کراچی (پی پی آئی) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی اوراے ایس نیچرل سٹون کے تحت اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل زون چھ وائٹس اور زون سا ت وائٹس کے درمیان منگل 14 نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کا اعلان میچ شروع ہونے سے قبل کیا جائے گا۔ایمپائر نگ کے فرئض فہیم احمد بخاری اور عقیل عادل اور اسکو رنگ کے فرائض مستجاب عالم انجام دینگے۔
حکومت صحافیوں کے تحفظ کے کے لئے قانون سازی کرے گی : صوبائی وزیر
آئی فیکس نے شان ڈہر قتل کیس کی دوبارہ تحقیقات کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی پولیس سے مطالبہ
کیپویئر (ر) نے تھنگ ورکس (ر) آئی او ٹی پلیٹ فارم کے ساتھ انٹرآپریبلٹی کو بڑھانے کے لیے کیپ سرور ای ایکس (ر) ورژن 5.21 جاری کردیا
ایکسٹیل ڈیولپمنٹ کمپنی اور ایس ایم آئی امریکا نے سینٹرل پارک ٹاور کے لیے مشترکہ منصوبے کا اعلان کردیا
موبائل کامرس ادائیگی ادارے موزیڈو نے ٹی ڈبلیو ایم پی کنسورشیم کے 14 بینکوں میں ایچ سی ای اور ٹوکنائزیشن کو اختیار کرنے کا اعلان کردیا
داماک پراپرٹیز نے اکویا امیجر پلاٹس جاری کردیے – اعزاز یافتہ دبئی گالف کمیونٹی میں پرکشش نیا سرمایہ کاری موقع پیش 600,000 امارتی درہم کی قیمتوں سے آغاز
تازہ ترین خبریں
اشتہار
تازہ ترین
ڈیفنس کراچی: کے اپارٹمنٹ میں خاتون فائرنگ سے ہلاک، شوہر اور ملازم گرفتار
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی، پولیس نے شوہر اور ملازم کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق خاتون کی شناخت قرۃالعین کے نام سے ہوئی ہے، جس نے ابرار بگٹی نامی شخص سے گھر والوں کے فیصلے کے خلاف 5 اکتوبر کو شادی کی تھی، فائرنگ کے شبہ میں خاتون کے شوہر ابرار بگٹی اور ملازم کو حراست میں لے لیا ہے۔ شوہر نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ چند دن قبل بھی بیوی نے زہریلی شے پی کر خود کشی کی کوشش کی تھی، بیوی کو کورنگی روڈ کے نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ابرار بگٹی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ آج صبح بھی میری بیوی نے خودکشی سے متعلق ویڈیو بنائی تھی، جس میں اْس نے کہا کہ میں اپنی زندگی سے بے زار ہوچکی ہوں۔پی پی آئی کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ نے بتایا ہے کہ جاں بحق خاتون اور زیر
حراست شوہر کے موبائل فون تحویل میں لیئے ہیں۔
شہر۹حضرت قطب عالم شاہ بخاری ؒ کاعرس مقدس کل ختم ہوگا
کراچی(پی پی آئی)حضرت سید قطب عالم شاہ بخاری علیہ الرحمہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات پیر کو چوتھے روز بھی جاری رہیں۔ عرس مبارک کی اختتامی تقریب منگل 14 نومبر تک ان کے مزار مقدس واقع مقابل جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کراچی پر منعقد ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق عرس کے آخری روز بھی تقسیم لنگر، میلادونعت اور قوالی کی محافل کا سلسلہ رات گئے تک جاری ر ہے گاعلاوہ ازیں ہزاروں عقیدت مند حاضری دیکر اور چادیں چڑھاکر محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
بلاول بھٹو جمعرات سے خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے
پشاور (پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری16نومبر سے خیبرپختون خوا کادورہ کریں گے۔پیپلز پارٹی کیصوبائی سیکرٹری اطلاعات امجدآفریدی نے میڈیا کو بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں جمعرات 16 نومبر سے خیبر پختون خوا کا دورہ کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق بلاول بھٹو پشاور، ایبٹ آباد، نوشہرہ میں ورکرز کنونشن اور دیر اور چترال میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
تلاش کریں
خبریں
سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان
(June 17, 2026)
وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات
(June 17, 2026)
کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار
(June 17, 2026)
حکومت صحافیوں کے تحفظ کے کے لئے قانون سازی کرے گی : صوبائی وزیر
(August 17, 2016)
پیشاور 17 اگست، 2016 — زیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے مشیر برائے قانون عارف یوسف نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے صحافیوں کو مختلف اطراف سے ملنے والی دھمکیوں اور تحفظ کیلئے خصوصی قانونسازی کرنے کیلئے تیار ہے اگرصحافی اس حوالے سے تجاویزتیار کرکے حکومت کے حوالے کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان پریس فائونڈیشن کی جانب سے منعقد تین روزہ جرنلزم اسکلزورکشاپ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ ورکشاپ انٹرنیشنل میڈٰا سپورٹ اور ڈینمارک سفارتخانہ اسلام آباد کے تعاون سے منعقد کی گئی جس میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی۔ عارف یوسف کو کہنا تھا کہ میڈیا حکومتوں کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ بعض دفعہ حکومتی مسائل کے حل کیلئے بھی میڈٰا کا سہارا لیتے ہیں۔ حکومت کی اصلاح کیلئے میڈیا کو رول انتہائی اہم ہے اگر اس کو درست استعمال کیا جائے۔ خیبرپختونخواہ کی حکومت نے جاننے کے حق کے حوالے سے قانونسازی سے لیکر اہم اشوز پر قوانین بنائے ہیں جو پاکستان میں مثال کی حیثیت رکھتے ہیں۔ صوبائی حکومت سے میڈیا سے اچھے تعلقات کی خواہاں ہے۔ میڈیا حکومت کی غلطیوں کی درست انداز میں نشاندہی کرے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ قبل ازیں پشاور کے صحافیوں نے کہا کہ اس وقت پشاور میں میڈٰیا کے عالمی اداروں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کوسیکورٹی ایجنسیوں، طالبان سے براہ راست دباوں کا سامنا ہے۔ کئی صحافیوں کو بلاکر منع کیا جا رہا ہے کہ وہ بیرونی نشریاتی اداروں کیلئے کام نہ کریں۔ میڈیا کی جانب سے پیش کی جانے والی وضاحتیں بھی قبول نہیں کی جا رہی ہیں۔ جمیل خان نے عالمی اداروں کے نام بتائے جن کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں اور ان کو بلا کرکہا گیا ہے کہ بیرونی میڈیا کے ساتھ کام کرنا چھوڑ دیں۔ صحافیوں کی تنظیموں کی جانب سے اس ضمن میں ابھی تک کوئی پالیسی واضح نہیں کی گئی اور نہ متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا۔ صحافیوں کہنا تھا کہ ادارے صحافیوں کو مناسب تربیت نہ ہونے کی وجہ سے میڈیا میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ ڈیسک پر بیٹھے لوگ رپورٹرز سے ایسے کاموں کی توقع رکھتے ہیں جو کرنا ضروری بھی نہیں اور سینجدہ مسائل کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔ آخر میں شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے،،،ٹرینر قاضی آصف ،،،کوٹرینٹر ناصر حسین اور آرگنائیزر نوید عباسی تھے۔
