پساور (پی پی آئی) شمالی وزیرستان کے اتمانزئی جرگہ نے پولیو جیسی مہلک بیماری کے تدارک کے لئے حکومت اورسکیوٹی اداروں کے ساتھ ملکر مہم چلانے کا اعلان کیا ہے، اتمانزئی جرگہ کے ترجمان نے بتایا کہ جرگہ پولیو کے خاتمہ کے لیے سکیورٹی فورشزاورخیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مل کراپنے وسائل بروے کار لائے گی اورشمالی وزیرستان سمیت دیگرضم اضلاع میں پولیو وائرس مکمل خاتمے کے لئے کام کرے گی۔انھوں نے کہا کہ جرگے کے تعاون سے شمالی وزیرستان سمیت ضم اضلاع میں آنے والی نسلوں کو پولیو جیسے مہلک مرض سے بچایا جا سکے گا، اتمانزئی جرگہ کے ترجمان نے کہا کہ آئندہ بھی علاقے کے خوشحالی اورترقی کے لییحکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکرترقی اورخوشحالی میں حصہ لے گی، اتمانزئی جرگہ نے سکیورٹی فورسزاورحکومتی اداروں کا مقامی لوگوں میں پولیوسیمطلق شعوراجاگرکرنے اورپولیوآگاہی مہم میں مثبت کردارادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
ابرجی کی جانب سے بین الاقوامی نیوز لیٹر کا تیسرا شمارہ ملکی بحران کی عکاسی کرتا ہوا
لوئی چی وو پرائز – انعام برائے عالمی تہذیب کے اولین فاتحین کا اعلان
ایکس او ایس نے فلیکس-بیم ٹ م کی رونمائی کردی: اس کا تازہ ترین ایکسیٹیشن نظام
جے اے سولر اہم سنگ میل تک پہنچ گیا: گزشتہ دہائی میں کل 7 گیگاواٹ تک مونوکرسٹلائن پی وی مصنوعات کی فراہمی
یونیسکو اور پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
کیا آپ ٹوئفل (ر) ٹیسٹ کے لیے تیار ہیں؟ 7 ستمبر کو شروع ہونے والے ٹوفل ایم او او سی کے لیے آج ہی مفت اندراج کروائیں
تازہ ترین خبریں
- April 22, 2026
- April 22, 2026
اشتہار
تازہ ترین
نوازشریف کی کل بلوچستان روانگی، اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات ہوگی
لاہور (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کل بلوچستان میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کل سے دیگر صوبوں میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، کل بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے اور ان کے ہمراہ شہبازشریف بھی ہوں گے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گیاور بلوچستان کی ان اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت متوقع ہے۔ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ ن لیگ اور بی اے پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدوں کا بھی امکان ہے۔
جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر
پشاور(پی پی آئی(گورنر خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پی مقرر ہوگئے۔نئے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے حوالے سے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان سی ایم ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے نام پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق کر لیا گیا ہے اور انہیں کے پی کا نگران وزیر اعلیٰ نامزد کیا گیا ہے۔جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کا نام منظوری کیلئے گورنر خیبر پختونخوا کو بھیجا گیا، گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی جانب سے سمری پر دستخط کے بعد جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر ہوگئے ہیں۔نئے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے، وہ چیف جسٹس سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان رہ چکے ہیں اور خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا حصہ بھی تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ اعظم خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے جن کی نماز جنازہ چار سدہ میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی تھی۔واضح رہے کہ اعظم خان کے انتقال کے بعد ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کو خط لکھ کر قانونی رائے پیش کی تھی، جس کے بعد گورنر غلام علی نے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کو خط لکھ دیا تھا۔قبل ازیں خیبر پختونخوا کے گورنر غلام علی کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعلیٰ کیلئے مجھے سمری موصول ہو چکی ہے دستخط کر دوں گا۔پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے نئے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری پر فوری اقدامات کئے، میں نے اختیارات لینے کی کوشش نہیں کی۔غلام علی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی عدالت جانا چاہتا ہے تو اس میں ہمارا کوئی عمل دخل نہیں۔قبل ازیں اپنے ایک بیان میں سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کا کہنا تھا کہ صوبے میں سیاسی بحران ہے، آج ہی نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے، پوری تیاری کے ساتھ نگران وزیراعلیٰ کی تقرری پر بات کروں گا، محمود خان کو بھی راضی کر لوں گا میری بات سے کوئی انکار نہیں کرتا۔اکرم درانی کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعلیٰ کیلئے متوقع نام سیاستدان اور بیوروکریٹ کے ہو سکتے ہیں، کوئی اعظم خان کے کردار پر انگلی نہیں اٹھا سکا۔
چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم ہوتا تو اسرائیل کو تسلیم کر لیتا، راجہ ریاض
اہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم نہیں رہا، اگر ہوتا تو اس نے اسرائیل کو تسلیم کر لینا تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما راجہ ریاض نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی یہودی لابی کا آدمی ہے، اس نے آج اسرائیل کو تسلیم کیا ہوتا تو اسرائیل فلسطین پر جو تشدد کر رہا ہے اس کا بوجھ پاکستانیوں پر آنا تھا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے پاس دوسری جماعتوں کے لوگوں کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے جگہ نہیں ہے، بہت لوگوں کیلئے بات کی ہے لیکن ن لیگ کے پاس ایم این ایز اور ایم پی ایز بہت زیادہ ہیں، ٹکٹ دینے میں بھی مشکلات آ رہی ہیں، مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سوئیپ کرے گی۔راجہ ریاض کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا استحکام پاکستان پنجاب میں سیٹیں نکال سکے گی لیکن حالات کا کچھ نہیں کہا جاسکتا، سیاست میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں، آئی پی پی اور مسلم لیگ ن کا اتحاد نہیں ہے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے ورکنگ جاری ہے، مسلم لیگ ن کو پنجاب میں اتحاد کی ضرورت نہیں ہے۔
