقل و حمل سے متعلق کاربن اخراج کو کم کرنے کے ہدف کو پورا کرنے کو یقینی بنانے کے لیے مساوات کا ایک اہم حصہ ہے۔ متحرک تجدید، جو مزاحم ڈی پی ایف فلٹرز کو صاف کرنے کا بڑھتا ہوا عام طریقہ ہے، غیر موثر ہے کیونکہ: خفیف اجزا کو زیادہ درجہ حرارت پر جلا دیتا ہے، جو آلودہ اجزا کو ایک مرتبہ پھر فضا میں ڈال دیتا ہے اور فلٹر کی موجودگی کا مقصد ہی فوت کر دیتا ہے۔ کیونکہ اس دوران انجن ناقابل عمل ہوتا ہے اس لیے وقفہ بڑھاتے اور پیداواری صلاحیت کا خاتمہ کرنے کی راہ ہموار کرتا ہے۔ ایندھن کے استعمال اور لاگت کو بڑھاتا ہے۔ جب تک پروایکٹو صفائی کی رہنما ہدایات اور کم نقصان کے حامل طریقے جیسا کہ الٹراسونک کلیننگ کو نہیں اپنایا جاتا، آلودگی مسلسل بڑھتی رہے گی۔ الٹراسونک کلیننگ عمل کے بارے میں جاننے کے لیے اور یہ کس طرح ڈی پی ایف دیکھ بھال کے اخراجات کو محدود کر سکتا ہے، انجن کی زندگی بڑھا سکتا ہے اور بہتر موثرت کے ذریعے ایندھن پر آنے والی لاگت کم کر سکتا ہے، دیکھیں hunterultrasonics.com۔

مزید پڑھیں

ایف ایکس ٹی ایم افسانوی حیثیت کے حامل بیس جمپر اور ریڈ بل کھلاڑی ولیری روزوف کے ساتھ شراکت داری کررہا ہے

لیماسول، قبرص، 13 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– عالمی اعزاز یافتہ فوریکس بروکر ایف ایکس ٹی ایم نے مشہور بیس جمپر اور ریڈ بل کھلاڑی ولیری روزوف کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ ایف ایکس ٹی ایم انوکھی جمپس کے ایک سلسلے میں روزوف کو سراہے گا جبکہ وہ #FXTMbasejump منصوبہ کہلانے والے ایک بے مثال اور تفریح سے بھرپور سفر کے لیے دنیا بھر میں تربیت حاصل کررہے ہیں۔ یہ منصوبہ ایک ولولہ انگیز تجربے کا عہد کرتا ہے جو راستے میں یادگار اور پہلے کبھی نہ دیکھے گئے سنگ ہائے میل سے بھرا ہوگا۔ ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے: http://www.multivu.com/players/uk/7881951-fxtm-partnering-with-valery-rozov/ ایف ایکس ٹی ایم کے روزوف کے ساتھ تعاون کے بارے میں بات کرتے ہوئے سی ای او فوریکس ٹائم لمیٹڈ اولگا ریبالکینا نے کہا کہ “ایف ایکس ٹی ایم اور ولیری موجودہ معیارات کو از سر نو مرتب کرنے کا مشترکہ جذبہ رکھتے ہیں۔ نئی آرزو میں ولیری کا ساتھ دے کر ہم اس مدد اور وقف ہونے کے عکاس ہیں جو ہم اپنے صارفین کو فراہم کرتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ یہ شراکت داری ہمارے تاجروں کو اپنے تجربے کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے متاثر ہونے کا کام کرے۔” ولیری روزوف نے کہا کہ “کامیابی کے لیے اپنی حدوں کو بڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے، چاہے معاملہ ایکسٹریم اسپورٹس کا ہو یا مالیاتی کاروبار کا، جس کی وجہ سے ایف ایکس ٹی ایم میرے نئے منصوبے میں بہترین شراکت دار ہے۔ ایف ایکس ٹی ایم کی وابستگی بیس جمپنگ میں میرے طریقے کے مطابق کیا ممکن ہے اور جدید حل کی خواہش سے آگے جا رہی ہے۔ #FXTMbasejump منصوبے پر مشترکہ طور پر کام کرنا ایک زبردست تجربہ بنے جا رہا ہے۔” ولیری بیس جمپنگ اور اسکائی ڈائیونگ میں افسانوی حیثیت رکھتے ہیں۔ 11,000 سے زیادہ جمپس اور اسکائی ڈائیوز کے ساتھ روزوف اسکائی جمپنگ میں دو مرتبہ (1999ء، 2003ء) میں عالمی چیمپئن ہیں، شیولنگ اور البرس سے بیس جمپنگ کرنے والے پہلے مرد اور ایک آتش فشاں (متنوسکی، روس) میں فری-فال کرنے والے پہلے شخص ہیں۔ 2013ء میں انہوں نے حدود کو ایک نئی شکل دی جب انہوں نے ایوریسٹ ماسف (7220 میٹر) سے بلند ترین بیس جمپ لگا کر ریکارڈ توڑا۔ ریڈ بل کھلاڑی کا کیریئر مختلف ملکوں میں متعدد انوکھی جمپس کا احاطہ کرتا ہے جیسا کہ چین، ملائیشیا اور – سب سے زیادہ چیلنج رکھنے والی – 2004ء میں پاکستان میں۔ وہ ہانگ کانگ، نائیجیریا، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات وغیرہ جیسے دنیا کے دیگر کونوں میں پہلے کبھی نہ دیکھی گئی جمپس کا اضافہ کرکے اس فہرست کو آگے بڑھانے کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ #FXTMbasejump منصوبے کی پہلی جمپ یہاں دیکھی: http://fxtm.co/29N7vqV شراکت داری کے بارے میں مزید یہاں جانیں: http://fxtm.co/29sNYIw فوریکس کی تجارت میں بڑا خطرہ شامل ہوتا ہے اور نتیجہ آپ کے سرمائے کے نقصان کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔ براہ مہربانی ایف ایکس ٹی ایم کا مکمل خطراتی اظہار پڑھیں (http://www.forextime.com/regulatory-compliance/risk-disclosure). فوریکس ٹائم لمیٹڈ سی وائی ایس ای سی (لائسنس نمبر 185/12) سے منظور شدہ ہے اور ایف