آئی فیکس نے شان ڈہر قتل کیس کی دوبارہ تحقیقات کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی پولیس سے مطالبہ
(August 17, 2016)
کرا چی 17 اگست، 2016 — دنیا بھر میں اظہار رائے کی آزادی کے فروغ اور دفاع کے لیے کام کرنے والے 104 اداروں کے عالمی نیٹ ورک آئی فیکس نے دوالگ خطوط میں کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور انسپکٹر جنرل پولیس اللہ ڈنو خوا جہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ اب تک ٹیلی وڑن کے صحافی شان ڈہر کے قتل کے معاملے کی غیر جا نبداریانہ تحقیقات کا آغاز کو یقینی بنا یاجائے ۔ آئی فیکس نے کہا کہ ہم نے اس سے پہلے آپ کے سا بق وزیر اعلی ٰقائم علی شاہ سمیت قومی و صوبائی سطح کے دیگر متعلقہ پاکستانی حکام کو لکھا تھا جب یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل لاڑکانہ پولیس اس معاملے کی ازسرنو تحقیقات شروع کریں گے۔ ادا رے کا کہنا ہے کہ شان ڈاہر کے اہل خانہ اور پاکستانی میڈیا گروپوں کی جانب سے شہادتیں پیش کیے جانے کے بعد کہ یہ قتل لاڑکانہ ضلع میں کرپشن کو سامنے لانے کے صحافتی کام کی وجہ سے ہوا، اس فیصلے کا آئی فیکس اور اس کے مقامی رکن پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا تھا۔ آئی فیکس نے کہا کہ بدقسمتی سے ازسرنو تحقیقات کے اعلان کے بعد سے اب تک شان ڈہر کے قتل کے معاملے میں بہت کم پیشرفت ہوئی ہے اور انصاف کی فراہمی قریب نہیں دکھائی دیتی۔ اس کے مقابلے میں صحافی کی موت کے حقیقی اسباب دریافت کرنے کی کوششیں سپرنٹینڈنٹ سندھ پولیس توقیر نعیم کی کراچی میں دوسرے مقام پر منتقل کے بعد اب مکمل طور پر تھم چکی ہیں، جو اس معاملے کے اہم تفتیش کار تھے۔ چنانچہ، آئی فیکس نیٹ ورک سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ سے اپیل کرتا ہے کہ تفتیش کے فوری طور پر دوبارہ آغاز کو یقینی بنائیں اور تفتیش کے شفاف معیارات کے مطابق ہو۔ آئی فیکس نے کہا کہ ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جامع اور غیر جانبدارانہ انداز میں تحقیقات کے فوری آغاز کو یقینی بنائیں، جو بیرونی مداخلت سے پاک ہو۔ ہم انصاف کی پیروی کو فوری ترجیح بنانے پر اصرار کرتے ہیں۔ شان ڈہر کا خاندان ان سوالات کے جوابوں کا حق رکھتا ہے جن کے وہ طویل عرصے سے منتظر ہیں اور پاکستان میں صحافیوں کے قاتلوں کو حاصل استثنا کا سلسلہ اب لازماً ختم ہونا چاہیے۔ ہمیں اس امر پر تشویش ہے کہ اپریل 2016 میں معاملے کی ازسرنو تحقیقات کے آغاز سے اب تک بہت کم پیشرفت ہوئی ہے اور انصاف کی فراہمی اب بھی اتنی ہی دور ہے جتنی پہلی بار تشویش کے آغاز کے موقع پر تھی۔ آئی فیکس نے کہا کہ شان ڈہر کے اہل خانہ اور پاکستانی میڈیا گروپوں کی جانب سے ایسی شہادتیں نمایاں کرکے پیش کی گئی ہیں کہ ان کی ہلاکت محض ایک حادثہ نہیں تھی، اور ممکنہ طور پر ہدف بنا کیا گیا قتل تھا جو ضلع لاڑکانہ میں امداد کے طور پر آنے والی ادویات کی غیر قانونی فروخت کے حوالے سے ان کی خبروں کی وجہ
کیپویئر (ر) نے تھنگ ورکس (ر) آئی او ٹی پلیٹ فارم کے ساتھ انٹرآپریبلٹی کو بڑھانے کے لیے کیپ سرور ای ایکس (ر) ورژن 5.21 جاری کردیا
(August 16, 2016)