تلاش کریں
خبریں
سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان
وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات
کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار
ابرجی کی جانب سے بین الاقوامی نیوز لیٹر کا تیسرا شمارہ ملکی بحران کی عکاسی کرتا ہوا
ساؤ پاؤلو، 27 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– ابرجی – برازیلین ایسوسی ایشن فار بزنس کمیونی کیشن – نے جولائی میں بی آر پی آر کا تیسرا شمارہ جاری کیا۔ نیوز لیٹر برازیل میں کمیونی کیشنز کے شعبے میں استعمال ہونے والے اچھے کاموں کو ظاہر کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کے مکالمے میں ایسوسی ایشن کا منصوبہ ہے۔ شمارہ نمبر 3 دو مضامین رکھتا ہے جو برازیل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ایک، پاؤلو نسار، صدر ابرجی اور پروفیسر یو ایس پی (یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو) کا دستخط شدہ ہے، جو ملک میں بحران اور اس پر قابو پانے کے لیے کمیونی کیٹرز کے کردار کے بارے میں بات کرتا ہے۔ سرجی گیاکومو، جی ای میں ڈائریکٹر آف کمیونی کیشنز، ریو اولمپک کھیل 2016ء، اس کی میراث اور تاثیر پر تبصرہ کرتے ہیں۔ ایک مضمون لاٹام پر بات کرتا ہے، ایک برانڈ جسے ٹام اور لان ایئرلائنز ملا کر تخلیق کیا گیا، جن کی کمیونی کیشنز کوششیں بہت وسیع ہیں۔ ووٹورینٹم سیمنٹوس، پیریلی اور وولوو کی مہمات کو بھی اس شمارے میں نمایاں کیا گیا ہے۔ آخر میں نیوز لیٹر گلوبل الائنس فار پی آر کے بورڈ میں نئے رکن کی حیثیت سے ایک برازیلی کی نامزدگی اور ابرجی کی سائراکیوس یونیورسٹی کے ساتھ 10 سالہ شراکت پر تبصرے کرتا ہے۔ ابرجی کے بارے میں ابرجی برازیلین ایسوسی ایشن فار بزنس کمیونی کیشن کمیونی کیشن اور ریلیشن شپ معلومات اور مشقوں کو بنانے اور تقسیم کرنے کے حوالے سے اہم حوالہ ہے۔ 8 اکتوبر 1967ء کو قائم کیا گیا ابرجی ایک پیشہ ورانہ اور سائنسی غیر برائے منافع ادارہ ہے جس کا اہم مقصد کمپنیوں اور اداروں میں کمیونی کیشن کو بہر بنانا، اور کمیونی کیٹر کے کردار کا احترام پیدا کرنا ہے۔ اس کی سرگرمی کے ستون حمایت، مواد، تعلیم اور کیریئر ہیں۔ ادارہ 500 سے زیادہ اراکین (ادارے اور ماہرین) رکھتا ہے جو کارپوریٹ کمیونی کیشن اور آرگنائزیشنل سرگرمیاں کرتے ہیں، یا وہ اختتام تک بالواسطہ یا بلاواسطہ اس میں حصہ ڈالتے ہیں۔ ابرجی کی سرگرمیاں صرف برازیل کی سرحدوں تک محدود نہیں، کیونکہ یہ امریکا، کینیڈا، برطانیہ، فرانس، اسپین، پرتگال، جرمنی، اٹلی، بھارت، میکسیکو، ارجنٹائن، چلی، کولمبیا اور پیرو جیسے ممالک کے ساتھ تعلقات رکھتا اور منصوبوں کا تبادلہ کرتا ہے، اور یہی اسے برازیلی کاروباری کمیونی کیشنز کا تھنک ٹینک بناتا ہے۔ بی آر پی آر نیوز لیٹر حاصل کرنے کے لیے یہاں رجسٹر ہوں۔ رابطہ معلومات: ٹاٹو کاربونارو امور عامہ و بین الاقوامی تعلقات 9090-5727 11 55+ [email protected]
