یونین پے انٹرنیشنل: برازیل میں کارڈ استعمال کرنے کی 3 لازمی ٹپس

منی گرام کرکٹ کے ذریعے جنوبی ایشیائی برادری کو جوڑتا ہوا

منی گرام کی نیپال میں صارفین کو زيادہ باسہولت مقامات پیش کرنے کے لیے سٹی ایکسپریس کے ساتھ شراکت داری

مینڈرین آرچرڈ سنگاپور اور مرینا مینڈرین سنگاپور ہوٹل مہمانوں کو ہینڈی اسمارٹ فون حل کے ساتھ مفت لامحدود ڈیٹا اور بین الاقوامی کنیکٹیوٹی فراہم کریں گے

ای ٹی سولر، لونگی نے عالمی رہنما مونو برانڈ تخلیق کرنے کے لیے مشترکہ منصوبے کی بنیاد رکھ دی

‫اودھم مزے کی رات: 2016ء شیک دی لیک انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

یونین پے انٹرنیشنل: برازیل میں کارڈ استعمال کرنے کی 3 لازمی ٹپس

شنگھائی، چین، 5 اگست 2016ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– اگر آپ برازیل جا رہے ہیں تو اپنے یونین پے کارڈز (62 کے نمبر سے شروع ہونے والے کارڈز) ساتھ لے جانا مت بھولیں تاکہ باسہولت اور ترجیحی سروس کا لطف اٹھا سکیں۔ اب برازیل میں 60 فیصد تاجر اور 30,000 اے ٹی ایمز یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں اور کئی تاجر خصوصی یونین پے کارڈز پیشکشیں دے رہے ہیں۔ ٹپ 1: ہوائی اڈوں اور خریداری مراکز میں نقد نکلوائیں آپ ایٹاؤ بینک اور سٹی بینک کے اے ٹی ایمز سے یونین پے کارڈز کے ذریعے نقد نکلوا سکتے اور بیلنس معلوم کر سکتے ہیں۔ ایٹاؤ بینک سب سے بڑا مقامی کمرشل بینک ہے اور برازیل بھر میں لگ بھگ 30,000 اے ٹی ایمز رکھتا ہے۔ بینک کم از کم اے ٹی ایم کمیشن فیس لیتا ہے: 6 برازیلی ریال فی ٹرانزیکشن۔ کوپاکبانا، ایپانیما اور بارا کے ساحلی اضلاع میں سے ہر علاقے میں 20 سے زیادہ ایٹاؤ بینک اے ٹی ایمز ہیں۔ ہر اے ٹی ایم ایک مرتبہ پیسے نکلوانے پر عام طور پر 750 برازیلی ریال کی حد رکھتا ہے۔ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ نقد ہوائی اڈوں اور خریداری مراکز سے نکلوائیں۔ ایٹاؤ اے ٹی ایمز ریو ڈی جنیرو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے، شاپنگ بوٹافوگو، لیبلون مال اور بارا شاپنگ میں مل سکتے ہیں۔ ٹپ 2: چوراسکو دکانوں اور زیورات مراکز یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں برازیل میں تاجر، مقامی ریستورانوں کا بڑا حصہ، ساؤ پاؤلو، ریو، اگوازو، مناؤس اور براسیلیا میں ایچ سٹرن اور ایمسٹرڈیم ساؤر کے 10 سے زیادہ زیورات مراکز اور ساتھ ساتھ ہوائیناس اور میلیسا برانڈ اسٹورز بھی یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں۔ آپ شوگرلوف ماؤنٹین پارک میں بھی ٹکٹ خریدنے کے لیے یونین پے کارڈز استعمال کر سکتے ہیں۔ یونین پے چپ کارڈ زیادہ محفوظ اور باسہولت ہونے کی وجہ سے تجویزکیا جاتا ہے۔ مقامی کیشیئر آپ سے پوچھیں گے کہ آیا آپ ڈیبٹ کارڈ استعمال کر رہے ہیں یا کریڈٹ۔ چاہے آپ کا کارڈ کوئی سا بھی ہو ‘کریڈٹ’ کی صورت میں جواب دیں۔ ٹپ 3: کئی تاجر یونین پے خصوصی پیشکشیں فراہم کر رہے ہیں یونین پے کارڈز کے ذریعے ادائیگی کے ساتھ آپ ریو میں ایچ سٹرن، ایمسٹرڈیم ساؤر اور مورینو سے ریو انداز کی ٹی شرٹ حاصل کر سکتے ہیں اور ریسٹورنٹ چونکو اور ریسٹورنٹ چائنیز پیلس میں 10 فیصد رعایت کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ یونین پے کارڈز راستے میں آنے والے کئی ڈیوٹی فری اسٹورز پر بھی خصوصی پیشکشیں دیتا ہے، جیسا کہ چارلس ڈی گال ہوائی اڈے پر بائے پیرس ڈیوٹی فری اور جے ایف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اورلی ایئرپورٹ، ڈی ایف ایس اور امریکا کے پانچ بڑے ہوائی اڈوں پر انٹرنیشنل شاپس اور ڈفری۔ برازیل کے ساتھ ساتھ یونین پے کارڈز 11 دیگر لاطینی امریکی ممالک میں بھی سہولت کے ساتھ استعمال کیے جا سکتے ہیں، جن میں میکسیکو، ارجنٹائن، پیرو، بہاماس، سرینام اور کیوبا شامل ہیں۔ یونین پے کارڈ بڑے شہروں اور سیاحتی مقامات میں زیادہ تسلیم کیا جاتا ہے، جو سیاحوں میں مقبول خوبصورت مقامات، خریداری مراکز،

