Deprecated: "SimplePie\SimplePie::set_content_type_sniffer_class()" is deprecated since SimplePie 1.3, please use "SimplePie\SimplePie::get_registry()" instead. in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/SimplePie/src/SimplePie.php on line 1343

Deprecated: "SimplePie\SimplePie::set_file_class()" is deprecated since SimplePie 1.3, please use "SimplePie\SimplePie::get_registry()" instead. in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/SimplePie/src/SimplePie.php on line 1167

Deprecated: "SimplePie\SimplePie::set_parser_class()" is deprecated since SimplePie 1.3, please use "SimplePie\SimplePie::get_registry()" instead. in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/SimplePie/src/SimplePie.php on line 1151

Deprecated: "SimplePie\SimplePie::set_item_class()" is deprecated since SimplePie 1.3, please use "SimplePie\SimplePie::get_registry()" instead. in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/SimplePie/src/SimplePie.php on line 1199
- پاکستان پریس انٹرنیشنل- اردو سروس

ڈیڈی چکسنگ اوبر چائنا حاصل کرے گا

‫اسکائی ڈائیور لیوک ایکنز کی 25,000 فٹ کی بلندی سے – بغیر پیرا شوٹ اور بغیر ونگ سوٹ کے – تاریخی چھلانگ “اسٹرائیڈ گم پریزینٹس ہیون سینٹ”

‫مرک معروف اینٹی باڈی مرکب کے لیے وائی-میبس کو پرووینٹیج (ر) مکمل پیشرفت و ساخت گری خدمات فراہم کرے گا

ستمبر میں چین بین الاقوامی فرنیچر میلہ شنگھائی کے لیے تیاری کرتا ہوا

فوکس برانڈز ایشیا بحر الکاہل کے لیے اپنی وابستگی کو مضبوط کرتا ہوا

الیکٹرو-ہارمونکس نے نئی نسل کے منی-سنتھیسائزر متعارف کروا دیے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

ڈیڈی چکسنگ اوبر چائنا حاصل کرے گا

مشترکہ قوتیں چین میں سواری شیئر کرنے کی صنعت کی صحت مند ترقی کو فروغ دینے میں مدد دیں گی بیجنگ، یکم اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– ڈیڈی چکسنگ نے آج اوبر کے ساتھ ایک تزویراتی معاہدےکا اعلان کیا ہے جس کے تحت ڈیڈی چکسنگ برعظیم چین میں اوبر چین کے تمام اثاثہ حاصل جات کرے گا – مع برانڈ، کاروباری آپریشنز اور ڈیٹا- یہ تاریخی سودا چین میں سواری شیئر کرنے کی صنعت کی ترقی میں ایک نئے مرحلے کا اشارہ کرتا ہے۔ اوبر چین کے اثاثہ جات کے بدلے میں اوبر مشترکہ ادارے کا 5.89 فیصد مع ڈیڈی چکسنگ میں 17.7 فیصد اقتصادی مفادات کے برابر ترجیحی ایکوئٹی مفاد پائے گا۔ مزید برآں، بیڈو اور دیگر چینی حصص یافتگان ڈیڈی چکسنگ مں 2.3 فیصد معاشی مفاد حاصل کریں گی۔ معاہدے کے تحت ڈیڈی چکسنگ اوبر میں کم حصص بھی حاصل کرے گا۔ چینگ وی، بانی و چیئرمین ڈیڈی چکسنگ، اوبر کے بورڈ میں شامل ہوں گے۔ ٹریوس کیلانک، بانی اوبر، ڈیڈی چکسنگ کے بورڈ میں شمولیت اختیار کریں گے۔ اضافی شرائط ظاہر نہیں کی گئیں۔ اس سودے کے ساتھ ڈیڈی چکسنگ ٹینسینٹ، علی بابا اور بیڈو کی جانب سے عمومی سرمایہ کاری رکھنے والا واحد ادارہ بن چکا ہے۔ معاہدے کے تحت: اوبر چین آزاد برانڈنگ اور کاروباری افعال برقرار رکھے گا تاکہ مسافروں اور ڈرائیوروں کے لیے استحکام اور خدمات کا تسلسل جاری رکھنے کو ممکن بنایا جائے؛ ڈیڈی چکسنگ انتظامی و تکنیکی تجربے اور دونوں ٹیموں کے تجربےکو شامل کرے گا تاکہ چین کی بڑھتی ہوئی نقل و حمل کی طلب کو زیادہ اضافی قدر کے حامل حلوں کے ساتھ پورا کیا جائے؛ ڈیڈی چکسنگ مارکیٹ میں شعور اجاگر کے لیے ضابطے کے اداروں، ساتھی اداروں اور حصص یافتگان کے گروپوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا تاکہ چین کی موبائل انٹرنیٹ صنعت اور ملک کے اقتصادی ترقیاتی پروگرام کی نمو کے سہارے پر صحت مند ماحول تخلیق کر سکے؛ اور ڈیڈی چکسنگ اپنے صارفین کو بہترین حد تک ممکن بین السرحدی گاڑی شیئر کرنے کا تجربہ دینے کے لیے مقامی وسائل کو ملانے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ کام جار رکھے گا۔ چینگ وی، بانی اور سی ای او ڈیڈی چکسنگ، نے کہا کہ “ڈیڈی چکسنگ اور اوبر چین کی ابھرتی ہوئی معیشت میں گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک دوسرے سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ چین میں مضبوط جڑیں رکھنے والے ٹیکنالوجی رہنما کی حیثیت سے ڈیڈی چکسنگ جدت طرازی کی سرحدوں کی مستقل تشکیل نو کر رہا ہے تاکہ انسان کے نقل و حرکت کے مستقبل کو نئی تعریف کر سکے۔ اوبر کے ساتھ یہ معاہدہ موبائل نقل و حمل کی صنعت کو ایک زیادہ صحت مند و زیادہ آگے بڑھائے جانے کے قابل ترقی کے راستے پر ڈالے گا۔ ڈیڈی چکسنگ ہماری تمام توانائی کو ضابطے کے اداروں، صارفین اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر اپنے شہروں کو درپیش نقل و حمل، ماحولیات اور ملازمت کے چیلنجز کو پورا کرنے کے لیے فراہم کرتا ہے۔” جین لیو، صدر ڈیڈی چکسنگ نے کہا کہ “15 ملین ڈرائیوروں اور 300 ملین رجسٹرڈ