لوئی چی وو پرائز – انعام برائے عالمی تہذیب کے اولین فاتحین کا اعلان
ہانگ کانگ، 27 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– لوئی چی وو پرائز – انعام برائے عالمی تہذیب (“لوئی چی وو انعام” یا “انعام”) نے آج اپنے پہلے تین اعزاز یافتگان کا اعلان کردیا ہے۔ وڈیو – http://static.prnasia.com/pro/media/201607/lcw/video.mp4 تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160726/8521604702-a تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160726/8521604702-b تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160726/8521604702-c تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160726/8521604702-d تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160726/8521604702-e مکمل ملٹی میڈیا اعلامیہ کے لیے کلک کیجیے: http://www.prnasia.com/mnr/lcw_201607.shtml لوئی چی وو انعام 2016ء کے پہلے فاتحین ہیں: انعام زمرہ 1: دنیا کے لیے برقرار رکھنے کے قابل ترقی (سسٹین ایبلٹی پرائز) توجہ کا خصوصی شعبہ: عالمی خوراک رسد: تحفظ و حفاظت فاتح: یوآن لونگ پنگ پروفیسر یوآن لونگ پنگ کو زیادہ پیداوار دینے والے دو نسلی چاول کی افزائش میں سائنسی کامیابی حاصل کرنے پر سسٹین ایبلٹی پرائز دیا گیا ہے، جو چین اور دیگر ممالک میں طویل عرصے سے خشک سالی کے خطرے سے دوچار علاقوں میں خوراک کی برقرار اور مستحکم رہنے والی رسد لا رہے ہیں۔ پروفیسر یوآن کی دو نسلی چاول ٹیکنالوجی عالمی خوراک رسد کی حفاظت میں زبردست بہتری کے ذریعے حصہ ڈال چکی ہے۔ انعام زمرہ 2: انسانیت کی بہبود کے لیے بہتری (ویلفیئر بیٹرمینٹ پرائز) توجہ کا خصوصی شعبہ: امراض، متعدی امراض اور کہنہ امراض کا علاج اور/یا ان پر کنٹرول فاتح: میڈیسنز سانس فرنٹیئرز میڈیسنز سانس فرنٹیئرز (“ایم ایس ایف”) کو 2010ء میں ہیٹی میں ہیضے اور 2014ء میں مغربی افریقہ میں ایبولا کی وبا پھیلنے پر پیش کردہ علاج اور اس پر قابو پانے میں ناگزیر حصے پر ویلفیئر بیٹرمینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایم ایس ایف آفات، وبائی امراض یا مسلح تنازعات سے دوچار خطوں کو طبی و انسانی امداد فراہم کرتا ہے۔ ایم ایس ایف کے کام کا نتیجہ اس لیے انسانی بہبود میں زبردست بہتری کی صورت میں نکلا۔ انعام زمرہ 3: مثبت طرز زندگی کی ترویج اور مثبت توانائی کی بہری (پازیٹو انرجی پرائز) توجہ کا خصوصی شعبہ: انفرادی شخصیات یا ادارے جن کا رویہ اور کامیابی دوسروں کو متاثر کرنے، توانائی اور امید دیتا ہے فاتح: جیمز ارل “جمی” کارٹر جناب جمی کارٹر کو اس تمام اچھے کام کے لیے پازیٹو انرجی پرائز سے نوازآ گیا جو وہ اور 1982ء میں ان کا قائم کردہ کارٹر سینٹر انجام دے چکے ہے، جس نے مثبت طرز زندگی اور دنیا میں مثبت توانائی کی بہتری کی ترویج کے لیے بڑے پیمانے پر حصہ ڈال چکا ہے۔ امن، ترقی، اچھی صحت اور لاکھوں افراد کے لیے امید فراہم کرکے اور انسانی حقوق اور ایک انصاف پسند معاشرے کے لیے جدوجہد کرکے جناب کارٹر نے دنیا بھر کے افراد کو متاثر کیا، توانائی اور امید دی اور ان کو مثبت توانائی سے بہرہ مند کیا۔ ڈاکٹر لوئی چی وو، بانی و چیئرمین بورڈ آف گورنرز مع پرائز کونسل برائے لوئی چی وو پرائز، نے کہا کہ “آج لوئی چی وو پرائز – انعام برائے عالم تہذیب کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ انعام عالمی امن، باہمی احترام و سہارے کی ترویج کے لیے قائم کیا گیا تھا، اور ایک ایسا ماحول بنانے کے لیے کہ جہاں لوگ ہماری زمین کے قیمتی قدرتی وسائل کی خوشی منائیں اور لطف
