کارگل/لداخ (پی پی آئی)کارگل اور لداخ میں بھارت مخالف مظاہرے ہوئے ہیں،مظاہرین کا کہنا تھا کہ“اگر ہمیں ہندوستان ہمارے حقوق نہیں دے سکتا تو ہمیں پاکستان جانے دے”“ یہاں بچے بنا پانی اور کھانے کے بھوکے مر رہے ہیں ”۔مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ“ہمیں کوئی ضرورت نہیں ایسے ملک کی جہاں ہم پر اتنے ظلم ہوں ”“انہوں نے تین دن سے پورے علاقے کو بند کرکے رکھا ہے، کہیں بھی جانے نہیں دے رہے ہیں ”۔
امریکا کی بایوسپین 2016ء میں موجودگی میں اضافہ متوقع
بی آر پی آر انٹرنیشنل نیوز لیٹر برائے ابرجی
جی سی ایل-ایس آئی کو بلوم برگ نیو انرجی فائنانس کی جانب سے درجہ 1 پی وی بنانے والا نامزد کر دیا گیا
عالمی سائنس و ریاضی وڈیو مقابلے میں شرکت کے لیے 13 سے 18 سال کے طلبہ طلب
ایئر چائنا نے آج شنگھائی-سان ہوزے سروس کا آغاز کردیا
سر آئیون کا “امیجن” جان لینن کے اصل کے 45 سال بعد دنیا کے 10 سرفہرست میں شامل ہوگیا
تازہ ترین خبریں
- April 22, 2026
- April 22, 2026
اشتہار
تازہ ترین
میاں نوازشریف کے دورہ کوئٹہ کے انتظامات دیکھنے کیلئے ایاز صادق کی کوئٹہ آمد
کوئٹہ(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے دورہ کوئٹہ کے انتظامات دیکھنے کیلئے مرکزی رہنما ایاز صادق کوئٹہ پہنچ چکے ہیں،ایاز صادق قائد نوازشریف کے دورے کے انتظامات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ان کی موجودگی میں بلوچستان کی 15سے زائد اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی،جن میں جام کمال، سلیم کھوسہ، عبدالرحمان کھیتران اور دیگر کے نام لئے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن کے قائد
سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو اہم پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے
میں اور نوازشریف ایک ہی دن پاکستان آئے،مجھے نظر لگ گئی، شیخ رشید
راولپنڈی(پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ میں اور نوازشریف ایک ہی دن پاکستان آئے،مجھے نظر لگ چکی، انتظار میں ہوں نوازشریف کو کب نظر لگے گی۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایسے شہروں میں میرے خلاف کیس بنے جو دیکھے ہی نہیں، میرے خلاف جو بھی کیس ہیں وہ مجھے بتائے جائیں۔
کراچی میں یومیہ بڑھتے ٹریفک حادثات کے بعد کم عمر ڈرائیونگ پر والدین کیخلاف کارروائی شروع
کراچی (پی پی آئی) کراچی میں یومیہ بڑھتے ٹریفک حادثات کے بعد ٹریفک پولیس کو ہوش آگیا اور کراچی میں کم عمر ڈرائیورزپر کنٹرول کیلئے شہر قائدمیں کم و بیش1500مقامات پر ناکہ بندی کردی گئی۔ان مقامات پرپی پی آئی کے مطابق چیکنگ جاری ہے اور 18سال سے کم عمر ڈرائیونگ پر والدین کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔
تلاش کریں
خبریں
سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان
(June 17, 2026)
وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات
(June 17, 2026)
کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار
(June 17, 2026)
امریکا کی بایوسپین 2016ء میں موجودگی میں اضافہ متوقع
(September 5, 2016)
میڈرڈ، 5 ستمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– ہسپانوی بایوانڈسٹری ایسوسی ایشن (ASEBIO) اور باسک حکومت کے ایک حصے باسک بزنس ڈیولپمنٹ ایجنسی ایس پی آر آئی کے زیر اہتمام آٹھواں بین الاقوامی بایوٹیکنالوجی اجلاس، بایوسپین 2016ء28 سے 30 ستمبر کو بلباؤ ایگزیبیشن سینٹر (بی ای سی)، براکالڈو، میں منعقد ہوگا جس میں امریکی کاروباری اداروں اور انجمنوں کی اضافی شرکت ہوگی۔ (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160902/403790LOGO) ایس بایو کے صدر جورڈی مارٹی نے تبصرہ کیا کہ “حال ہی میں ہم نے جن بین الاقوامی میلوں کا دورہ کیا ہم نے سمجھا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور مختلف اداروں کی جانب سے اسپین میں منصوبے تلاش کرنے اور بیرون ملک، بالخصوص امریکا، یورپ اور لاطینی امریکا، سے یہاں اداروں کو لانے میں زبردست دلچسپی پائی جاتی ہے۔” حال ہی میں اعلان کردہ آپریشنز میں بڑے ادویات ساز اور خصوصی بین الاقوامی سرمایہ کاری فنڈز نے خیال ظاہر کیا کہ ہسپانوی بایوٹیک ادارے سائنسی ترقی کے معاملے میں اپنے بین الاقوامی ہم منصب اداروں کو ٹکر دے رہے ہیں۔ آج 20 ممالک بایوسپین 2016ء میں اپنی موجودگی کی تصدیق کر چکے ہیں۔ منتظمین رواں سال 40 فیصد بڑے کمرشل میلے کی توقع بھی رکھتے ہیں۔ بایوسپین آج دنیا میں بایوٹیکنالوجی میں پانچویں بڑا شراکت داری ہے، جو 3,327 روبرو اجلاس اور 2008ء میں پہلی بار متعارف کروائے گئے پارٹنرنگ ون (ر) سسٹم (ای بی ڈی گروپ) کے مطابق میں +320 فیصد زیادہ اجلاس رکھتا ہے۔ بایوسپین انوسٹمنٹ فورم کا مقصد مقامی و بین الاقوامی دونوں سرمایہ کاروں کی توجہ مبذول کروانا ہے۔ یہ تعاون ایک خاص متوازی پروگرام اور سرمایہ کاری برادری کے لیے خصوصی تقریبات کے انتظام پر توجہ رکھے گا۔ چند سب سے نمایاں موضوعاتی شعبوں میں شامل ہیں: کمیاب امراض پر مریضوں، بارہا نسیج کی غیر معمولی سختی اور مریض انجمنوں کی جانب سے ادا کیا جانے والے بڑھتے ہوئے کردار پر ایک فورم؛ تشخیص کے نئے طریقے؛ ویکسینز؛ الزیمر؛ خوراک و صحت؛ آزادی جدت طرازی کے لیے سرکاری پالیسیاں؛ نینوبایوٹیکنالوجی؛ بگ ڈیٹا؛ نئے اونکولوجی طریقہ علاج اور بایواکانمی شاملہیں۔ بایوسپین ایک کمرشل میلہ، ایک شراکت داری تقریب، ایک سرمایہ کاری فوری، ایک تربیتی و ملازمتی فورم، مختلف مسائل پر (متوازی سیشنز کے ساتھ) کانفرنسیں جن میں قومی و بین الاقوامی مقررین شرکت کریں ہیں اور سائنسی انجمنوں گی جانب سے منظم کردہ سائنسی کانفرنس پر مشتمل ہے۔ تقریب یورپ میں سب سے بڑا ملکی بنیاد پر لگنے والا میلہ بن چکی ہے اور کاروباری ترقی کے اجلاسوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں سب سے بڑی ہے۔ آخری بار بایوسپین 2014ء میں 200 نمائش کاروں، 850 سے زیادہ اداروں اور 37 ممالک ممالک کے 1,850 سے زیادہ وفود کی میزبانی کی گئی تھی۔ روبرو کاروباری اجلاس 3,327 تک بڑھ گئے (+20فیصد)۔ بایوسپین کے باضابطہ تعاون کرنے والوں میں بایوابیریکا، مرک، فارمامار اور سیلجین شامل ہیں۔ مزید معلومات کے لیے: لوسیا سیسیلیا سربراہ کمیونی کیشنز برائے ایس بایو اور بایوسپین 2016ء ای میل: [email protected] ٹیلی فون: 293-117-663-34 (00)+ ذریعہ: بایوسپین 2016ء
بی آر پی آر انٹرنیشنل نیوز لیٹر برائے ابرجی
(September 5, 2016)
ساؤ پاؤلو، 5 ستمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– ابرجی – ایسوسیاشو برازیلیرا ڈی کمیونیکیشو ایمپریسیریل (‘برازیلین ایسوسی آف بزنس کمیونی کیشن’) نے اگست میں بی آر پی آر کا چوتھا ایڈیشن جاری کیا۔ نیوز لیٹر بین الاقوامی برادری کے ساتھ مکالمے کے لیے برازیل میں کمیونی کیشنز کے شعبے میں اچھے کاموں کو ظاہر کرنے کا ایسوسی ایشن کا منصوبہ ہے۔ شمارہ #4 دو مضامین پیش کرتا ہے۔ پہلا پروسپیکٹیوا کے مینیجنگ پارٹنر ریکارڈو سینیس کے نام سے ہے جو موجودہ صدر مائیکل ٹیمر کو 2018ء میں درپیش سیاسی متغیرات کو ذہن میں رکھتے ہوئے برازیل کے آنے والے صدارتی انتخابات کا جائزہ لیتے ہیں پیٹریشیا ریس، ای ایس پی ایم کی پروفیسر، ریو برانڈ کے بارے میں بات کرتی ہیں، خاص طور پر 2016ء ریو اولمپکس کے تناظر میں۔ ایک مضمون ساؤ پاؤلو میں لیڈرکوم اجتماع پر بات کرتا ہے، جس میں رچرڈ ایڈلمان، عالمی سی ای او ایڈلمان ایجنسی، موجود تھے جنہوں نے آج کے برازیل کا 2008ء کے بحران زدہ امریکا سے تقابل کیا، اور کمیونی کیٹرز سے مطالبہ کیا کہ وہ برازیل کی اخلاقی و اقتصادی تبدیلی میں قائدانہ کردار حاصل کریں۔ ابرجی کے بارے میں ابرجی – ایسوسیاشو برازیلیرا ڈی کمیونیکیشو ایمپریسیریل (‘برازیلین ایسوسی آف بزنس کمیونی کیشن’) معلومات کی پیداوار اور پھیلاؤ اور کمیونی کیشن اور ریلیشنز کی مشقوں کا اہم قومی مرکز ہے۔ 8 اکتوبر 1967ء کو قائم کیا گیا ابرجی ایک پیشہ ورانہ اور سائنسی غیر برائے منافع ادارہ ہے جس کا اہم مقصد کمپنیوں اور اداروں میں کمیونی کیشن کو بہتر بنانا، اور کمیونی کیٹر کے کردار کا احترام پیدا کرنا ہے۔ اس کی سرگرمی کے ستون حمایت، مواد، تعلیم اور کیریئر ہیں۔ ادارہ 500 سے زیادہ اراکین (ادارے اور ماہرین) رکھتا ہے جو بزنس اور آرگنائزیشنل کمیونی کیشن سرگرمیاں کرتے ہیں، یا اس سلسلے میں بالواسطہ یا بلاواسطہ حصہ ڈالتے ہیں۔ ابرجی کی سرگرمیاں برازیل کی سرحدی حدود سے بھی آگے جاتی ہیں جس میں وہ امریکا، کینیڈا، برطانیہ، فرانس، اسپین، پرتگال، جرمنی، اٹلی، بھارت، میکسیکو، ارجنٹینا، چلی، کولمبیا اور پیرو جیسے ممالک کے ساتھ منصوبوں کا تبادلہ کرتا اور تعلق رکھتا ہے، اور یہی اسے برازیلی کاروباری کمیونی کیشنز کا تھنک ٹینک بناتا ہے۔ بی آر پی آر نیوز لیٹر حاصل کرنے کے لیے یہاں رجسٹر ہوں۔ رابطہ معلومات تاتو کاربونارو انسٹیٹیوشنل اینڈ انٹرنیشنل ریلیشز 9090 -5627 -11 55+, ایکسٹینشن 824 [email protected] facebook.com/aberje1967
