یونین پے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے چینی طلبہ کو محفوظ اور باسہولت ادائیگی خدمت فراہم کرتا ہوا

بیلٹ اینڈ روڈ فورم چینی توانائی اداروں کو مزید مدد دے گا

ایئر چائنا چینگڈو-سڈنی سروس کا آغاز کرے گا

لینووو اور مائیکروسافٹ نے مختلف ڈیوائسز میں تزویراتی تعلق کو گہرا کرلیا

‫کمرشل اور صنعتی املاک کے بیمہ کار ایف ایم گلوبل نے سنگاپور میں 80 ملین سنگاپوری ڈالرزکے انوکھے نقصان سے بچنے کے تربیتی اور عملی مرکز کی بنیاد رکھ دی

مکاؤ میں یونین پے ایچ سی ای موبائل کوئک پاس کا اجرا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

یونین پے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے چینی طلبہ کو محفوظ اور باسہولت ادائیگی خدمت فراہم کرتا ہوا

شنگھائی، چین، 29 اگست 2016ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– نئے سیمسٹر کے آغاز کے ساتھ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے چینی طلبہ باہر جا رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ چین سے باہر واقع 2,000 سے زیادہ تعلیمی ادارے ٹیوشن فیس کی ادائیگی کے لیے یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں، اور یونین پے ادائیگی سروس کا نظام اہم مقامات پر طلبہ کی روزمرہ تعلیم اور زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ باسہولت ادائیگی اہم تعلیمی مقامات پر اب 160 ممالک اور خطوں میں 18 ملین تاجر اور 1.3 ملین اے ٹی ایمز یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ، مکاؤ، تائیوان، آسٹریلیا، کینیڈا، سنگاپور اور کوریا میں 300,000 پی او ایس ٹرمینلز یونین پے موبائل کوئیک پاس کو سپورٹ کرتے ہیں جو طلبہ کو اسمارٹ فونز کے ذریعے ادائیگی کو ممکن بنا رہے ہیں۔ بیرون ملک تعلیم کے لیے امریکا طلبہ کی پہلی پسند ہے۔ یونین پے کریڈٹ کارڈز 20 سرفہرست کالجوں اور جامعات کے کیمپس بک اسٹورز میں قبول کیے جاتے ہیں۔ تقریباً تمام مقامی اے ٹی ایمز یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں اور 80 فیصد مقامی تاجر یونین پے کریڈٹ کارڈز قبول کرتے ہیں۔ طلبہ ایمیزن اور ای بے جیسی ویب سائٹس پر بھی یونین پے کارڈز کے ذریعے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ چند تاجر، جیسا کہ بی اینڈ ایچ، طلبہ کے لیے خصوصی پیشکش دیتے ہیں۔ آسٹریلیا میں یونین پے کارڈز 80 فیصد اے ٹی ایمز اور 65 فیصد تاجروں کے پاس قبول کیے جاتے ہیں اور نصف سے زیادہ تاجر یونین پے موبائل کوئیک پاس قبول کرتے ہیں۔ 400 مقامی ادارے یونین پے کارڈز آف لائن قبول کرتے ہیں۔ برطانیہ میں زیادہ چینی طلبہ کی تعلیم کے ساتھ زیادہ تر اے ٹی ایمز یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں۔ سولہ ادارے تعلیمی اور رہائشی ادائیگی کے لیے یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں۔ یونین پے کارڈز اسٹوڈنٹ سروس سینٹرز، قیام گاہوں اور کیمپس کتب خانوں میں بھی قبول کیے جاتے ہیں۔ یونین پے کارڈز نقد رکھنے اور غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی مشکلات سے بچاتے ہیں۔ طلبہ 40 ممالک اور خطوں میں یونین پے کارڈز کے لیے درخواست دے سکتے ہیں تاکہ وہ سہولت اور خصوصی پیشکشوں کا لطف اٹھا سکیں۔ سہولت بین السرحدی ٹیوشن فیس ادائیگی طلبہ یونین پے کارڈز کےذریعے ٹیوشن فیس آن لائن بھی ادا کر سکتے ہیں۔ پہلے ٹیوشن فیس ادائیگی پلیٹ فارموں جیسا کہ پیئرٹرانسفر (900 سے زیادہ تعلیمی ادارے)، ویسٹرن یونین (400 سے زیادہ تعلیمی ادارے)، اور تائیوان بینک کے پانچ ٹیوشن فیس ادائیگی پلیٹ فارموں (کل 95 ادارے) کے ذریعے۔ دوسرا، ادارے کی باضابطہ ویب سائٹ پر ادائیگی کے صفے کے ذریعے، جن میں ٹی ایم ایس اور ٹچ نیٹ کے ماتحت 700 سے زیادہ اسکول، ہانگ کانگ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی جامعات شامل ہیں۔ یونین پے کارڈز کے ساتھ ٹیوشن فیس کی آن لائن ادائیگی آسان ہے۔ عام طور پر فنڈز تین کاروباری دنوں کے اندر اکاؤنٹ میں جمع کردیے جاتے ہیں جس میں کرنسی کے تبادلے کی کوئی رقم نہیں لی جاتی، اور یونین پے آن لائن ادائیگی جامع طور پر ادائیگی

مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ فورم چینی توانائی اداروں کو مزید مدد دے گا

یانتائی، چین، 29 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– جیرے گروپ کے سی ای او این ہی نے جمعرات کو یانتائی،چین میں ہونے والے بین الاقوامی توانائی سرمایہ کاری و مالیاتی تعاون فورم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی توانائی اداروں کو بیرون ملک جاتے ہوئے اپنی ازسرنو مقام بندی اور پیداواری گنجائش پر بین الاقوامی تعاون کا اہتمام کی ضرورت ہے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160827/401907 فورم کا اہتمام چین ایوان تجارت برائے برآمد و درآمد مشینری و برقی مصنوعات (سی سی سی ایم ای) اور جیرے گروپ نے کیا ہے۔ روس، متحدہ عرب امارات، پاکستان اور ویت نام جیسے 10 سے زیادہ ممالک کے چین میں موجود سفارت خانوں کے سفیر اور قونصلر مقامی منصوبوں میں چینی نجی اداروں کی زیادہ شرکت کے لیے اپنی حمایت پیش کی۔ اور سائنوشیور کی انتظامیہ نے توانائی سرمایہ کاری تعاون کے لیے مالیاتی پالیسی کی مدد چیلنجز متعارف کروائے۔ جون 2016ء میں عالمی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی معیشت کی بحالی جاری ہے لیکن یہ خاطر خواہ سے بدستور کم ہے۔ اور بیلٹ اینڈ روڈ اسے بہت زیادہ ضروری مدد فراہم کرے گا۔ ایسی کئی ترجیحی پالیسیاں ہیں جو نئی شاہراہ ریشم کے ساتھ واقع مختلف قسم کے ممالک میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گی۔ جناب چینگ، جنرل مینیجر اسسٹنٹ سائنوشیور شانڈونگ شاخ نے کہا کہ “یہ اداروں کو مالیاتی تنگ راستوں کو ختم کرنے اور بین الاقوامی کاروبار کے کاروباری لین دین کے اخراجات کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر سائنوشیور اور جیرے گروپ باہر جانے میں مدد کے لیے ایک جامع تزویراتی شراکت داری قائم کر چکے ہیں۔” چین میں پاکستانی سفارت خانے کے قونصل جنرل نے اس خیال کا اظہار کیا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط دوستی توانائی، بنیادی ڈھانچے اور صنعتی منصوبوں میں زیادہ دوطرفہ تعاون کو فروغ دے گی۔ چین-پاک راہداری کے ساتھ جیرے تیل و گیس کے شعبوں میں بھی کافی موجودگی پیش کرچکا ہے۔ یہ منصوبے کی پوری زندگی میں مکمل حل فراہم کرتا ہے جیسا کہ انجینیئرنگ، حصول اور ساخت گری و بناوٹ۔ این ہی نے کہا کہ “لیکن ہمیں واضح ذہن رکھنا چاہیے کہ جیرے سمیت چینی اداروں کو بیرون ملک جاتے ہوئے مزید کرنا چاہیے بشمول طویل المیعاد منصوبہ بندی کرنے، خطرے کے قابو میں رکھنے کی صلاحیت اور شناخت تسلیم کرنے کی اہلیت۔” جیرے کے بارے میں منصوبہ بنانے اور ٹھیکے پر لینے والے عالمی ادارے کی حیثیت ہم کسی منصوبے کی پوری زندگی میں لچک و موثر انداز میں مکمل (سرمایہ کاری، مالیات اور ٹھیکیداری) فراہم کرتے ہیں۔ اب ہم تیل و گیس، بجلی، بنیادی ڈھانچے اور ماحولیات: مشاورت، آر اینڈ ڈی، انجینیئرنگ، آپریشن و دیکھ بھال اور ساتھ ساتھ ساخت گری کے شعبوں میں منافع بنا چکے ہیں۔ مزید معلومات کے لے ملاحظہ کیجیے www.jereh.com۔