مزید پڑھیں

منی گرام کرکٹ کے ذریعے جنوبی ایشیائی برادری کو جوڑتا ہوا

اپنے صارفین کو کرکٹ کے لیے اپنے جذبات کے قریب لاتا ہوا کوالا لمپور، ملائیشیا، 5 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– تمام آئی سی سی ٹورنامنٹ کا باضابطہ اسپانسر منی گرام بنگلہ دیش کے کرکٹ تمیم اقبال کو مدعو کرتا ہے کہ وہ ملائیشیا میں جنوبی ایشیا پرستاروں کو کرکٹ کے قریب لائیں۔ کوالا لمپور میں منی گرام کے صارفین کے پاس 7 اگست کو منتخب ایجنٹ مقامات پر معرف کھلاڑی سے بالمشافہ ملاقات کا موقع ملے گا۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150730/251082LOGO تمیم اقبال نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز 2007ء میں کیا تھا اور اگلے سال اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا۔ وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے افتتاحی بیٹسمین ہیں اور اعداد و شمار کے لحاظ سے ملک کے اب تک کے کامیاب ترین رنز بنانے والے ہیں۔ اقبال 14 سنچریوں کے ساتھ بین الاقوامی مقابلوں میں بنگلہ دیش کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے باز ہیں، جس میں تمام اقسام کی کرکٹ شامل ہے اور وہ بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ 2016ء میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ ملائیشیا، برونائی اور ہند چینی کے لیے منی گرام کے علاقائی سربراہ راج دھورکے نے کہا کہ “منی گرام میں ہم ہمہ وقت کوشش کرتے ہیں کہ قابل بھروسہ رقوم منتقلی خدمات کے ذریعے ‘لوگوں کو قریب لائیں’ جو پورے خاندانوں کو جوڑتی ہیں۔ کیونکہ جنوبی ایشیائی برادری کی روزمرہ زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اس لیے مختلف جغرافیوں میں آباد لوگوں کو قریب لانے کے لیے اس سے بہتر پلیٹ فارم ہو نہیں سکتا۔ مجھے یقین ہے کہ ہماری کرکٹ سے وابستگی نے دنیا بھر میں جنوبی ایشیائی باشندوں کے لیے منی گرام کو ترجیحی برانڈ کی حیثیت سے مستحکم بنانے میں مدد دی۔” کوالا لمپور میں دو روزہ پروگرام کا آغاز 6 اگست کو ذرائع ابلاغ کے لیے ایک تقریب سے ہوگا جس کے بعد ایک دوستانہ میچ کھیلا جائے گا۔ جیتنے والی ٹیم کو تمیم کی جانب سے انعامات دیے جائیں گے جو میدان میں ٹیم اراکین کو کوچنگ مشورے بھی دیں گے۔ منی گرام صارفین اور کمیونٹی اراکین کو بھی 7 اگست کو تمیم اقبال سے بالمشافہ ملاقات کا موقع ملے گا جب وہ کوالا لمپور میں منتخب ایجنٹ مقامات کا دورہ کریں گے۔یہ منی گرام صارفین کے لیے اچھا موقع ہوگا کہ وہ معروف کھلاڑی کے ساتھ تصویر لیں اور چھٹی کے دن آٹو گراف بھی لیں۔ عالمی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015ء میں بنگلہ دیش میں 15 ارب ڈالرز بیرون ملک سے آئے، جو دنیا کی کلیدی ترسیل زر کی مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔ مشہور کرکٹر کو کوالا لمپور لا کر منی گرام ملائیشیا میں مقیم جنوبی ایشیائی برادری کے ساتھ طویل المیعاد تعلق کو جوڑتا اور بڑھاتا ہے۔ حال ہی میں منی گرام نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ اپنے معاہدے کی تجدید کی اور اضافی آٹھ سالوں کے لیے اس کے تمام ٹورنامنٹس کا باضابطہ اسپانسر بن چکا ہے، یعنی 2023ء تک۔ نیا معاہدہ آئی سی سی کے ساتھ منی گرام کے