مزید پڑھیں

‫اسکائی ڈائیور لیوک ایکنز کی 25,000 فٹ کی بلندی سے – بغیر پیرا شوٹ اور بغیر ونگ سوٹ کے – تاریخی چھلانگ “اسٹرائیڈ گم پریزینٹس ہیون سینٹ”

6 اگست سے http://strideheavensent.tumblr.com/ppv پر دیکھنے کے لیے دستیاب لاس اینجلس، 31 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– اس اختتام ہفتہ پر عالمی معیار کے اسکائی ڈائیور لیوک ایکنز اسٹرائیڈ گم پریزنٹس ہیون سینٹ٭ کے لیے بغیر پیراشوٹ یا ونگ سوٹ کے 25,000 فٹ کی بلندی پر موجود ہوائی جہاز سے کودے اور جنوبی کیلیفورنیا کے صحرا میں بحفاظت اتر گئے۔ ایکنز کو ناممکن کو ممکن بناتے دیکھنے کے بعد 42 سالہ شوہر اور والد کا اہل خانہ اور دوستوں نے خیرمقدم کیا۔ یہ تاریخی کارنامہ فوکس پر براہ راست پیش کیا گیا تھا۔ جنہوں نے اس خاص موقع کو ضائع کیا، وہ 6 اگست سے آن لائن http://strideheavensent.tumblr.com/ppv پر دیکھ سکتے ہیں۔ تیسری نسل کے اسکائی ڈائیور ایکنز 18,000 سے زیادہ چھلانگیں رکھتے ہیں اور آسمان سے غوطہ لگانے میں مختلف کرتب پیش کر چکے ہیں۔ ایکنز نے کہا کہ “میں خود کو جسمانی و ذہنی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ آگے پہنچایا ہے لیکن مجھے خود کو ثابت کرنا تھا کہ اسے کیا جا سکتا ہے۔” اسٹرائیڈ گم مونڈیلیز انٹرنیشنل انکارپوریٹڈ کا برانڈ ہے، جس نے اس تاریخی براہ راست کرتب کو اسپانسر کیا۔ “مونڈیلیز انٹرنیشنل کی عالمی سربراہ برائے کونٹینٹ اینڈ میڈیا منیٹائزیشن لارا ہینڈرسن نے کہا کہ “لیوک خطرے مول لینے اور نئی حدوں تک پہنچنے سے وابستہ ہیں۔ وہ جنونیت کی شدت کے ساتھ جیتے ہیں اور وہ بالکل ویسے ہی ساتھی ہیں جیسا ہم چاہتے ہیں کیونکہ ہم شدید اسٹرائیڈ گم مہم جاری کرنا چاہتے ہیں۔” اس موقع کو پریسیشن فوڈ ورکس کے کرس ٹیلی اور امیوزمنٹ پارک انٹرٹینمنٹ کے جمی اسمتھ نے مشترکہ طور پر تخلیق کیا تھا۔ اسمتھ نے کہا کہ “ہیون سینٹ کسی بھی اسکائی ڈائیونگ کارنامے سے زیادہ تھا۔ لیوک نے ہر دیکھنے والے پر ظاہر کیا جب آپ اپنے خوابوں کا تعاقب کر رہے ہوں اور خود پر یقین رکھتے ہوں تو آپ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔” ٭کرنے، ازسرنو کرنے یا دہرانے کی کوشش نہ کریں۔ پیشہ ور اسکائی ڈائیور وسیع تربیت کے ساتھ۔ مونڈیلیڈ انٹرنیشنل کے بارے میں مونڈیلیز انٹرنیشنل انکارپوریٹڈ (نیس ڈیک: MDLZ) ایک بڑا عالمی اسنیکنگ ادارہ ہے، جو 2015ء میں تقریباً 30 ارب ڈالرز کی خالص آمدنی رکھتا ہے۔ 165 ممالک میں خوشی کے مزیدار مواقع تخلیق کرتے ہوئے مونڈیلیز انٹرنیشنل بسکٹوں> چاکلیٹ، گم، کینڈی اور پاؤڈر کے حامل مشروبات میں عالمی رہنما ہے، جس کے پاس کئی ارب ڈالرز کے برانڈز ہیں جیسا کہ اوریو، لو اور نابسکو بسکٹ؛ کیڈبری، کیڈبری ڈیری ملک اور ملکا چاکلیٹ؛ اور ٹرائیڈنٹ گم۔ مونڈیلیز انٹرنیشنل اسٹینڈر اینڈ پور کی 500، نیس ڈیک 100 اور ڈاؤ جونز سسٹین ایبلٹی انڈیکس کا فخریہ رکن ہے۔ www.mondelezinternational.com ملاحظہ کیجیے یا ہمیں ٹوئٹر پر www.twitter.com/MDLZ پر فالو کیجیے۔ امیوزمنٹ پارک یونیورس کے بارے میں ہمارے ادارے تخلیقی مواد اور تفریح، تکنیکی و بے مثال مصنوعات، کاروباری نمونے اور برانڈ یافتہ تعلقات کو تیار کرنے میں پیش پیش ہیں، ساتھ ہی قدیم انداز کی انقلابی تشہیر میں بھی۔ مزید معلومات کے لیے www.amusementparkinc.com یا www.amusementparkent.com پر جائیں یا ٹوئٹر پر @HeavenSentAPE دیکھیں۔

مزید پڑھیں

‫مرک معروف اینٹی باڈی مرکب کے لیے وائی-میبس کو پرووینٹیج (ر) مکمل پیشرفت و ساخت گری خدمات فراہم کرے گا