مزید پڑھیں

آسیان میں چینی اداروں کی سرمایہ کاری کو تحریک دینے کے لیے 13 ویں چین-آسیان ایکسپو

ناننگ، چین، 12 جولائی 2016ء/سن ہوا – ایشیانیٹ/– چین-آسیان ایکسپو (CAEXPO) سیکریٹیریٹ نے 5 جولائی کو اعلان کیا کہ تجارتی و سرمایہ کاری ترویج کا پروگرام رواں سال کی ایکسپو کے دوران جاری کیا جائے گا، تاکہ “عالمگیر بننے” کی حکمت عملی اور آسیان ممالک میں چینی اداروں کی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جائے۔ آسیان کے صنعتی پارکوں پر انتہائی مقبول سرمایہ کاری ترویج کانفرنس اور منصوبے میں سرمایہ کاری اور مالیاتی فراہمی پر چین-آسیان وساطت سمپوزیا کو ایکسپو کے دوران زیادہ ترجیح دی جائے گی۔ “21 ویں صدی کی بحری شاہراہ ریشم کی تعمیر، یکساں منزل کے لیے مزید قریبی چین-آسیان برادری کی تخلیق” کے موضوع کے ساتھ 13 ویں سی اے ایکسپو سیکریٹری جنرل وانگ لی کے مطابق بین الاقوامی صنعتی صلاحیت اور آلات کی تیاری میں تعاون کے کلیدی شعبوں میں چین اور آسیان میں باہمی سرمایہ کاری کو حقیقی انداز میں آگے بڑھائے گی۔ 13 ویں چین-آسیان ایکسپو، 11 سے 14 ستمبر کو، جنوبی چین کے گوانگ سی چوانگ خود مختار علاقے کے دارالحکومت ناننگ میں ہوگی۔ رواں سال، شیڈول کے مطابق، سی اے ایکسپو آسیان صنعتی پارکوں پر مزید ترویجی کانفرنس منعقد کرے گا جس کے دوران آسیان رکن ممالک کے چند اہم صنعتی پارک چینی سرمایہ کاری کی توجہ مبذول کروانے کے لیے درجنوں اعلیٰ معیار کے ترویجی منصوبوں میں شرکت کریں گے۔ ایکسپو کے دوران 10 آسیان ممالک کے مجاز محکمہ تجارت بالترتیب 10 سرمایہ کاری ترویج سیمینارز اور منعقد کریں گے اور وزارتی حکام چینی سرمایہ کاروں کے لیے ہر ملک میں سرمایہ کاری کے ماحول اور موزوں پالیسیوں کا تعارف پیش کریں گے۔ چینی سرمایہ کاروں کو آسیان ممالک کی متعلقہ پالیسیوں کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد کے لیے ایکسپو آسیان ممالک میں چین کے اقتصادی و تجارتی صلاح کاروں کے ساتھ نیٹ ورکنگ بھی شروع کرے گا، جو چینی اداروں کو آسیان میں قدم رکھے میں پیش آنے والی دشواریوں سے نمٹنا ممکن بنائے گا۔ مزید برآں، مرکزی اداروں کے لیے چند چینی نمائندگان بھی شرکت کریں گے اور اپنے تجربات پیش کریں گے۔ سرمایہ کاری اور منصوبوں کی مالیاتی فراہمی پر سالانہ چین-آسیان وساطت سمپوزیا چینی اور آسیان سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرے گا۔ ایکسپو کا سیکریٹیریٹ بین القاوامی صنعتی صلاحیتوں پر تعاون کے منصوبوں پر وساطت سمپوزیا کو چین-آسیان وساطت سمپوزیا برائے سرمایہ کاری و مالیاتی فراہمی میں شامل کرے گا جس کے ساتھ بین الاقوامی صنعتی صلاحیتوں اور آلات کی تیاری پر تعاون جیسے منصوبے پر وساطت اہم معاملہ ہوگی۔ سرمایہ کار بین الاقوامی صنعتی صلاحیت اور آلات کی تیاری پر تعاون، منصوبے پر ٹھیکیداری، وسائل کی تیاری، توانائی اور ماحولیاتی تحفظ، جدید ٹیکنالوجی، صنعتی پارکوں اور مالیاتی خدمات پر سرمایہ کاری کی ترویج جیسے معاملات پر روبرو گفتگو کر سکیں گے۔ چینی سرمایہ کار مالیات سے متعلقہ معاملات پر زیادہ زور رکھتے ہیں۔ اس غور و فکر کے تحت “آسیان میں سرمایہ کاری پر چینی اداروں کی مالیاتی مدد پر سرگرمیاں” ایکسپو کے دوران خصوصی طور پر کی جائیں گی، جہاں مالیاتی ادارے چینی اداروں اور سرمایہ کاروں کو مالیاتی مدد اور

مزید پڑھیں

‫ہزاریہ کے اردگرد کی نسل کے لیے گالف اور ساحلی طرز کی رہائش گاہیں: داماک پراپرٹیز نے “دی بیچ ایٹ نویٹاس ہوٹل اینڈ ریزورٹس” کا اعلان کردیا – 3 کمروں کے اپارٹمنٹس جن کی قیمت 1.25 ملین اماراتی درہم سے شروع ہو رہی ہے اور ادائیگی کا منصوبہ 3 سال کا ہے