مزید پڑھیں

منی گرام کی نیپال میں صارفین کو زيادہ باسہولت مقامات پیش کرنے کے لیے سٹی ایکسپریس کے ساتھ شراکت داری

یہ تعلق تارک وطن کارکنوں کو رقوم حاصل کرنے کے لیے سال بھر اضافی گھنٹوں کے ساتھ سہولت دیتا ہے کاٹھمنڈو، نیپال، 4 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– منی گرام (نیس ڈیک: MGI) نے آج اعلان ہے کیا وہ نیپال میں قائم ادائیگی خدمات ادارے سٹی ایکسپریس منی ٹرانسفر پرائیوٹ لمیٹڈ کو شامل کرکے نیپال میں اپنی رسائی کو بڑھا رہا ہے۔ یہ اہم ہے کیونکہ وہ ان کے صارفین کے لیے انتخاب کے مواقع بڑھاتا ہے کہ جنہیں بیرون ملک کام کرنے والے اپنے اہل خانہ اور دوستوں کی جانب سے بھیجے جانے والے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150730/251082LOGO منی گرام کے ریجنل ڈائریکٹر جنوبی ایشیا شیشاگیری مالیا نے کہا کہ “منی گرام نیپال میں اپنے تمام صارفین اور اپنے گھروں کو رقوم بھیجنے والے ہزاروں تارکین وطن کے لیے اپنی خدمات کو آسان اور باسہولت بنانے سے وابستہ ہے۔ سٹی ایکسپریس کے ساتھ تعاون سے نیپال میں ہمارے صارفین کے پاس زیادہ انتخاب اورکام کے اضافی گھنٹے ہوں گے، وہ خاص طور پر مشرق وسطیٰ سے منتقلی سے فائدہ اٹھائیں گے۔” اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سٹی ایکسپریس کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب چندر ٹنڈن نے کہا کہ “ہم منی گرام کے ساتھ شراکت داری پر بہت خوش ہیں جو دن بھر میں رقوم کی منتقلی کے بڑے اداروں میں سے ایک ہے اور نیپال میں ایک مستحکم برانڈ موجودگی رکھتا اور دنیا بھر میں تارکین وطن کو خدمات دے رہا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ شراکت داری نیپال میں رقوم کی منتقلی کی خدمات کو بہتر بنائے گی اور صارفین کو بہتر خدمت مہیا کرے گی۔” معاہدہ منی گرام کے قدم آگے بڑھاتی اور نیپال میں منی گرام کے مقام کو مزید مستحکم کرتی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق 2015ء میں نیپال میں 5.8 ارب ڈالرز کی ترسیل زر ہوئی۔ تقریباً 1.68 ارب قطر سے بھیجے گئے تھے اور 1.60 ارب ڈالرز سعودی عرب سے۔ نیپال کے لیے دیگر اہم ممالک میں متحدہ عرب امارات، امریکا، کویت اور ملائیشیا شامل ہیں۔ #moneygramnews منی گرام انٹرنیشنل انکارپوریٹڈ کے بارے میں رقوم منتقلی کا معروف ادارہ منی گرام ان صارفین کو ضروری خدمات فراہم کرتا ہے جو روایتی مالیاتی اداروں کی مکمل خدمات نہیں رکھتے۔ منی گرام خوردہ فروش، بین الاقوامی ڈاک خانوں اور بینکوں سمیت اپنے 350,000 ایجنٹ مقامات کے ذریعے 200 سے زیادہ ممالک اور خطوں میں عالمی رقوم منتقلی خدمات فراہم کرتا ہے۔ منی گرام بل ادائیگی خدمات، منی آرڈرز کے اجرا اور منتخب مارکیٹوں میں باضابطہ چیکس کو پروسیس کرنے کی خدمات بھی دیتا ہے۔ منی گرام انٹرنیشنل کے بارے میں مزید معلومات moneygram.com پر دستیاب ہیں۔ رابطہ برائے ذرائع ابلاغ: ماریا بینکیٹ-کامیاسکا منی گرام ٹیلی فون: 2185 377 22 48+ میل: [email protected] سٹی ایکسپریس منی ٹرانسفر کے بارے میں نیپال میں قائم معروف رقوم منتقلی اداروں میں سے ایک ہے تاکہ شہری سے لے کر دیہی علاقوں تک کی نیپالی برادری کو رقوم منتقلی کی خدمات فراہم کرے۔ مزید برآں، سٹی ایکسپریس جاپان، سعودی عرب، قطر، ملائیشیا اور دنیا بھر سے اندرونی ترسیل زر انتظامات رکھتا ہے۔ سٹی ایکسپریس کے بارے میں

مزید پڑھیں

مینڈرین آرچرڈ سنگاپور اور مرینا مینڈرین سنگاپور ہوٹل مہمانوں کو ہینڈی اسمارٹ فون حل کے ساتھ مفت لامحدود ڈیٹا اور بین الاقوامی کنیکٹیوٹی فراہم کریں گے