نئے تھنگ ورکس اصلی کلائٹ انٹرفیس کے ذریعے براہ راست تکمیل ایپلی کیشن ڈیولپرز کو فوری صنعتی آٹومیشن ڈیٹا تک رسائی فراہم کرتی ہے پورٹ لینڈ، مین، 16 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– پی ٹی سی بزنس ڈیولپمنٹ صنعتی کنیکٹیوٹی سافٹویئر کیپویئر ٹیکنالوجیز نے آج کیپ سرور ای ایکس (ر) ورژن 5.21 کا اعلان کیا ہے۔ یہ اجرا کیپ سرور ای ایکس کے ساتھ دستیاب کنیکٹیوٹی آپشنز کو بڑھاتا ہے اور تھنگ ورکس (ر) آئی او ٹی پلیٹ فارم کے ساتھ انٹرآپریبلٹی کو بڑھاتا ہے، علاوہ انٹرنیٹ آف تھنگز (آئی او ٹی) کے لیے اسمارٹ کنیکٹ شدہ حلوں کی فوری تیاری اور میدان میں لانے کو ممکن بنا رہا ہے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160812/397747 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20130402/NE86794LOGO کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.21 نیا تھنگ ورکس نیٹو کلائنٹ انٹرفیس متعارف کرتا ہے، جو ایک مکمل حل ہے جو صنعتی چیزوں کے ساتھ فوری کنکشن فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے جیسا کہ پی ایل سیز، آر ٹی یوز، پی اے سیز، ڈی اے کیوز، کنٹرولرز، اور مزید سے۔ تھنگ ورکس نیٹو کلائنٹ انٹرفیس کیپ سرور ای ایکس کو پھیلاتا اور کیپویئر کے 150 سے زیادہ کمیونی کیشنز ڈرائیورز کے ذخیرے کا فائدہ اٹھاتا ہے تاکہ تھنگ ورکس آئی او ٹی پلیٹ فارم کو فوری، دو سمتی صنعتی کنٹرولز ڈیٹا فراہم کیا جا سکے۔ کیپویئر کے پلیٹ فارم صدر ٹونی پین نے کہا کہ “یہ جدید مصنوعات اجرا آئی او ٹی کنیکٹیوٹی اور فوری ایپ تیاری کے لیے صنعت کے مضبوط ترین حل کے ساتھ مزید بہتر بن جاتا ہے۔ نئے تھنگ ورکس نیٹو کلائنٹ انٹرفیس کے ذریعے فراہم کردہ تکمیل صارفین اور تھنگ ورکس ایپلی کیشن ڈیولپرز کو کنیکٹیوٹی اور کنٹرول کے لیے کہیں زیادہ آپشنز تک رسائی دیتی ہے جیسا کہ – آپریشنل موثریت کو ہموار بنانے اور بہتر نتائج فراہم کرنے کے لیے۔ یہ اپڈیٹ کیپ سرور ای ایکس ایکسٹینشن برائے تھنگ ورکس آئی او ٹی پلیٹ فارم بھی پیش کرتی ہے، جو صارفین کو فوری اور آسانی سے تھنگ ورکس سے تیار کردہ ایپلی کیشنز کو کیپ سرور ای ایکس سے جوڑنا اور ترتیب دینا ممکن بناتی ہے۔ ایکسٹینشن خودکار طور پر کیپ سرور ای ایکس ریموٹ تھنگ ٹیمپلٹ کو تھنگ ورکس کے اندر تشکیل دیتا ہے اور تلاش، پڑھنے، لکھنے اور ترتیب کے ساتھ تعامل کرنے کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ یہ کیپ سرور ای ایکس تنصیب یا تھنگ ورکس مارکیٹ کے ذریعے مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ گروپ صدر، ٹیکنالوجی پلیٹ فارم گروپ، پی ٹی سی راب گریملی نے کہا کہ “پی ٹی سی میں ہم اس امر کو یقینی بنانے سے وابستہ ہیں کہ ہمارے پورے آئی او ٹی پورٹ فولیو میں موجود حل صاف اور انتہائی انٹرآپریبل ہیں۔ صارفین جو پی ٹی سی کی جانب سے ٹیکنالوجی کی معیار بندی کا انتخاب کرتے ہیں بھروسہ کر سکتے ہیں کہ ہم ایک ہموار تجربہ فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ کیپویئر کی طرف سے تازہ ترین اجرا اس وعدے کا عہد نامہ ہے۔” نئے تھنگ ورکس نیٹو کلائنٹ انٹرفیس کے ساتھ کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.21 میں سرور، منتخب ڈرائیورز اور جدید پلگ انز کے
ایکسٹیل ڈیولپمنٹ کمپنی اور ایس ایم آئی امریکا نے سینٹرل پارک ٹاور کے لیے مشترکہ منصوبے کا اعلان کردیا
(August 13, 2016)