مزید پڑھیں

ایئر چائنا چینگڈو-سڈنی سروس کا آغاز کرے گا

بیجنگ، 25 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– 25 اگست 2016ء کو ایئر چائنا نے چینگڈو میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ان کی چینگڈو-سڈنی سروس 11 نومبر 2016ء سے شروع ہوگی۔ چینگڈو-فرینکفرٹ اور چینگڈو-پیرس پروازوں کے اجرا کے بعد یہ راستہ اپنے چینگڈو مرکز سے ایئر چائنا کی تیسری بین الاقوامی پرواز ہوگی، اور مغربی چین اور اوقیانوسیہ کے درمیان پہلی نان اسٹاپ سروس بھی۔ نہ صرف چینگڈو سے پرواز کرنے والے مسافر سڈنی کے روشن ساحلی شہر تک براہ راست سفر کریں گے، بلکہ مغربی چینکے دیگر شہروں بشمول سیان، کنمنگ، ارومچی، گوئیانگ، لانچو اور سیننگ کے مکین بھی چینگڈو سے مغربی نصف کرّے کا سفر کر سکیں گے۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20141017/0861407509LOGO حال ہی میں آسٹریلیا کے لیے سفر کرنے اور وہاں تعطیلات منانے والے چینی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹورازم آسٹریلیا کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2016ء آسٹریلیا آنے والے چینی سیاحوں کی تعداد 97,200 تھی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 32.6 فیصد زیادہ ہے۔ چینی برعظیم کے شہروں میں سے چینگڈو-آسٹریلیا فضائی ٹریفک بیجنگ، شنگھائی اور گوانگچو کے بعد چوتھے نمبر پر ہے۔ اب تک ایئر چائنا چین بیجنگ اور شنگھائی سے سڈںی اور ملبورن تک براہ راست پروازیں جاری کر چکا ہے، چین اور آسٹریلیا کے درمیان ہر ہفتے 30 پروازیں۔ ایئر چائنا چین-آسٹریلیا ایئرلائن نیٹ ورک کو مستحکم کرنے اور بیجنگ، شنگھائی اور چینگڈو سے آسٹریلیا کے لیے پروازوں کو مکمل اور ہم آہنگ کرنے کے لیے 2016ء کے اختتام تک اپنی شینچین-ملبورن سروس کا اجراء کرنے کا بھی منصوبہ رکھتا ہے، جو چینی مسافروں کو آسٹریلیا کے سفر کے لیے مختلف خطوں سے متنوع انتخاب فراہم کررہے ہیں۔ اسٹار الائنس کے مضبوط ایئرلائن نیٹ ورکس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مسافر اسٹار الائنس کے ساتھی اداروں کے ذریعے مزید مقامات تک سفر کر سکتے ہیں۔ 2016ء میں ایئر چائنا بیجنگ میں مرکز کے ساتھ عالمی ایئرلائن نیٹ ورک کو تیز تر کرنا اور علاقائی ہوابازی مراکز میں یکساں تعمیر جاری رکھی ہے۔ اپنی چینگڈو-سڈنی سروس کے اجرا کے بعد ایئر چائنا کی چینگڈو سے چلنے والی پروازوں کی تعداد 74ہوجائے گی، جن میں سے 14 بین الاقوامی اور علاقائی ایئرلائنیں ہیں۔ ایئرلائن کا نیٹ ورک ایشیا، یورپ اور اوقیانوسیہ کا احاطہ کرتا ہے۔ پرواز کی معلومات: چینگڈو-سڈنی سروس کا فلائٹ نمبر CA429/30 ہے جس کی ہے ہفتے تین پروازیں ہوں گی (جانے والی پروازیں: منگل، جمعہ اور اتوار؛ آنے والی پروازیں: پیر، بدھ اور ہفتہ)۔ جانے والی پروازیں چینگڈو سے مقامی وقت کے مطابق 22:55 بجے جائیں گی اور سڈنی میں مقامی وقت کے مطابق 12:35 پر پہنچیں گی؛ آنے والی پرواز سڈنی سے مقامی وقت کے مطابق 14:35 پر اڑے گی اور چینگڈو میں مقامی وقت کے مطابق 22:35 پر پہنچے گی۔ اس ایئرلائن میں اے 330-200 طیارے ہیں۔ http://photos.prnasia.com/prnh/20141017/0861407509LOGO