– آخری مرحلے کی پیشرفت میں ادویات کی آگے بڑھنےاور جی ایم پی ساخت گری شامل – اینٹی باڈی مریض بچوں میں پیچیدہ سرکش دماغی رسولیوں کو ہدف بناتی ہے۔ ڈارمسٹاڈٹ، جرمنی، یکم اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– معروف سائنس و ٹیکنالوجی ادارہ مرک وائی-میبس تھراپیٹکس انکارپوریٹڈ کو اپنی پرووینٹیج (ر) مکمل تعمیری و ساخت گری خدمات فراہم کرے گا جو آخری مرحلے کی طبی پیشرفت میں وائی-میبسکی مونوکلونکل اینٹی باڈی کو سہارا دے گا۔ تصویر –http://photos.prnewswire.com/prnh/20160727/393609 اینٹی باڈی، جو سرکش اغشیہ دماغ کی سب سے اندرونی جھلیوں کی رسولی نیوروبلاسٹوما کو ہدف بنا رہی ہیں اور درونی پونٹائن گلیوما کو منتشر کر رہی ہیں، مریض بچوں کے لیے ممکنہ کامیاب علاج کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ وائی-میبس کی معروف سیل لائن کی مرک کو منتقلی کے بعد اینٹی باڈی کے آگے بڑھنے اور جی ایم پی ساخت گری خدمات شامل ہوں گی جو اس وقت آخری مرحلے کی طبی پیشرفت میں ہیں۔ مرک ایگزیکٹو بورڈ کے رکن اور سی ای او، لائف سائنس، ادت بٹرا نے کہا کہ “بچوں میں دماغ کا سرطان خاص طور پر علاج کا ایک مشکل شعبہ ہے جسے فوری علاج کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنی پرووینٹیج (ر) سروسز کے ذریعے، جو پیشرفت اور ساخت گری کے لیے ایک قالب شدہ، فوری طریقہ ہے، ہم ضرورت مند مریضوں کے جدید طریقہ علاج کی جانب پیشرفت کو تیز کرنا کی توقع رکھتے ہیں۔” تھامس گیڈ، وائی میبس کے بانی، صدر اور کاروباری پیشرفت و حکمت عملی کے سربراہ نے کہا کہ “مرک کے ساتھ اپنے معاہدے کے ذریعے وائی-میبسبہت آگے کے اور زندگی کو خطرے سے دوچار کرنے والے سرطان کے حامل بچوں کے لیے دستیاب انقلابی طریقہ علاج کی فراہمی سے وابستہ اپنے عہد کی جانب ایک اہم قدم بڑھاتا ہے۔ ہمیں توقع ہے کہ ہمارے مجوزہ طبی تجربات کے لیے سی جی ایم بی ادویاتی مصنوعات 2017ء کی پہلی ششماہی میں دستیاب ہوں گی، اور ہم اس آگے بڑھتی امیونوتھراپی مصنوعات کو دنیا بھر میں زندگی کو خطرے سے دوچار کرنے والے امراض کے حامل مریضوں تک پہنچانے کا عہد کرتے ہیں۔” مرک کا پرووینٹیج (ر) مکمل حل مصنوعات و خدمات کا ایک جامع مجموعہ ہے جو حیاتی ادویات ساز اداروں کو کلینک میں سالمہ جات میں ہونے والی پیشرفت کو تیز کرنا اور کمرشلائزیشن کی جانب بڑھنا ممکن بناتا ہے۔ کلیدی پیکیج میں عمل کی پیشرفت، سی جی ایم بی ساخت گری، تنصیباتی ڈیزائن، پائلٹ پلانٹ پیداوار کے لیے سازوسامان، عمل اور آلات کی تربیت، ٹیکنالوجی کی منتقلی، سازوسامان کی صفت اور کمرشلائزیشن کے لیے سیٹ اپ شامل ہیں۔ تمام مرک خبری اعلامیے ای میل کے ذریعے مرک کی ویب سائٹ پر دستیابی کے ساتھ ہی بیک وقت جاری کیے جاتے ہیں۔ آن لائن رجسٹر ہونے، اپنے انتخاب کو تبدیل کرنے یا سروس کو ختم کرنے کے لیے www.merckgroup.com/subscribe پر جائیں۔ مرک کے بارے میں مرک صحت عامہ، حیاتی سائنس اور کارکردگی کے مواد میں معروف سائنس و ٹیکنالوجی ادارہ ہے۔ تقریباً 50,000 ملازمین ایسی ٹیکنالوجیوں کو بہتر بنانے کے لیے کام کرتے ہیں جو بہتر اور اضافی زندگی کو ممکن بناتی ہیں – حیاتی