مغربی نصف کرے میں سب سے بلند رہائشی عمارت کی تعمیر کے لیے شراکت داری نیویارک، 11 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– 20 ملین مربع فٹ سے زیادہ کا پورٹ فولیو رکھنے والے انتہائی پرتعیش ریئل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ ادارے ایکسٹیل ڈیولپمنٹ کمپنی اور مشہور زمانہ شنگھائی ٹاور کے ذمہ دار بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کرنے والے معروف ادارے شنگھائی میونسپل انویسٹمنٹ کے امریکی ماتحت ادارے ایس ایم آئی امریکا (ایس ایم آئی) نے آج سینٹرل پارک ٹاور کو مشترکہ طور پر بنانے کے منصوبے پر معاہدے کا اعلان کیا ہے، جو 3.0 ارب ڈالرز کی انتہائی بلند عمارت اور کمرشل منصوبہ ہے جو مین ہٹن کے وسطی علاقے میں بلینیئرز رو میں واقع ہے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160811/397560 ایکسٹیل ڈیولپمنٹ کمپنی کے بانی اور سی ای او گیری بارنیٹ نے کہا کہ “ایس ایم آئی کے ساتھ یہ تزویراتی اتحاد مشہور عالمی فلک شگاف عمارتیں تخلیق کرنے کا شاندار ریکارڈ رکھنے والے دو بین الاقوامی صنعتی رہنماؤں کو ساتھ لاتا ہے۔ ایس ایم آئی شنگھائی میں بلند ترین عمارات بنا چکا ہے اور ہماری نظریں مل کر نیو یارک شہر کی بلند ترین عمارت بناتے ہوئے اس شراکت داری پر لگی ہیں۔ بہترین جگہ، نظاروں، ڈیزائن اور معیار کی وجہ سے ہمارا یقین ہے کہ سینٹرل پارک ٹاور کی نیو یارک شہر کی تاریخ میں تعمیر ہونے والا سب سے اہم رہائشی عمارت بنے گی اور ایکسٹیل اور ایس ایم آئی کے لیے ایک بڑی کامیابی کی توقع رکھیں۔” ایس ایم آئی کی سرمایہ کاری پہلی ترجیح ہوگی، اور اس کی سرمایہ کاری کو منصوبے کے دور میں سالانہ 20 سے 30 فیصد منافع ملنا متوقع ہے۔ ایس ایم آئی امریکا کے صدر ٹوم ٹاؤ نے کہا کہ “ہم روایتی زیادہ آمدنی کی بنیادوں پر نیو یارک شہر میں بلند ترین رہائشی عمارت کی تعمیر میں حصہ لینے پر بہت خوش ہیں۔ ہماری نظریں ایکسٹیل کے ساتھ طویل المیعاد تعلق پر مرکوز ہیں، جو امریکا میں تعمیرات کے شعبے کے سرفہرست اداروں میں سے ایک ہے۔” 1,550 فٹ بلند سینٹرل پارک ٹاور مکمل ہو جانے پر مغربی نصف کرے میں بلند ترین رہائشی عمارت ہوگی اور نیو یارک شہر اور اس سے بھی آگے 360 درجے کے غیر معمولی مناظر پیش کرے گی۔ معروف ماہر تعمیرات ایڈرین اسمتھ + گورڈن گل آرکی ٹیکچر، جو دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی میں برج خلیفہ اور مستقبل کی بلند ترین عمارت سعودی عرب میں کنگڈم ٹاور کی تعمیر کا سہرا بھی رکھتے ہیں، اب سینٹرل پارک ٹاور کو ڈیزائن کرچکے ہیں جو انتہائی بلند عمارات کے عالمی منظرنامے پر نیو یارک کا بہت اہم اضافہ ہوگی۔ اس منصوبےکا تعمیراتی خیال مکمل تعمیراتی ڈیزائن، داخلی خاکوں اور بناوٹی موثریت کے اصولوں پر مبنی ہے، جو عمارت کو مین ہٹن کی بلند عمارات میں ایک زبردست حیثیت دے رہی ہے۔ 225 ویسٹ 57 ویں اسٹریٹ پر واقع سینٹرل پارک ٹاور 2019ء میں تکمیل تک پہنچے گی اور فروخت اس سال کے اواخر میں شروع ہوگی۔ سینٹرل پارک ٹاور نورڈسٹروم کا پہلا مکمل نیو یارک مقام بھی ہوگا۔ نورڈسٹروم انکارپوریٹڈ سیاٹل میں قائم ایک معروف فیشن خوردہ
موبائل کامرس ادائیگی ادارے موزیڈو نے ٹی ڈبلیو ایم پی کنسورشیم کے 14 بینکوں میں ایچ سی ای اور ٹوکنائزیشن کو اختیار کرنے کا اعلان کردیا
(August 12, 2016)