مزید پڑھیں

لینووو اور مائیکروسافٹ نے مختلف ڈیوائسز میں تزویراتی تعلق کو گہرا کرلیا

ریڈمنڈ، واشنگٹن اور بیجنگ، 23 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– مائیکروسافٹ کارپوریشن اور لینووو نے جمعے کو اپنی تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کا اعلان کیا۔ لینووو اینڈرائیڈ ٹ م آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والی منتخب ڈیوائسز پر مائیکروسافٹ کی پیداواری ایپس – بشمول مائیکروسافٹ آفس، ون ڈرائیور اور اسکائپ – شامل کرے گا۔ لینووو آئندہ چند سالوں میں ان اینڈرائیڈ پر مبنی ڈیوائسز کی دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں فراہمی کی توقع رکھتا ہے۔ مائیکروسافٹ اور لینووو کے درمیان اس توسیع شدہ تعاون میں پیٹنٹ کراس-لائسنسنگ معاہدہ بھی شامل ہے جو لینووو اور موٹورولا کی ڈیوائسز کا احاطہ کرتا ہے۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20000822/MSFTLOGO کارپوریٹ نائب صدر او ای ایم ڈویژن مائیکروسافٹ نک پارکر نے کہا کہ “مائیکروسافٹ خوش ہے کہ ہماری پیداواری ایپس لینووو کی معروف ڈیوائسز پر پہلے سے نصب ہوں گی۔ مائیکروسافٹ کی ایپس اور لینووو کی اینڈرائیڈ پر مبنی ڈیوائسز کا یہ ملاپ دنیا بھر میں صارفین کے لیے زیادہ پیداواری صلاحیت رکھنے، زیادہ باہم منسلک ہونے اور مزید کامیابیاں حاصل کرنا ممکن بنائے گا۔” رہنما کارپوریٹ الائنسز، لینوووکرسٹن ایجن نے کہا کہ “مائیکروسافٹ کے ساتھ ہمارا تعاون ہمارے صارفین کے لیے مائیکروسافٹ کی چند مشہور ایپس کا فائدہ اٹھانے کے لیے نئے مواقع تخلیق کرے گا۔ اپنی ڈیوائسز پر مائیکروسافٹ ایپس اور سروسز کی تنصیب دنیا بھر میں صارفین کو اضافی قدر فراہم کرے گی۔” مائیکروسافٹ کی لائسنسنگ آئی پی سے وابستگی یہ پیٹنٹ معاہدہ اس اہم کردار کی ایک اور مثال ہے جو ملکیت دانش (آئی پی) ایک صحت مند اور متحرک ٹیکنالوجی ماحول کی تشکیل کو یقینی بنانے میں ادا کرتی