مزید پڑھیں

ستمبر میں چین بین الاقوامی فرنیچر میلہ شنگھائی کے لیے تیاری کرتا ہوا

شنگھائی، 29 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– چین بین الاقوامی فرنیچر میلہ (سی آئی ایف ایف) 7 ستمبر کو ہونگ چیاؤ، شنگھائی میں قومی نمائش و کنونشن مرکز (این ای سی سی) میں 38 وی سی آئی ایف ایف (شنگھائی) کا آغاز کرے گا۔ چار روزہ سی آئی ایف ایف (شنگھائی) خزاں نمائش فرنیچر صنعت کے تمام شعبوں کا احاطہ کرے گی جو گھریلو فرنیچر، دفتری فرنیچر، گھریلو سجاوٹ و گھریلو کپڑے، آؤٹ ڈور اور تفریح اور ساتھ ساتھ مشینری اور خام مال ظاہر کرے گی۔ تصویر: http://photos.prnasia.com/prnvar/20160729/0861607645 معروف فرنیچر میلہ مارچ میں 37 ویں سی آئی ایف ایف (گوانگ چو) بہار میلے کے ساتھ مکمل ہوا تھا، جس نے سیر حاصل 8 روزہ میلے کے دوران 168,881 مہمانوں کے ساتھ 3,868 نمائش کنندگان کی توجہ مبذول کروائی۔ سی آئی ایف ایف (شنگھائی) مخصوص فرنیچر اور اسمارٹ فرنیچر کو نمایاں کرے گا، جو عالمی فرنیچر صنعت کے دو ابھرتے ہوئے رحجانات ہیں۔ “بڑے پیمانے کی زيادہ نمائشی بڑے شہروں میں مرتکز ہیں،اپنے نمائش کنندگان اور خریداروں کے لیے ہمارا فراہم کردہ اعلیٰ معیار کا پلیٹ فارم فرنیچر صنعت کی تمام کڑیوں کو منسلک کرنے میں مدد دیتا ہے، ہمیں آئندہ سی آئی ایف ایف (شنگھائی) سے پوری امید اور توقع ہے کہ اس میں درجنوں بین الاقوامی برانڈز پیش ہوں گے ساتھ ساتھ اسمارٹ گھر کو خاص بنانے کی رحجان سازی بھی۔” فرنیچر صنعت کے رحجانات میں پیش پیش سی آئی ایف ایف (شنگھائی) زیادہ خاص اور ذاتی مصنوعات پیش کرے گا جو مارکیٹ طلب کو پورا کرتی ہیں، اسمارٹ فرنیچر پر خصوصی توجہ لا رہی ہیں کیونکہ کئی روایتی فرنیچر ساز اب نئے ڈیزآئن میں جدید ٹیکنالوجی شامل کر رہے ہیں جبکہ جدید ڈیجیٹل پیداوار میں تبدیلی کے لیے نئے پیداواری نمونوں کو اختیار کر رہے ہیں۔ سی آئی ایف ایف میں جدید گھریلو فرنیچر کا شو درجنوں مغربی و مشرقی برانڈز کو پیش کرے گا جن میں امریکا سے ایشلی، لائف اسٹائل، گلوبل ویوز اور اٹرموسٹ، اٹلی سے شیتو دے، بیس، ایس سی ایم اور کیفلا، جرمنی سے ہوماگ، آسٹریلیا سے بیئرڈ، بوری اور لاؤنج انوویشن ساتھ ساتھ چین سے لینڈبونڈ، چومی، کوکا ہوم اور مزید شامل ہیں۔ ستمبر میں اٹلی، امریکا، جرمنی، روس، بیلجیئم، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور ترکی سے عالمی خریدار گروپ سی آئی ایف ایف (شنگھائی) میں جمع ہوں گے، برانڈ اداروں کی جانب سے تسلیم شدہ وی آئی پی خریدار مفت رہائش حاصل کریں گے۔ ڈیزائنر، ماہر تعمیر، ریئل اسٹیٹ ماہر اور فرنیچر ڈیلر گروپس بھی کاروباری گفتگو کے لیے سی آئی ایف ایف (شنگھائی) میں موجود ہوں گے۔ سی آئی ایف ایف (شنگھائی) ہونگ چیاؤ میں این ای سی سی میں ہوگی یہ علاقہ ہونگ چیاؤ ایئرپورٹ اور ہونگ چیاؤ ریلوے اسٹیشن کو ملانے والےہونگ چیاؤ ٹرانسپورٹیشن ہب سے صرف 1.5 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ سو جنگ ڈونگ اسٹیشن پر میٹرو لائن 2 پکڑ کر کمپلیکس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ میلہ ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور نقل و حمل کے دیگر مراکز سے میلےکے لیے آزاد اور براہ راست شٹل سروس بھی چلائے گا۔ این ای سی وی کو اب ہونگ چیاؤ