آسٹن، ٹیکساس، 11 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بھروسہ مند ڈجیٹل کامرس اور ادائیگی حل فراہم کرنے والے عالمی ادارے موزیڈو نے آج اعلان کیا ہے کہ تائیوان موبائل کمپنی لمیٹڈ (ٹی ڈبلیو ایم پی) کنسورشیئم کے اندر 14 بینکوں نے اس کی پہل کار ایچ سی ای ٹیکنالوجی کو قبول کرلیا ہے۔ باقی 12 بینک رواں سال بعد اس کا اجرا کریں گے۔ موزیڈو کا ایچ سی ای حل ٹی ڈبلیو ایم پی کے لیے ایک موبائل والٹ صلاحیت فراہم کرتا ہے جو صارفین کو ایچ سی ایک لاؤڈ-بیسڈ این ایف سی فونز استعمال کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ٹی ڈبلیو ایم پی دنیا بھر میں پہلے اہم ایچ سی ای نفاذ کے اداروں میں سے ایک ہے، اور پہلا صارف ہے جو موزیڈو ایچ سی ای کے ساتھ مارکیٹ میں جائے گا۔ تائیوان موبائل پیمنٹس کمپنی کے صدر وی جونگ پین نے کہا کہ “ہم موزیڈو کی جانب سے فراہم کی گئی تمام مدد کو سراہتے ہیں اور توقع ہے کہ کمرشل اجرا میں زبردستی کامیابی ملے گی۔ موزیڈو موجودہ ایپلی کیشنز میں ادائیگی ٹیکنالوجیوں کو شامل کرنے کی صلاحیت کے ساتھ موبائل والٹ پلیٹ فارموں میں اپنے استحکام کو ظاہر کرچکا ہے، جو صارفین کے لیے تیز تر اور آسان موبائل ادائیگی لانے کی ہماری کوششوں میں بہترین شراکت دار بناتا ہے۔” تائیوان میں 26 بینکوں کا اتحاد ٹی ڈبلیو ایم پی قومی موبائل ادائیگی منصوبہ تشکیل دینے کے لیے بنایا گیا تھا کیونکہ تائیوان بغیر نقد کے ماحول کی جانب منتقلی کا منصوبہ رکھتا ہے۔ موزیڈو ٹی ڈبلیو ایم پی کو ایک موبائل والٹ پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے جو ایچ سی ایک لاؤڈ-بیسڈ این ایف سی صلاحیتوں کو ایک مکمل حل میں فراہم کرتا ہے۔ موزیڈو ٹی ڈبلیو ایم پی کی جانب سے موبائل ایپلی کیشنز کے استعمال کے ذریعے صارفین کے لیے تیز اور محفوظ موبائل ادائیگی لین دین کی ٹوکنائزیشن اور ڈی ٹوکنائزیشن فراہم کر رہا ہے۔ موزیڈو کے جنرل مینیجر برائے ایشیا بحر الکاہل اسکاٹ مور نے کہا کہ “ہم ٹی ڈبلیو ایم پی کے ساتھ تائیوان میں صارفین کو یہ جدید حل فراہم کرنے کے لیے شراکت داری پر خوش ہیں۔ مکمل ایچ سی ای موبائل والٹ صلاحیتیں فراہم کرنے کے لیے موزیڈو کے اس پیچیدہ اور ہمہ جہت حل کا استعمال ٹی ڈبلیو ایم پی بینک صارفین کو غیر معمولی لچک اور سہولت فراہم کرتا ہے۔” موزیڈو کے بارے میں موزیڈو دنیا بھر میں صارفین کے لیے قیمت موثر کلاؤڈ پر قائم بھروسہ مند ڈیجیٹل ادائیگی اور کامرس حل فراہم کرتا ہے۔ انتہائی انٹرآپریبل موزیڈو حل کسی بھی وائرلیس کیریئر اور موبائل ڈیوائس کے ساتھ کام کرتے ہیں اور اشتہارات، پیشکشوں اور تیسرے فریقین کی جانب سے دیگر مصنوعات کے ساتھ باآسانی مل جاتے ہیں۔ موزیڈو کی عالمی موجودگی اور پیشکشوں میں امریکا، چین، بھارت، افریقہ، مشرق وسطیٰ، یورپ اور لاطینی امریکا میں آپریشنز شامل ہیں، جو افراد کے لیے اپنی رقوم، ادائیگیوں اور ديگر خدمات کو اپنے موبائل فون کے ذریعے منظم کرنا ممکن بناتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے mozido.com۔ ٹوئٹر پر فالو کیجیے: @Mozido۔ رابطہ برائے
داماک پراپرٹیز نے اکویا امیجر پلاٹس جاری کردیے – اعزاز یافتہ دبئی گالف کمیونٹی میں پرکشش نیا سرمایہ کاری موقع پیش 600,000 امارتی درہم کی قیمتوں سے آغاز
(August 11, 2016)