ایکس او ایس نے فلیکس-بیم ٹ م کی رونمائی کردی: اس کا تازہ ترین ایکسیٹیشن نظام
نیا نظام لچکدار ڈیزائن اور غیر مغلوب کارکردگی فراہم کرتا ہوا ایسٹ گرین بش، نیو یارک، 26 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– جدید آپٹکس اور او ای ایم سب-سسٹمز کے معروف فراہم کنندہ ایکس او ایس (xos.com) نے آج اپنے جدید ایکسیٹیشن نظام، فلیکس-بیم، کا اعلان کیا۔ فلیکس-بیم ایک مکمل مجتمع اکی رے بیم حل فراہم کرتا ہے جو معروف ایکس او ایس ایکس-بیم کی کارکردگی برقرار رکھتا ہے جبکہ لچک کی نئی سطح فراہم کررہا ہے: ڈیزائن، تکمیل اور استفادے کی قابلیت میں۔ فلیکس-بیم کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہمیں https://xos.com/flex-beam پر ملاحظہ کیجیے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160718/390687 فلیکس-بیم تحریک تحریک کا ایک ذریعہ فراہم کرتا ہے – صنعت کے معروف پولی کیپلری آپٹکس کے مطابق – جو غیر معمولی استحکام اور شدت فراہم کرتی ہیں۔ مکمل مجتمع حل مختصر اور آسانی سے کسی بھی آلے یا نظام میں شامل ہو سکتا ہے۔ ننگ گاؤ، پی ایچ ڈی، ایکس او ایس پروڈکٹ مینیجر برائے ایکس-رے آپٹکس و سب سسٹمز نے کہا کہ “ہم نئے فلیکس-بیم کی پیش کردہ لچک اور کارکردگی کی سطح کے بارے میں خوش ہیں۔ ہماری ایکس-بیم مصنوعات اقسام کا جدید ارتقاء ذہن میں تکمیل و استفادے کی قابلیت کے ساتھ بنایا گیا ہے۔” فلیکس-بیم کی خصوصیات فلیکس-بیم کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں: صنعت کی معروف کارکردگی کچھ نشانات اور غیر پیچیدہ شمولیت ے لیے کم تر پروفائل کے ساتھ صارفین کے لیے آپٹکس یا ایکس رے ذرائع کے درمیان منتقلی اور شعبے میں نظام کی باآسانی دوبارہ صف بندی کا آپشن وہ بھی کارخآنے میں اجزا یا پورے آلات بھیجنے کی ضرورت کے بغیر بہت مختصر ڈیزائن، جو ہائی–وولٹیج پاور سپلائی، شامل ٹھنڈا کرنے والے پنکھے اور ضروری سورس اور آپٹک کے ساتھ شٹر/فلٹرز کے ساتھ ہے جاننے کے لیے کہ کیسے ایکس او ایس فلیکس-بیم کا لچکدار ڈیزائن اورسخت کارکردگی آپ کی مدد کر سکتی ہے، آن لائن https://xos.com/flex-beam ملاحظہ کیجیے یا کال 1-518-880-1500۔ ایکس او ایس کے بارے میں ایکس او ایس ایپلی کیشن کے لیے مخصوص ایکس-رے اینالائزر کا معروف بنانے والا ہے، جو عنصری تجزہی حل پیش کررہا ہے جو پٹرولیئم، صارفی مصنوعات اور ماحولیاتی تکمیل جیسی صنعتوں میں عوامی حفاظت و صارفی موثریت کو بہتر بنا رہے ہیں۔ پٹرولیئم ایپلیکیشنز کے لیے ایکس او ایس پورٹیبل، لیب اور پروسس اینالائزرز پیش کرتا ہے جو صرف بٹن دبانے پر بے مثال درستگی دیتا ہے۔ ایکس او ایس صارفی مصنوعات اور ماحول میں زہریلے عناصر کے سراغ کے لیے اینالائزرز پیش کرتا ہے۔ ایکس او ایس کی جدید آپٹکس اور او ای ایم سب-سسٹمز درستگی، رفتار اور مکانی ہم آہنگی کو بہتر بناتا ہے، جبکہ حجم، پیچیدگی اور آلے کی لاگت کو کم کرتا ہے۔ ایکس او ایس: بہتر تجزیہ اہمیت رکھتا ہے۔