مزید پڑھیں

فوکس برانڈز ایشیا بحر الکاہل کے لیے اپنی وابستگی کو مضبوط کرتا ہوا

اٹلانٹا، 28 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– فوکس برانڈز (www.focusbrands.com) سینئر نائب صدر اور مینیجنگ ڈائریکٹر برائے ایشیا بحر الکاہل کی حیثیت سے کین چین کا خیرمقدم کرتا ہے۔ اس نئے کردار میں کین فوکس برانڈز کی موجود مارکیٹوں میں رائج خوردہ کاروبار کو آگے بڑھانا جاری رکھے گا، ساتھ ساتھ چین، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور دیگر ممالک میں پورٹ فولیو کو پھیلائے گا بھی۔ کنابون (ر) اور آنٹی اینز (ر) اس وقت معروف بین الاقوامی ترقی کوششیں ہیں جس کے بعد کارویل (ر)، موز ساؤتھ ویسٹ گرل (ر) اور شلوزسکیز (ر) ہیں۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160722/392317 کین چین انتظامی مشاورت کا بیس سالہ تجربہ لائے ہیں۔ حال ہی میں وہ ایل ای کے کنسلٹنگ میں بارہ سال گزار چکے ہیں، جہاں انہوں نے چین میں صارفی مصنوعات کے کام کی قیادت کی اور دنیا بھر کے اداروں کو چین اور ایشیا میں داخلے اور ترقی کی حکمت عملیوں میں مدد دینے پر توجہ رکھی۔ کین چین کے پیچیدہ کاروباری ماحول میں صارفین کو کامیابی کے لیے بصیرت اور تزویراتی طریقے فراہم کرنے کے بھی ذمہ دار ہیں۔ نکولس بوڈیٹ، صدر فوکس برانڈز انٹرنیشنل نے تبصرہ کیا کہ “ہم وسیع علاقائی تجربہ رکھنے والے کسی فرد کے اپنی ٹیم میں شامل ہونے پر بہت خوش ہیں۔ کین فوکس برانڈز خاندان میں ایک کلیدی اضافہ ہیں، ہمارے بین الاقوامی فرنچائزیز کے لیے کاروباری کارکردگی کو بہتر بنانے اور ساتھ ساتھ برانڈز کی صارفی رسائی کو پھیلانے میں نئے ایشیا بحر الکاہل خطوں تک پہنچنے میں مدد دیں گے۔ ان کا تجربہ ہماری عالمی ترقی کوششوں کو حاصل کرنے میں بہت اہم ہے۔” کین شنگھائی میں اپنی اہلیہ جیمی اور بیٹے یوہان کے ساتھ رہتے ہیں۔ فوکس برانڈز کے بارے میں اٹلانٹا میں قائم فوکس برانڈز انکارپوریٹڈ امریکا، ڈسٹرکٹ آف کولمبیا، پورٹوریکو اور 60 دیگر ممالک میں 4,500 سے زیادہ آئس کریم دکانوں، بیکریوں، ریستورانوں اور چائے خانوں کا فرنچائزر اور چلانے والا ہے، جہاں وہ مختلف فوجی اڈوں اور متعدد بین الاقوامی مارکیٹوں میں کارویل (ر)، کنابون (ر)، شلوزسکیز (ر)، موز ساؤتھ ویسٹ گرل (ر)، آنٹی اینز (ر)، میک ایلسٹر ڈیلی (ر) اور سیاٹل بیسٹ کافی (ر) کے برانڈ ناموں کے تحت چلتا ہے۔ رابطہ: لورن فرانکو | lfranco@focusbrands.com | 404-257-7004