ہے۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے دسمبر 2003ء میں آئی پی لائسنسنگ پروگرام کے اجرا کے بعد سے اب تک 1,200 سے زیادہ لائسنسنگ معاہدے ہو چکے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے لائسنسنگ پروگراموں کے بارے میں مزید معلومات http://www.microsoft.com/iplicensing پر دستیاب ہے۔ لینووو کے بارے میں لینووو (ایچ کے ایس ای: 992) (اے ڈی آر: LNVGY) 45 ارب امریکی ڈالرز کی ایک عالمی فورچیون 500 کمپنی اور جدید صارفی، کمرشل اور انٹرپرائز ٹیکنالوجی فراہم کرنے والا رہنما ادارہ ہے۔ اعلیٰ معیار، محفوظ مصنوعات اور خدمات کا ہمارا پورٹ فولیو پی سیز (بشمول مشہور زمانہ تھنک اور ملی موڈ یوگا برانڈز)، ورک اسٹیشنز، سرورز، اسٹوریج، اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ فون (بشمول موٹورولا)، ٹیبلٹس اور ایپس سمیت موبائل مصنوعات کے ایک سلسلے کا احاطہ کرتا ہے۔ لنکڈ اِن پر ہمارے ساتھ شامل ہوں، فیس بک یا ٹوئٹر (@Lenovo) پر ہمیں فالو کریں یا www.lenovo.com پر ملاحظہ کریں۔ مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی لائسنسنگ کے بارے میں مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی لائسنسنگ ایل ایل سی 2014ء میں مائیکروسافٹ کے پیٹنٹ پورٹ فولیو کے حصول، انتظام اور لائسنس کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ مائیکروسافٹ کے بارے میں مائیکروسافٹ (نیس ڈیک “MSFT” @microsoft) سب سے پہلے موبائل، سب سے پہلے کلاؤڈ کے لیے ایک معروف پلیٹ فارم اور پیداواری ادارہ ہے، اور اس کا ہدف زمین پر موجود ہر شخص اور ہر ادارے کو زیادہ کے حصول کا اختیار دینا ہے۔ لینووو لینووو کا تجارتی نشان ہے، موٹورولا موٹورولا ٹریڈمارک ہولڈنگز ایل ایل سی کا تجارتی نشان ہے۔ اینڈرائیڈ گوگل

مزید پڑھیں

‫کمرشل اور صنعتی املاک کے بیمہ کار ایف ایم گلوبل نے سنگاپور میں 80 ملین سنگاپوری ڈالرزکے انوکھے نقصان سے بچنے کے تربیتی اور عملی مرکز کی بنیاد رکھ دی