جے اے سولر اہم سنگ میل تک پہنچ گیا: گزشتہ دہائی میں کل 7 گیگاواٹ تک مونوکرسٹلائن پی وی مصنوعات کی فراہمی
بیجنگ، 26 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– اعلیٰ کارکردگی کی حامل شمسی توانائی مصنوعات بنانے والے دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈيک: JASO) نے آج اعلان کیا ہے کہ رواں سال جولائی کے وسط میں ادارے کی گزشتہ دس سالوں کی مونو کرسٹلائن پی وی مصنوعات فراہمی کل 7 گیگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ یہ مستحکم کارکردگی جے اے سولر کی زیادہ موثر شمسی مصنوعات تیار کرنے سے متواتر وابستگی کا نتیجہ ہے۔ جے اے سولر 2005ء میں قائم کیا گیا تھا اور اس نے مارچ 2006ء میں پیداوار کا آغاز کیا تھا۔ ادارے کی توجہ مونوکرسٹلائن سیل مصنوعات پر تحقیق اور ان کی تیاری پر تھی، اور وہ اس شعبے میں وسیع تجربہ جمع کر چکا ہے۔ 2010ء سے جے اے سولر دنیا کے معروف شمسی سیل پیدا کرنے والوں اور سب سے بڑے پی ٹائپ مونوکرسٹلائن سیل بنانے والوں میں سے ایک بن چکا ہے۔ عالمی معیار کی سیل ٹیکنالوجیز جے اے سولر کے لیے زیادہ موثریت کے حامل پی وی ماڈیولز بنانا، زیادہ بجلی پیداوار دینا اور زیادہ بھروسہ مندی ممکن بناتی ہے۔ اپنے مرکزی کاروبار کو سیلز سے ماڈیولز میں تبدیل کرکے جے اے سولر کی مونوکرسٹلائن ماڈیولز کی 2013ء میں فراہمی 500 میگاواٹ تک پہنچی، جس نے ادارے کو دنیا کا سب سے بڑا پی ٹائپ مونوکرسٹلائن ماڈیول فراہم کنندہ بنایا۔ 2014ء میں ادارے نے 1 گیگاواٹ سے زیادہ مونوکرسٹلائن ماڈیولز فراہم کیے اور یہ تعداد 2016ء میں متوقع طور پر 2 گیگاواٹ کے قریب ہوگی۔ اکتوبر 2013ء میں پرچم بردار مصنوعات کے طور پر پرسیئم کا اجرا کیا گیا، جو جے اے سولر کی جانب سے تیار کردہ زیادہ موثریت رکھنے والا مونوکرسٹلائن ماڈیول ہے۔ پرسیئم ماڈیولز پیسیویٹڈ ایمیٹر اینڈ ریئر سیل (“پرک”) ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے والے سیلز رکھتا ہے اور جے اے کے پرک سیلز نے گزشتہ تین سالوں میں تبدیلی موثریت میں مسلسل بہتری پیش کی ہے۔ جون 2014ء میں پرسیئم انتہائی موثر سیلز کے لیے بڑے پیمانے پر پیداوار کا آغاز ہوا جو جے اے سولر کو بڑے پیمانے پر پی ٹائپ سیل کے لیے 20 فیصد سے زیادہ اوسط تبدیلی موثریت پیش کرنے میں صنعتی رہنما بنا رہا ہے۔ پرسیئم خاندان کی مصنوعات 21 فیصد تک اب اوسط تبدیلی موثریت رکھتی ہیں؛ 60 سیل کے ماڈیولز کا اوسط توانائی نتیجہ 295 واٹ ہے اور 72 سیل ماڈیولز 345 واٹ سے بڑھ جاتے ہیں۔ پرسیئم ماڈیولز بہتر کم روشنی کارکردگی، کم درجہ حرارت پر تعاون، کم روشنی جیسے نامساعد حالات میں کام اور بہتر پی آئی ڈی مزاحمت پیش کرتے ہیں۔ تقابل کے لیے وہ روایتی مونوکرسٹلائن ماڈیولز کے مقابلے میں ہر درجہ شدہ “واٹ” پر 2 فیصد زیادہ بجلی پیدا کرتے ہیں۔ 2015ء میں چین نے ایک منصوبہ “فرنٹ رنر” پروجیکٹ شروع کیا تھا جس کا مقصد پی وی صنعت کی تبدیلی اور صنعت کو زیادہ موثریت کے حامل اور کم لاگت فی واٹ مصنوعات بنانے کی تحریک دینا ہے۔ اس نے بلاشبہ جے اے سولر کو آگے بڑھنے کا زبردست موقع فراہم کیا۔ چین میں بنانے والوں ان چند اداروں میں