دبئی، متحدہ عرب امارات، 12 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– داماک پراپرٹیز نے آج ‘دی بیچ ایٹ نویٹاس ہوٹل اینڈ ریزیڈینسز’ کا اعلان کردیا ہے، جو گالف اور ساحلی انداز کے رہائشی اپارٹمنٹس کا نیا متاثر کن مجموعہ ہے جو دبئی میں واقع اعزاز یافتہ اکویا آکسیجن ماسٹر ڈیولپمنٹ میں واقع ہیں۔ (تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160712/388676) پانچ ٹاورز پر مشتمل فیز 1 تین خواب گاہوں کے اپارٹمنٹس کے اجرا کو دیکھے گا جن کی قیمت 1.25 عرب اماراتی درہم سے شروع ہوتی ہیں اور ادائیگی کا منصوبہ تین سال پر مشتمل ہے۔ یہ تین خواب گاہوں کے اپارٹمنٹس ہزاریہ کے اردگرد پیدا ہونے والی نئی نسل کے لیے تیار کیے گئے ہیں – وہ بلند حوصلہ نوجوان جوڑے اور نوعمر خاندان جو دبئی میں تعطیلات کے لیے بہترین گھر یا مستقل رہائش چاہتے ہیں، جس کی توجہ طرز زندگی اور بہبود پر ہو، جو 21 ویں صدی کے محفوظ سماجی ماحول میں ہو۔ ریزورٹ انداز کا رہائشی و ہوٹل کمپلیکس مکینوں اور مہمانوں کو تعطیلات جیسا تجربہ فراہم کرے گا گالف اور کشادہ پولز کے نظاروں اور مصنوعی ریتیلے ساحلوں، ریستورانوں، قہوہ خانوں اور تفریحی علاقوں کے احاطے میں جن کے ساتھ جدید جم، اسپا علاقے اور بچوں کے لیے وقفے کھیلنے کے علاقے شامل ہیں۔رہائشی یونٹوں کو قریبی داماک میسون دی ولے نویٹاس کی مہمان نوازی کی خدمات کا بھی فائدہ ہوگا۔ زیاد الشعار، مینیجنگ ڈائریکٹر، داماک پراپرٹیز نے کہا کہ “دی بیچ ایٹ نویٹاس ہوٹلز اینڈ ریزیڈینسز ان افراد کے لیے ہے جو پر سکون، ریزورٹ طرز کی رہائش کا لطف اٹھاتے ہیں اور شہری زندگی کی ہنگامہ خیزیوں سے فرار چاہتے ہیں۔ سماجی ماحول کا آرام اور سبز، کھلے مقامات مکینوں اور سیاحوں کے لیے بہترین ہیں جو ساحل کے کنارے پر راحت کو اہمیت دیتے ہیں اور اس کے باوجود شہر کے قریب ہوں۔ ہوٹل یونٹ سرمایہ کاروں کو امارات کی پنپتی ہوئی مہمان نوازی کی صنعت کا حصہ بننے کا موقع دیتے ہیں، نفع بخش آمدنی اور بغیر کسی مسئلے کے انتظام کے ساتھ جس میں چلانے والے کے ساتھ ایک کرائے داری معاہدہ ہوگا، جہاں انتظامیہ، انتظام، بکنگ اور دیکھ بھال سب کا خیال رکھا جائے گا۔” دی بیچ ایٹ نویٹاس ہوٹل اینڈ ریزیڈینسز 55 ملین مربع فٹل پر پھیلے اکویا آکسیجن ماسٹر ڈیولپمنٹ کے اندر ہے، جسے ‘دبئی کی اولین رہائش گاہیں قرار دیا جاتا ہے اور یہ انٹرنیشنل پراپرٹی ایوارڈز میں “بہترین گالف کورس تعمیرات” ایوارڈ کی فاتح ہیں۔ مکین ایک شاندار سبز ماحول کا لطف اٹھائیں گے جو آسان رسائی بھی رکھتا ہے اور اس کے باوجود فطرت کے قریب بھی ہے۔ وہ اکویا آکسیجن کی عالمی معیار کی تنصیبات تک رسائی کا بھی فائدہ اٹھائیں گے، جس میں ٹائیگر ووڈز ڈیزائن کا 18 ہول چیمپئن شپ گالف کورس وسٹا لکس کی خوردہ، مہمان نوازی اور تفریح اور دبئی کا پہلا برستانی جنگل، اور ساتھ ساتھ صحت بخش کھانے کے انتخابات، ایک نامیاتی تازہ مارکیٹ، تعلیمی ادارے اور نرسریاں شامل ہیں۔ مزید معلومات http://www.damacproperties.com پر دستیاب ہیں۔ ہدایات برائے مدیران: داماک 2002ء سے مشرق وسطیٰ کے خطے میں پرتعیش جائیداد کی صف اول میں ہیں

مزید پڑھیں