– منصوبہ ایف ایم گلوبل کی ایشیا سے گہری وابستگی اور اپنے صارفین کے لیے مدد کی نمائندگی کرتا ہے کیونکہ وہ خطے بھر میں اپنے کاروباری آپریشنز کو توسیع دے رہے ہیں – 125,000 مربع فٹ (11,610 میٹر) کی عمارت ایف ایم گلوبل ایشیا سم زون کو پیش کرے گی، جو ایشیا میں صارفین، شراکت داروں، صنعتوں اور حکومتی عہدیداروں کو عملی تربیت فراہم کرے گی سنگاپور، 22 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– دنیا کے سب سے بڑے کمرشل اور صنعتی املاک کے بیمہ کار ایف ایم گلوبل نے آج نقصان سے حفاظت کی نئی تربیت اور آپریشنز مرکز کی تعمیر کی بنیاد رکھی ہے، جو سنگاپور سائنس پارک میں واقع ہے جو سنگاپور میں ایک ایک تحقیق، ترقی و ٹیکنالوجی مرکز ہے۔ سنگ بنیاد کی تقریب نے چھ منزلہ، 125,000 مربع فٹ (11,610 مربع میٹر) تنصیب کی تعمیر کے آغاز کا آغاز کیا جس میں ایف ایم گلوبل ایشیا سم زون واقع ہوگا، جو ادارے کی ایشیا میں پہلی عملی تربیت کی اور براعظم میں اپنی نوعیت کی پہلی تنصیب ہوگی۔ 80 ملین سنگاپوری ڈالرز کی یہ عمارت کاروباری مقام کے حل فراہم کرنے والے ایشیا کے سب سے بڑے ادارے ایسنڈاس-سنگبرج کی جانب سے تعمیر کی جائے گی اور متوقع طور پر 2019ء کے اوائل میں مکمل کارگر ہونا متوقع ہے۔ تصویر –http://photos.prnewswire.com/prnh/20160818/399496 ایف ایم گلوبل کے صدر اور چیف ایگزیکٹو افسر تھامس لاسن نے کہا کہ “ایشیا میں کام کرنے کے ایف ایم گلوبل کے 35 سالوں کے دوران ہم نے دیکھا ہے کہ خطے میں ادارے خطرے کے مقابلے میں اپنی لچک بڑھانے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں، اس لیے وہ آفات کی صورت میں مثبت کاروباری کارکردگی کو برقرار رکھنے کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں۔ یہ نیا مرکز اپنی نوعیت کی علمی تنصیبات کے سلسلے میں ایک کا مسکن ہوگا جو ہمارے پالیسی یافتگان اور ساتھ ساتھ عمارتی ڈیزائنرز، ٹھیکیداروں، طلبہ، تعلیمی اداروں، انشورنس بروکرز اور حکومتی عہدیداروں کو نقصان سے محفوظ رہنے کی عملی تعلیم، بغیر کسی لاگت کے، دے گا۔” لاسن نے مزید کہا کہ “یہ تنصیب نقصان سے محفوظ کرنے والی انجینئرنگاور صارفین کے ہمارے تقریباً دو صدیوں کے تجربے کا فائدہ اٹھائے گا اور سنگاپور میں ہمارے بیمہ اور انجینئرنگ کاموں کو مکمل ترین تعلیم تک پھیلائے گا۔” ایف ایم گلوبل کے کاروبار کی کلیدی توجہ املاک کے خطرات کی بہتر سمجھ فراہم کرکےاداروں کو زیادہ لچکدار بنانے میں مدد دینے پر رہے گی، جو ان کے کاروبار کے تسلسل اور صرف بیمے پر انحصار کے بجائے تحفظ کے لیے سائنسی تحقیق و انجینئرنگ کی بنیاد پر نقصان سے محفوظ رہنے کے بہترین فراہم کرے گا۔ مرکز کا مقصد ان خدمات کو تربیتی تنصیبات کے ساتھ بڑھانا ہے جو براعظم کی کاروباری برادری کو لچک اور اپنے املاک کے خطرے کی زد میں ہونے کو موثر انداز میں کم کرنے کی معلومات کے لیے سراہ کر آگے بڑھانے میں مدددیں۔ انٹریکٹو تجربہ گاہیں اور تعلیمی شعبے املاک کے خطرات، جیسا کہ قدرتی خطرات، آتش زدگی، آتش گیر مائع، تعمیر، برقی خطرات اور صنعتی آلات کی خرابی، کی ایک محفوظ ماحول میں محفوظ