سنگاپور، 3 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– مینڈرین آرچرڈ سنگاپور اور مرینا مینڈرین سنگاپور نے مہمانوں کے تمام کمروں کو ہینڈی سے لیس کردیا ہے، جو ایک اسمارٹ فون حل ہے جو رجسٹر ہونے والے ہوٹل مہمانوں کو لامحدود 4جی ڈیٹا، مقامی و بین الاقوامی کالو، آن لائن سٹی گائیڈز اور سنگاپور کے دلچسپ مقامات کے لیے ٹکٹ بکنگ کو اپنی انگلیوں پر لانے کی اعزازی رسائی دیتا ہے۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20160803/8521604955LOGO مینڈرین آرچرڈ سنگاپور کے تمام 1,077 کمرے اور مرینا مینڈرین سنگاپور کے 575 کمرے اب ہینڈی سے لیس ہیں، مہمان اب اپنے ذاتی اسمارٹ فون ہوٹل سے باہر لے جا سکتے ہیں اور سنگاپور کو کھوجنے کے لیے سفر کے دوران کنیکٹ رہ سکتے ہیں۔ وہ ہوٹل کے رابطوں کی فہرست جیسا کہ مہمانوں کے کمروں، دربان اور ریستورانوں کو براہ راست ڈائل بھی کر سکتے ہیں۔ ہموار رابطہ مفت تیز رفتار ڈیٹا کنیکٹیوٹی اور لامحدود مقامی و بین الاقوامی کالز کے ذریعے ممکن بنایا گیا ہے جن میں 15 ممالک – آسٹریلیا، چین، فرانس، جرمنی، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، جاپان، ملائیشیا، فلپائن، جنوبی کوریا، تھائی لینڈ، برطانیہ، امریکا اور ویت نام شامل ہیں۔ مہمانوں کی نظریں اپنے اسمارٹ فونز پر پہلے سے موجودہ کھانے اور خریداری کی گائیڈز کے ذریعے شہر میں اور اس کے گرد موجود نئی رعایتی پیشکشوں کے بارے میں کارآمد معلومات دیکھ سکتے ہیں۔ مزید برآں، وہ پہلے سے موجود سفری ایپس کے ذریعے آسانی کے ساتھ شہر میں گھوم پھر سکتے ہیں جن میں ماس ریپڈ ٹرانزٹ کے نقشے اور مقام کی بنیاد پر ڈیجیٹل شہری گائیڈ شامل ہیں۔ مہمانوں کی نجی حیثیت کو محفوظ رکھنے کے لیے ہر ڈیوائس کو چیک آؤٹ کرنے پر اپنی فیکٹری سیٹنگ پر بحال کردی جائے گی تاکہ اس میں موجود تمام ذاتی ڈیٹا اور براؤزنگ وغیرہ کی تاریخیں ختم ہو جائیں جو دن بھر قیام کے دوران اس میں محفوظ ہو سکتی ہیں۔ مینڈرین آرچرڈ سنگاپور اور مرینا مینڈرین سنگاپور کا انتظام اعزاز یافتہ ہوٹل مینجمنٹ ادارے میریٹس ہوٹلز اینڈ ریزورٹس کی جانب سے کیا جاتا ہے جو طویل عرصے سے سنگاپور میں عالمی معیار کی ایشیائی مہمان نوازی کے طور پر مستحکم ہے۔ مزید معلومات یا بہترین نرخوں پر بک کرنے کے لیے ملاحظہ کیجیے www.meritushotels.com۔ روابط برائے ذرائع ابلاغ: جینس ازوپارڈو علاقائی نائب صدر، برانڈنگ و کمیونی کیشنز میریٹس ہوٹلز اینڈ ریزورٹس ڈی آئی ڈی: 6385 6831 65+ ای میل: [email protected] اکرام زینی مینیجر، مارکیٹنگ کمیونی کیشنز مینڈرین آرچرڈ سنگاپور، از میریٹس ڈی آئی ڈی: 6051 6831 65+ ای میل: [email protected] لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20160803/8521604955LOGO

مزید پڑھیں

ای ٹی سولر، لونگی نے عالمی رہنما مونو برانڈ تخلیق کرنے کے لیے مشترکہ منصوبے کی بنیاد رکھ دی