دبئی، متحدہ عرب امارات، 9 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– ٹاور 108، پرتعیش رہائش اپنے عروج پر، فروخت تقریب میں بھی جاری کیا جائے گا؛ بڑھتے ہوئے سیاحت کے شعبے میں طویل المیعاد نتائج محفوظ کرنے کا موقع داماک پراپرٹیز نے آج ایک بین الاقوامی گالف کمیونٹی کے اندر اکویا امیجن پلاٹوں کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔ معروف پرتعیش ریئل اسٹیٹ ڈیولپر سرمایہ کاروں کو ایک پنپتی ہوئی آبادی میں پلاٹ خریدنے کا موقع دے رہی ہے، جو رنگین حویلیوں پر مشتمل ہے اور تعمیر کے لیے 10 سال تک کے اضافی وقت کے ساتھ کم سالانہ کمیونٹی فیس پیش کررہی ہے۔ (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160714/389603LOGO) (تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160809/396663) (تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160809/396664) پلاٹ 600,000 عرب اماراتی درہم کی ابتدائی قیمت سے جاری ہوں گے اور ہفتہ 20 اگست سے دبئی میں جمیرہ امارات ٹاورز ہوٹل کے گوڈولفن بال روم میں شام 4 سے رات 10 بجے تک فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ زیاد الشعار، مینیجنگ ڈائریکٹر، داماک پراپرٹیز نے کہا کہ “خلیجی کمیونٹیز میں سرمایہ کاری عام طور پر زیادہ منافع دیتی ہے کیونکہ خلیجی کمیونٹیز میں رسد بہت محدود رہتی ہے اور مالیاتی ذرائع میں سرمایہ کاری کے مقابلے میں مالی طور پر زیادت مستحکم تصور کی جاتی ہیں۔ ان سرمایہ کاروں کے لیے جو موزوں طویل المیعاد مواقع پر غور کر رہے ہیں، ترغیب دلانے والی یہ پیشرفت بچوں کے مستقبل، اپنی ذاتی ریٹائرمنٹ یا مالیاتی پورٹ فولیو کو بڑھانے یا بہتر بنانے کے لیے بہترین ہے۔ مزید برآں دبئی، جو اپنی بہترین ریئل اسٹیٹ اور بڑے منافع کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے، دیگر زیادہ تر سرمایہ کاری درجوں کے مقابلے میں زیادہ محفوظ اور مستحکم سرمایہ کاری ماحول فراہم کررہا ہے۔” مزید برآں، اسی فروخت تقریب میں داماک پراپرٹیز اپنے 33 منزلہ ٹاور 108 کو بھی جاری کرے گی، جمیرہ ولیج سرکل میں واقع مکمل خدمات کے حامل ہوٹل اپارٹمنٹس کا مجموعہ ہے۔ داماک میسون دی ولے کی جانب سے چلایا جانے والے ہوٹل اپارٹمنٹس ہیونٹس بہترنی منافع کے لیے سودمند منافع کا موقع ہی۔ ٹاور 108 میں رہنے کے شاندار تجربے کے ساتھ؛ ایک جدید رہائشی تجربہ جو گھر کے آرام اور پرتعیش ہوٹل کی خدمات کے معیارات کو ملاتا ہے، یہ پیشکش مہمانوں اور مکینوں دونوں کے لیے پرکشش ہوگی۔ مزید معلومات پر دستیاب ہیں: http://www.damacproperties.com ہدایات برائے مدیران: داماک 2002ء سے مشرق وسطیٰ کے خطے میں پرتعیش جائیداد کی صف اول میں ہیں – جو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مکینوں کو پرتعیش رہائش کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔ وضع دار رہائش کی بلند ترین سطح پر اپنے اثرات چھوڑتے ہوئے داماک پراپرٹیز نے خطے میں معروف پرتعیش ڈیولپر کی حیثیت سے اپنا مقام مضبوط کیا ہے، جو مثالی ڈیزائن اور بالاترین معیار پیش کررہا ہے۔ ادارہ اب متحدہ عرب امارات، قطر، سعودی عرب، اردن اور لبنان میں منصوبوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ بھر میں اپنے قدم پھیلا چکا ہے۔ 31 مارچ 2016ء تک داماک پراپرٹیز 15,800 گھر فراہم کرچکا ہے، جس میں لگ بھگ 2,000 ہوٹل یونٹس بھی شامل ہیں۔ ادارہ منصوبہ بندی اور پیشرفت کے مختلف مراحل پر موجود 44,000 سے زیادہ