یونیسکو اور پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
یونیسکو پاکستان اپنے انٹرنیشنل پروگرام فار دی ڈیولپمنٹ آف کمیونی کیشن (آئی پی ڈی سی) کے ذریعے ملک میں صحافیوں کی حفاظت میں کردار ادا کر رہا ہے۔ رواں سال نفاذ کے لیے پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) شراکت دار ہے۔ منصوبہ “حفاظتی تربیت کے ذریعے صحافیوں کے تحفظ کی ترویج” یونیسکو اور پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔ حفاظتی تربیت 110 صحافیوں اور میڈیا ماہرینکا ہدف رکھتی ہے جو پاکستان کے جنگ زدہ یا بعد از جنگ کے علاقوں میں کام کر رہے ہیں۔ 3 روزہ تربیت کا مقصد جنگ زدہ اور بعد از جنگ زدہ علاقوں میں کام اور ذاتی حفاظت (سفری حفاظت اور گھر سے دفتر تک نقل و حرکت) اور دھونس و دھمکیوں سے نمٹنے کے حوالے سے صحافیوں کی معلومات کو بہتر بنانا ہے ۔ تربیت میں بعد از سانحہ اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے کورسز بھی شامل ہیں۔ اب تک صوبہ سندھ کے اضلاع سانگھڑ اور شکارپور اور صوبہ خیبر پختونخوا کے بٹ خیلہ اور منگورہ کے قصبوں میں 56 صحافی تربیت میں حصہ لے چکے ہیں۔ آج نیوز کے جناب رفیع اللہ بٹ خیلہ نے کہا کہ “ہم اپنے تحفظ کے حوالے سے درپیش خطرات کو عام طور پر ہلکا سمجھتے تھے اور اس تربیت نے ہمیں اہم معلومات دی ہیں جو کام کے دوران درپیش خطرات سے میری حفاظت کو یقینی بناتی ہے۔” صحافیوں کو کسی بھی خبر کی کوریج سے قبل خطرے کا اندازہ لگانے اور ساتھ ساتھ تحفظ اور حفاظت کے مناسب اقدامات اٹھانے تربیت دی گئی۔ مزید برآں، پی پی ایف کی جانب سے ابتدائی طبی امداد کی تربیت کی سہولت بھی رکھی گئی۔ شکارپور میں روزنامہ عبرت کے صحافی رحیم بخش جمالی نے صحافیوں کے لیے اس طرح کی تربیت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ “یہ پہلا موقع ہے کہ ہمیں شکارپور میں اپنی حفاظت کی تربیت دی گئی ہے، ایسے خطرات کو سمجھنے کی ضرورت ہے جن سے ہم کام کے دوران بچ سکیں۔” پاکستان میڈیا کارکنوں کے لیے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ اس لیے یونیسکو پاکستان مختلف اقدامات کے ذریعے صحافیوں کی حفاظت کے معاملات میں مدد دیتا ہے، مثال کے طور پر صحافیوں اور میڈیا اداروں کی حفاظت کی حمایت کرکے، صحافیوں کی حفاظت پر تربیت (آئی پی ڈی سی پروگرام) کے لیے فنڈز مختص کرکے اور بین الاقوامی سطح پر اچھے اقدامات کو قومی سطح پر اپنانے کی حوصلہ افزائی کرکے۔ انٹرنیشنل پروگرام فار دی ڈیولپمنٹ آف کمیونی کیشن (آئی پی ڈی سی)، جسے 1980ء میں بنایا گیا تھا، اقوام متحدہ کے نظام میں واحد بین الحکومتی پروگرام ہے جو ترقی پذیر ممالک اور الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے شعبوں میں تبدیلی کے عمل سے گزرنے والے ملکوں کی صلاحیتوں کو بڑھا کر قابل عمل ترقی، جمہوریت اور خوش انتظامی میں حصہ ڈالنے کے لیے بین الاقوامی مدد کو متحرک کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔
کیا آپ ٹوئفل (ر) ٹیسٹ کے لیے تیار ہیں؟ 7 ستمبر کو شروع ہونے والے ٹوفل ایم او او سی کے لیے آج ہی مفت اندراج کروائیں