نانجنگ، چین، 2 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– ای ٹی سولر نے دنیا کے انتہائی موثر مونو-کرسٹلائن مصنوعات بنانے والے سیان لونگی سلیکون مٹیریلز کارپوریشن کے ساتھ مشترکہ منصوبے (جے وی) کے قیام کے لیے تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20160802/0861607758 جے وی کے تحت ای ٹی سولر اور لونگی ٹیکنالوجی، پیشرفت، مصنوعات، برانڈنگ اور فروخت کے چینلوں میں اپنے متعلقہ تجربات اور مفادات کی تکمیل اور توسیع کریں گے۔ مل جل کر وہ دنیا بھر میں انتہائی موثر مونو-کرسٹلائن سولر ماڈیولز کی ترویج کرنے سے وابستہ ہوں گے۔ فریقین مستقبل کی شمسی ٹیکنالوجی کی تیاری اور لاگت میں کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے موثریت کو بنیادی سمجھتے ہیں۔ لاگت موثر مونو-کرسٹلائن ٹیکنالوجیاں شمسی توانائی کی موثریت کو بڑھانے کے لیے سب سے اہم محرک ہوں گی۔ دونوں اداروں کی نظریں ای ٹی سولر کو دنیا کا رہنا، انتہائی موثر مونو برانڈ بنانے اور انتہائی موثر پی وی مصنوعات اور نچلے بہاؤ پر بجلی پیداوار پر آنے والی لاگت میں واضح کمی کے ذریعے مساوات تک پہنچنے پر جمی ہیں۔ ای ٹی سولر اور لونگی تعاونکے مستقبل پر بہت اعتماد رکھتے ہیں۔ “یہ تزویراتی معاہدہ ٹیکنالوجی، مصنوعات اور عالمی مارکیٹنگ میں باہمی تعاون کی بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔” سنگوا وانگ، چیئرمین ای ٹی سولر نے کہا۔ “اس تعاون کے ذریعے ای ٹی سولر اور لونگی ایک دوسرے کی تکمیلکریں گے، ایک ہم آہنگ اور موثر اتحاد کی تشکیل جو شمسی توانائی میں بالائی اور نچلے بہاؤ کے شعبوں کو ملاتا ہے۔” “ای ٹی سولر اور لونگی پی وی صنعت میں اپنی متعلقہ مہارتیں رکھتے ہیں،” باؤشین چونگ، چیئرمین لونگی، نے کہا، “لیکن ایک عالمی مارکیٹ کیسے تشکیل دیں، ماحول میں کیسے حصہ ڈالیں اور سبسڈی سے پاک خالص میٹرنگ کے ساتھ پی وی مارکیٹ تیار کرنے کے مشترکہ خیالات و نظریات رکھتے ہیں۔ ہمارا تزویراتی تعاون فریقین کے لیے نئے دروازے وا کرے گا۔” ایک جدید شمسی ماڈیول بنانے والے کی حیثیت سے ای ٹی سولر شمسی توانائی کے لیے صارفین کی مختلف طلب کو پورا کرنے کی خاطر جدید پی وی مصنوعات و خدمات فراہم کرنے سے وابستہ ہے۔ ای ٹی سولر مجموعی طور پر دنیا بھر میں صارفین کو 5 گیگاواٹ کے ماڈیولز فراہم کر چکا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے مونو-کرسٹلائن مصنوعات بنانے والے کی حیثیت سے لونگی کی توجہ ہمیشہ مونو مصنوعات کے لیے آر اینڈ ڈی پر مرکوز رہی ہیں، جس نے لاگت پر مستقل کمی اور مونو ماڈیولز میں چینی مارکیٹ کا حصہ 20 سے 25 فصد تک بڑھانے کی جانب رہنمائی کی۔ ای ٹی سولر کے بارے میں ای ٹی سولر ایک جدید شمسی ماڈیول بنانے والا ہے۔ مقامی فروخت و مارکیٹ ماتحت اداروں اور ایشیا، یورپ، اوقیانوسیہ اور شمالی و جنوبی امریکا میں دفاتر کے ساتھ ای ٹی سولر 90 سے زیادہ ممالک میں شمسی ماڈیولز افر کلیدی حل کی خدمات فراہم کر چکا ہے۔ ای ٹی سولر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے http://www.etsolar.com۔ لونگی کے بارے میں 2000ء میں قائم ہونے والا سیان لونگی سلیکون مٹیریلز گروپ دنیا میں انتہائی موثر مونو-کرسٹلائن مصنوعات بنانے

مزید پڑھیں

‫اودھم مزے کی رات: 2016ء شیک دی لیک انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول

بیجنگ، 2 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– جمعہ 16 ستمبر 2016ء کو ایک اودھم مزے کی رات کے لیے رکیں۔ وسط خزاں کے میلے میں چمکتے چاند تلے کیمپنسکی کی جانب سے چلایا جانے والا یانچی ہوٹل ایک عشائیہ-رقص عظیم الشان تقریب پیش کرے گا، جو 1930ء کی دہائی کے جھومتے بیجنگ کے موضوع پر تھرکتے بوگی، سوئنگ اور جیز میوزک کی حامل ہوگی۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20160802/0861607742-d شیک دی لیک نائٹ آسٹریا کے انوکھے انٹرنیشنل بوگی میوزک فیسٹیول کی اصل صف بندی اور سازینہ کاری پیش کرے گا۔ یہ دنیا بھر میں کارکردگی پیش کرنے والے کرشماتی اور لاجواب موسیقاروں کے سراہے گئے طائقے لاتا ہے۔ دو فیورچ گرینڈ پیانوز کی کیز کو چھیڑنے والے رچی لیوڈل اور جونی شوٹن ہیں، جو آسٹریا میں مستند شیک دی لیک فیسٹیول کے محرک اور تخلیق کار ہیں۔ وہ اپنے آسٹرین پیانو دوست کرسٹو “بوگی وولف” شٹین باخ کو پیش کریں گے جو عمدہ پیانو نواز اور گلوکار ہیں جو “اپنے سائز سے بھی تیز” بجا سکتے ہیں۔ محفل موسیقی کی سرخی میونخ، جرمنی کے مارٹن شمٹ ہیں جو یورپ میں کئی صلاحیتیں رکھنے والے پیانو نوازوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ “دی وائس” کو امریکا کی نکول روشیل پیش کریں گی (جو اب پیرس، فرانس میں رہتی ہیں)،اور ایک ہر فن مولا، کرشماتی اور بین الاقوامی طور پر کامیاب موسیقی اسٹار اور رقاصہ ہیں۔ آسٹریا کے فرانز ٹریٹنر ڈرمزاور پیٹر شٹروٹزینبرگر ڈبل بیس پر محفل کو ہیجان انگیز لے میں مدد دیں گے۔ جمعہ کے بعد ہوٹل جیز اینڈ بوگی برنچ میں ان موسیقاروں کو مدعو بھی کرے گا جو 17 ستمبرکو واٹرسائیڈ پر ہوگا۔ اس لیے ایک شاندار مزیدار ناشتے اور خوبصورت یانچی جھیل کے نظارے لیتے ہوئے مستند براہ راست موسیقی کا لطف اٹھانے کے لیے خود کو تیار کرلیں۔ تو اپنے ملبوسات نکالیے اور اپنے رقص کرنے کے جوتوں کی دھول صاف کیجیے اور تیار ہو جائیے یانچی جزیرے پر ایک جھومتی شب کے لیے! سن رائز کیمپنسکی ہوٹل، بیجنگ اور یانچی جزیرہ کے جنرل مینیجر برائس پین نے کہا کہ “مہمانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ 1930ءکی دہائی کے مسحور کن اور نفیس ملبوسات پہنیں۔ خواتین کو پروں سے بنی اوڑھنی اور ایک خوبصورت ٹوپی لینی چاہیے جبکہ مرد ایک سفید رومال اور ممکنہ طور پر ایک سرے پر چاندی سے سجی چھڑی سے آگے نہ دیکھیں۔” انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا، لیکن یقین دہانی کی کہ مہمانوں کے لیے اتنا زیادہ متجاوز ہونا ضروری نہیں۔ *میلے کا ٹکٹ پیکیج 4,388 رینمنبی سے شروع ہوتا ہے، مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے +86-6961-8888 x3604 ۔ اسپانسرشپ اور کاروباری شراکت دار: بی ایم ڈبلیو، گورلین، فجی واٹر، فو ہوا ایسیٹ، جیوسٹار، چیسلینڈ، یانچی جیڈ گارڈن، بلیو ایئر فیورخ، سالزکامرگٹ تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160802/0861607742-a تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160802/0861607742-b تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160802/0861607742-c تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20160802/0861607742-d

مزید پڑھیں