مزید پڑھیں

مکاؤ میں یونین پے ایچ سی ای موبائل کوئک پاس کا اجرا

شنگھائی، چین، 18 اگست 2016ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– یونین پے انٹرنیشنل اور آئی سی بی سی نے 17 اگست کو مشترکہ طور پر اعلان کیا کہ کہ وہ مکاؤ میں یونین پے ایچ سی ای موبائل کوئک پاس کا اجرا کر رہے ہیں۔ یہ مارکیٹ میں متعارف کروایا گیا پہلا موبائل کریڈٹ کارڈ ہے۔ آئی سی بی سی مکاؤ کی جانب سے جاری کردہ یونین پے کارڈز کے حامل صارفین (جن کا کارڈ نمبر 62 سے شروع ہوتا ہے) اس محفوظ اور آسان موبائل ادائیگی سروس کا لطف اٹھانے والے اولین افراد ہوں گے۔ یونین پے کا نیا موبائل ادائیگی برانڈ موبائل کوئک پاس موبائل ڈیوائسز، ویئریبلز اور یونین پے چپ کارڈز کے ساتھ آف لائن بغیر کسی کانٹیکٹ کے ادائیگی کو ممکن بناتا ہے اور آن لائن ادائیگی کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ یونین پے موبائل کوئک پاس مختلف موبائل فون برانڈز کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے، جس میں ہواوی، مائی، زیڈ ٹی ای اور لینوو شامل ہیں۔ متحرک کی اور ٹوکنائزیشن اختیار کرتے ہوئے موبائل کوئک پاس مالی سودے کے دوران اصل کارڈ نمبر ظاہر کرنے سے اجتناب کرتا ہے اور سودے کی معلومات جاری کنندہ اور یونین پے کے نیٹ ورک کے اندر محفوظ ہوتی ہے، جو ادائیگی کی حفاظت کو موثر انداز میں یقینی بناتی ہے۔ اب چین، ہانگ کانگ، مکاؤ، تائیوان، کوریا، سنگاپور، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا میں 7 ملین سے زیادہ پی او ایس ٹرمینلز موبائل کوئک پاس قبول کرتے ہیں۔ موبائل کوئک پاس کی قبولیت بڑھنے کے ساتھ یونین پے انٹرنیشنل زیادہ مارکیٹوں میں مصنوعات جاری کرنا شروع کرتے ہیں تاکہ محفوظ اور باسہولت موبائل ادائیگی تجربے کو عالمی صارفین تک لائیں۔ قبل ازیں، یونین پے انٹرنیشنل کوریا میں ایچ سی ای موبائل کوئک پاس کے اجرا کے لیے کوریا کے کے ٹی گروپ اور بی سی کارڈ کے ساتھ تعاون کر چکا ہے۔ بی سی کارڈ اور اس کے 19 رکن بینکوں کی جانب سے جاری کردہ یونین پے کارڈز کے حامل افراد کوئک پاس کے حامل اسمارٹ فونز کے ساتھ ٹیپ اینڈ گو کرنے کے قابل ہیں۔ یونین پے ایچ سی ای موبائل کوئک پاس مکاؤ میں متعارف کروائی گئی پہلا موبائل ادائیگی پروڈکٹ ہے۔ دو عوامل نے مدد دی۔ پہلا 1.8 ملین یونین پے کارڈز مکاؤ میں جاری کیے جا چکے ہیں، یعنی مکاؤ کے ہر مکین کے پاس اوسطاً تین یونین پے کارڈز ہیں۔ دوسرا، یونین پے کانٹیکٹ لیس ادائیگی کے معاملے میں یونین پے مکاؤ سب سے زیادہ استعمال ہونے والا بین الاقوامی کارڈ برانڈ ہے۔ زیادہ تر تاجر موبائل کوئک پاس کو سپورٹ کرتے ہوئے کانٹیکٹ لیس ادائیگی قبول کر رہے ہیں۔ صارفین اپنے این ایف سی کے حامل اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کو بینک کی ایپ “آئی سی بی سی موبائل بینکنگ”، کے ذریعے آئی سی بی سی مکاؤ کی جانب سے جاری کردہ یونین پے کریڈٹ کارڈ کے ساتھ منسلک کر سکتے ہیں، اور ایک موبائل کوئک پاس کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ پھر وہ دنیا بھر میں اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے کوئک پاس ٹرمینلز پر ٹیپ اینڈ گو کرنے کے قابل ہوں گے۔ آئی سی

مزید پڑھیں