ان 200,000 سیکھنے والوں میں شامل ہو جائیں جو پہلے ٹوئفل (ر) ٹیسٹ تیاری: انسائیڈرز گائیڈ کورس کے لیے اندراج کروا چکے ہیں پرنسٹن، نیو جرسی، 25 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بیرون ملک ایک انگریزی بولنے والی جامعہ میں تعلیم حاصل کرنا آپ کے مستقبل کی کامیابی کے لیے لامحدود مواقع فراہم کرتا ہے، اور اس کامیابی کا راستہ ٹوئفل (ر) ٹیسٹ کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ ٹیسٹ کے خالق نے ایک چھ-ہفتہ ایم او او سی تیار کیا ہے تاکہ آپ کو اپنی انگریزی زبان کی مہارت بہتر بنانے اور ٹوئفل ٹیسٹ کی باریکیوں کو سمجھنے میں مدد دے۔ آج سے آپ ایم او او سی کے دوسرے مرحلے، ٹوفل ٹیسٹ تیاری: دی انسائیڈرز گائیڈ کے لیے بذریعہ ای ڈی ایکس اندراج کروا سکتے ہیں، جو ایک غیر برائے منافع آن لائن تدریسی مقام ہے جسے ہارورڈ اور میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے قائم کیا تھا۔ کورس 7 ستمبر 2016ء کو ٹیسٹ کے بارے میں عام معلومات کے ساتھ عالمی سطح پر جاری ہوگا۔ اس کے بعد آنے والے چار ہفتوں میں سے ہر ایک کی توجہ چار مہارتوں پر ہوگی مطالعہ، سننے، بولنے اور لکھنے پر جس کے بعد چھ ہفتوں میں ٹیسٹ دن کی معلومات اور دیگر مددگار معلومات کے ساتھ تکمیل ہوگی۔ کورس کے پہلے کامیاب مرحلے میں 200 سے زیادہ ممالک کے شرکا ٹوئفل ماہرین سے براہ راست سیکھنے کے لیے ہفتہ وار شامل ہوتے اور انگریزی بولنے والے کمرہ ہائے جماعت میں انگریزی کی مہارت کی مشق کرتے۔ آپ ایسے ہی شرکت کار ماحول اور دروس، وڈیوز اور ماضی کے ٹیسٹس میں سے نمونے کے طور پر سوالات مع جوابات کی تشریح کی توقع کر سکتے ہیں۔ بولنے و لکھنے کے دروس کے دوران ٹوئفل ٹیسٹ بنانے والے متعدد جوابات کا جائزہ لیں گے اور قدر پیمائی اور فیڈبیک دیں گے۔ نہ صرف آپ ٹیسٹ کے حصوں کی وسیع سمجھ، مددگار تیاری طریقے اور رجسٹریشن کی معلومات کے ساتھ جائیں گے، بلکہ آپ کو گفتگو کے مقامات کے ذریعے دنیا بھر کے طلبہ سے ملنے اور معلومات کا تبادلہ کرنے کا انوکھا موقع بھی ملے گا۔ آپ مطالعے کے گروپ تخلیق اور انگریزی سیکھنے کے حوالے سے اپنے ذاتی طریقے پیش کر سکتے اور بیرون ملک تعلیم کی تیاری کر سکتے ہیں۔ ایک عالمی کمرۂ جماعت کی حیثیت سے آپ کے لیے اس کا انتظام آپ کو کب اور کیسے سہولت ہو رابطہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ایم او او سی سے ہفتہ وار وابستگی دو گھنٹہ فی ہفتہ سے زیادہ نہیں ہے۔ گو کہ کورس مفت ہے، آپ کے پاس معاوضے کے بدلے سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست دینے کا اختیار ہوگا جو ایم او او سی کی تکمیل کے دوران آپ کی حاصل کردہ معلومات اور مہارت کو نمایاں کرے گا۔ کورس ایک انٹرنیٹ کنکشن کے ذریعے بیشتر ڈیوائسز پر قابل رسائی ہے۔ اگر آپ اپنا بہترین ٹوئفل اسکور حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آج ہی رجسٹریشن کے لیے ملاحظہ کیجیے https://www.edx.org/course/toeflr-test-preparation-insiders-guide-etsx-toeflx۔ ٹوئفل (ر) ٹیسٹ کے بارے میں ٹوئفل (ر) ٹیسٹ برائے تعلیمی انگریزی دنیا بھر میں انگریزی زبان کا