مزید پڑھیں

الیکٹرو-ہارمونکس نے نئی نسل کے منی-سنتھیسائزر متعارف کروا دیے

— سستی ایپ جو قدیم سنتھیسائزر کی آواز کو دوبارہ تخلیق کرتی اور موبائل صارفین کے لیے پیش کرتی ہے – نیو یارک، 27 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– الیکٹرو-ہارمونکس نے اپنے ابتدائی برقی سنتھیسائزر کی بورڈ کا موبائل ورژن، دی منی سنتھیسائزر، جاری کردیا ہے جس کی قیمت فون کے لیے 2.99 اور ٹیبلٹ کے لیے 4.99 ڈالرز۔ آئی پیڈ اور آئی فون (آئی او ایس ورژن 8.0 اور آگے) کے ساتھ دستیاب اور اکتوبر میں اینڈرائیڈ ورژن کے ساتھ یہ ایپ اصل کے 1980ء کے زمانے کی آوازیں جدید بہتریوں کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ اس میں ورچوئل ایم آئی ڈی آئی ان پٹ، ایک بہتر افیکٹس کا حصہ، ایک ربن کنٹرولر اور دیگر شامل ہیں۔ وڈیو – https://www.youtube.com/watch?v=QzlVPgQyyR8 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160726/393183 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160726/393184 وڈیو دیکھنے اور ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ملاحظہ کیجیے www.ehx.com/products/mini-synthesizer-app۔ 22 پہلے سے طے شدہ پروگرام شامل ہیں اور صارفین اپنے پروگراموں کی تقریباً لامحدود تعداد محفوظ کر سکتے ہیں۔ 12 لائیڈرز اور نو سوئچز سے لیس آواز کی تخلیق اور اسے جھٹکنے کے امکانات وسیع ہیں۔ الیکٹرو-ہارمونکس کے صدر اور بانی مائیک میتھیوز کہتے ہیں کہ: “پرانی آوازوں کے شوقین اس ایپ کی اصل زندہ دل آوازوں اور گہرے مدھر سروں کو دوبارہ تخلیق کرنے کی صلاحیت کو سراہیں گے، لیکن کیونکہ یہ بہت زیادہ سستی اور صارف دوست ہے اس لیے والدین، تعلیم سے وابستہ افراد اور موسیقی نہ بجانے والے بھی اسے پسند کریں گے۔” صارفی انٹرفیس کا ایک جائزہ یہ ہے: او ایس سی حصہ پچ سلائیڈر بجانے والے کو +/- 1 اوکٹیو پچ بڑھانے یا کم کرنے دیتا ہے سب-اوکٹیو سلائیڈر اضافی باٹم کے لیے چلائے جانے کے لیے ایک اوکٹیو نیچے کا نوٹ متعارف کرتا ہے اوکٹیو اپ سوئچ بجائے جانے والے نوٹ کو ایک اوکٹیو اوپر پر منتقل کرتا ہے۔ ٹیون نوب منی سنتھیسائزر بجانے والے کی دھن کو دیگر آلات اور آواز کے ذرائع پر +/- 50 سینٹس رینج پر بجانے کی سہولت دیتا ہے۔ فلٹرز حصہ فیز ریٹ سلائیڈر فیز شفٹر کی رفتار کو ترتیب دیتا ہے فلٹر اسٹارٹ فلٹر سویپ کی ابتدائی فریکوئنسی ٹھیک کرتا ہے فلٹر اسٹاپ فلٹر سویپ کی فریکوئنسی کو روکتا ہے سویپ ریٹ فلٹر سویپ کی رفتار پر قابو رکھتا ہے فیز سوئچ افیکٹ کو کھولتا/بند کرتا ہے 2ایکس فلٹر سوئچ تبدیل کرتا ہے کہ آواز کس طرح فلٹرز میں سے گزرے (پیریلل یا ان سیریز میں سے) کیو سوئچ فلٹر سویپ پر گونج کی مقدار کو ترتیب دیتا ہے ری ٹرگر سوئچ ری ٹرگر کو کھوتا/بند کرتا ہے ڈلےحصہ ٹائم سلائیڈر ڈلے ٹائم کو دو سیکنڈز تک ترتیب دیتا ہے فیڈبیک ایکو کو دہرانے کی تعداد کو قابو میں رکھتا ہے بلینڈ اصل سگنل اور دہرانے والے ایکو کے ملاپ کو ترتیب دیتا ہے ڈلے سوئچ افیکٹ کو کھولتا/بند کرتا ہے ریورب حصہ اماؤنٹ سلائیڈر ریورب اثر کی سطح ترتیب دیتا ہے بلینڈ سلائیڈر مرطوب و خشک سگنلز کے ملاپ کو قابو میں رکھتا ہے ریورب سوئچ ریورب کھولتا/بند کرتا ہے ریورب>ڈلے سوئچ صارفین کو افیکٹس کے سلسلے میں مختلف دلچسپ صوتی اثرات کے لیے ڈلے یا ریورب کی

مزید پڑھیں