جی سی ایل-ایس آئی کو بلوم برگ نیو انرجی فائنانس کی جانب سے درجہ 1 پی وی بنانے والا نامزد کر دیا گیا
(September 4, 2016)
سوچو، چین، 2 ستمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– دنیا کے معروف توانائی گروپ جی سی ایل کے ماتحت ادارے جی سی ایل سسٹم انٹیگریشن ٹیکنالوجی (جی سی ایل-ایس آئی) (ایس ایچ ای: 002506) کو بلوم برگ نیو انرجی فائنانس (بی این ای ایف) کی فوٹووولٹیک (پی وی) ماڈیول بنانے والوں کی درجہ بندی میں درجہ 1 کی فہرست میں نامزد کیا گیا ہے۔ فہرست میں جی سی ایل-ایس آئی سالانہ شمسی ماڈیول گنجائش کی بنیاد پر نمبر 2 دیا گیا ہے۔ بی این ای ایف کا درجہ بندی نظام سینکڑوں شمسی ماڈیول بنانے والوں کی تین درجوں میں درجہ بندی کرتا ہے جس کی بنیاد بینکاری کی قابلیت پر ہوتی ہے – یعنی شمسی توانائی سے متعلقہ منصوبوں کی بینکوں سے بلا-اعادہ قرضے کی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی صلاحیت۔ درجہ 1 ساخت گروں کو ثابت کرنا ہوتا ہے کہ وہ اپنا برانڈ فراہم کرنے، پانچ ایسے مختلف منصوبوں کے لیے خود ساختہ مصنوعات فراہم کرنے کے قابل ہیں جنہیں پانچ مختلف (غیر ترقیاتی) بینکوں نے سرمایہ فراہم کیا ہے۔ بی این ای ایف صرف ان منصوبوں پر خاطر میں لاتی ہے جو 1.5 میگاواٹ کی گنجائش سے زیادہ کے ہوں۔ بی این ای ایف کے درجہ بندی کے نظام میں پیش ہونا ظاہر کرتا ہے کہ جی سی ایل-ایس آئی ان تمام معیارات پر پورا اترتا ہے۔ جی سی ایل-ایس آئی کے صدر جناب شو ہوا نے کہا کہ “جی سی ایل-ایس آئی اپنے قیام کے بعد بہت تیزی سے آگے بڑھا ہے۔ ایک سال سے بھی کم عرصے میں ہم بین الاقوامی منصوبے بنا چکے ہیں جو بی این ای ایف کے معیارات تک پہنچے۔ یہ شمسی صنعت میں ایک انوکھا واقعہ ہے۔” “درجہ 1” فہرست پی وی صنعت میں بڑے قابل بینکاری فراہم کنندگان کو پہچاننے کے لیے ایک اہم طریقے کی حیثیت سے ساخت گری کی پیش بینی اور ابتدائی مسابقتی تجزیے کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔ ہر سہ ماہی میں بی این ای ایف کے ڈیٹابیس میں نئی معلومات شامل ہونے پر اس پر نظر ثانی کی جاتی اور تازہ کیا جاتا ہے۔ جناب شو نے مزید کہا کہ “جی سی ایل-ایس آئی کے درجہ 1 فہرست میں ہونے کے ساتھ یہ بینکوں سے ہماری قرضہ حاصل کرنے اور معیاری پی وی ماڈیول مصنوعات فراہم کرنے کی صلاحیت ظاہر کرتا ہے۔ یہ ادارے کو مارکیٹ کی جستجو کرنے کے مزيد مواقع بھی دے گا اور ہمیں عالمی ماحول دوست توانائی میں زیادہ حصہ ڈالنے کی اجازت دے گا۔” جی سی ایل-ایس آئی کے بارے میں جی سی ایل سسٹم انٹیگریشن ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (002506 شین چین اسٹاک) (جی سی ایل-ایس آئی) 1990ء میں بننے والے صاف اور ماحول دوست بجلی پیداوار کے ایک بین الاقوامی توانائی ادارے گولڈن کانکرڈ گروپ (جی سی ایل) کا حصہ ہے۔ لگ بھگ 16 ارب امریکی ڈالرز کے عالم اثاثوں کے ساتھ مشترکہ ادارے مل کر 2015ء میں 2 گیگاواٹ کے ماڈیول دنیا بھر میں فراہم کر چکے ہیں، اور اس وقت شمسی صنعت میں استعمال ہونے والے 30 فیصد پولی سلیکون اور ویفرز فراہم کر رہے ہیں۔
عالمی سائنس و ریاضی وڈیو مقابلے میں شرکت کے لیے 13 سے 18 سال کے طلبہ طلب
(September 2, 2016)
بریک تھرو پرائز “جونیئر چیلنج” 10 اکتوبر 2016ء تک اصل سائنس وڈیو درخواستوں کے لیے جاری زندگی کو سائنسی و ریاضیاتی خیالات دینے والی اصل طالب علم وڈیو کو 400,000 ڈالرز کے تعلیمی انعامات دیےجائیں گے سان فرانسسکو، یکم ستمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بریک تھرو پرائز فاؤنڈیشن نے آج اپنے دوسرے سالانہ بریک تھرو جونیئر چیلنج کے اجرا کا اعلان کیا، جو طلبہ کا ایک عالمی سائنس و ریاضی مقابلہ ہے جو ان میں حیاتی سائنس، طبیعیات یا ریاضی کے بنیادی اصولوں کے بارے میں تخلیقی سوچ بیدار کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ بریک تھرو پرائز کی شریک بانی ڈاکٹر پرسکیلا چین نے کہا کہ “بریک تھرو جونیئر چیلنج سائنس دانوں اور رہنماؤں اگلی نسل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے تاکہ ہمیں نئے اور تازہ طریقوں سے سائنسی اصولوں کو دیکھنے میں مدد ملے۔ ہمیں امید ہے کہ دنیا بھر کے طلبہ بریک تھرو جونیئر چیلنج کا حصہ بنیں گے اور میری نظریں ان کا شاندار کام دیکھنے پر مرکوز ہیں۔ جیسا کہ ہم نے پچھلے سال سیکھا کہ ان طلبہ کا انوکھا زاویہ نظر اور جدت طراز سوچ ہمیں اپنی زندگی کے پیچیدہ سائنسی کی اہمیت کے بارے میں سکھا سکتا ہے۔” بریک تھرو جونیئر چیلنج کے اجرا کے موقع پر ڈاکٹر چین کی وڈیو یہاں دیکھی جا سکتی ہے: بریک تھرو جونیئر چیلنج لانچ وڈیو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 13 سے 18 سال کے طلبہ کو اصل وڈیوز (پانچ منٹ تک طویل) تخلیق کرنے کے لیے مدعو کیا گیا ہے جو حیاتی سائنس، طبیعیات یا ریاضی کے تصور یا اصولوں کی خاکہ کشی کرتی ہو۔ اس میں طالب علم کی پیچیدہ سائنسی خیالات کو دلفریب، واضح اور فکر انگیز طریقوں سے پیش کرنے کی صلاحیت کا جائزہ لیا جائے گا۔ وڈیو جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2016ء ہے۔ شرکت کے لیے طلبہ کو لازمی www.breakthroughjuniorchallenge.org پر رجسٹر ہونا ہوگا۔ ایک فاتح کو اعزاز کے ساتھ 250,000 ڈالرز کی اسکالر شپ سے نوازا جائے گا۔ طالب علم کو متاثر کرنے والے سائنس کے استاد 50,000 جیتیں گے۔ جیتنے والے اسکول کو 100,000 ڈالرز مالیت کی جدید سائنس لیب بھی ملے گی۔ اس سال پہلی بار بریک تھرو جونیئر چیلنج “پاپولر ووٹ” مقابلہ بھی شامل کرے گا۔ سیمی فائنل تک پہنچنے والی تمام وڈیوز بریک تھرو پرائز کے باضابطہ فیس بک صفحے پر عوام کے دیکھنے کے لیے شائع کی جائیں گی اور جو وڈیو سب سے زیادہ “لائیکس” حاصل کرے گی اسے “پاپولر ووٹ” میں سرفہرست شمار کیا جائے گا۔ “پاپولر ووٹ” میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے کو فائنل مرحلے میں خود بخود جگہ ملے گی اور وہ مجموعی چیلنج فاتح کے لیے امیدوار ہوگا۔ گزشتہ سال جیتنے والی وڈیو نارتھ رائلٹن ہائی اسکول، اوہائیو کے 18 سالہ راین چیسٹر کی طرف سے تھی۔ راین کی وڈیو کا عنوان “خصوصی نظریہ اضافیت کو سمجھنے کے چند دلچسپ طریقے اور وقت کے بارے میں اس کی اہمیت” تھا جو البرٹ آئن اسٹائن کے نظریہ خصوصی اضافیت کو بیان کرتی ہے اور اپنی فہم، وضاحت اور تخلیق کی وجہ سے ججوں نے اسے تسلیم
ایئر چائنا نے آج شنگھائی-سان ہوزے سروس کا آغاز کردیا
(September 2, 2016)
بیجنگ، یکم ستمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– یکم ستمبر کو ایئر چائنا لمیٹڈ (جسے آگے “ایئر چائنا” کہا جائے گا) کی شنگھائی-سان ہوزے کے لیے پہلی پرواز کی تقریب شنگھائی پوڈونگ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 پر منعقد ہوئی۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20141017/0861407509LOGO تقریب میں چائنا نیشنل ایوی ایشن ہولڈنگ کمپنی کے نائب صدر کاؤ جیان سیونگ نے کہا کہ شنگھائی سے سان ہوزے کے لیے براہ راست پرواز شنگھائی میں شمالی امریکا کے لیے پہلا فضائی راستہ ہے۔ مزید برآں، ایئر چائنا چین میں واحد ایئر لائن ہے جو شنگھائی-سان ہوزے سروس پیش کررہی ہے۔ یہ آغاز تجارتی سرگرمیوں میں شامل یا بالکل نئے اور باسہولت راستے پر جانے کی خواہش رکھنے والے افراد کو فضائی راستہ فراہم کرتا ہے۔ شنگھائی-سان ہوزے سروس کے آغاز کے خیرمقدم کے لیے ایئرچائنا ترجیحی مصنوعات کا سلسلہ جاری کیا: 30 ستمبر سے پہلے شنگھائی-سان ہوزے فضائی ٹکٹیں خریدنے والے سیاحوں کے لیے دوطرفہ بزنس کلاس ٹکٹ 13,000 رینمنبی سے شروع ہوتے ہیں اور دوطرفہ اکانمی کلاس ٹکٹ 1,300 رینمنبی (ٹیکس کے سوا) شروع ہوتے ہیں؛ دیگر خاص پیشکشیں ایئر چائنا کی باضابطہ ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ مزید برآں ، شنگھائی-سان ہوزے پرواز کے لیے نشست خریدنے والے فینکس مائلز اراکین کے لیے فینکس مائلز ویب سائٹ میں داخل ہونے اور پرواز بھرنے سے پہلے سائن ان ہونے پر اکانمی کلاس مسافروں کے لیے مزید 30 فیصد غیر ریٹ شدہ مائلیج ملیں گے، اور بزنس کلاس مسافر 50 فیصد غیر ریٹ شدہ مائلیج پائیں گے۔ ایئر چائنا کے شنگھائی-سان ہوزے سروس اجراء نے امریکا میں ایئرلائن نیٹ ورک کو توسیع دی ہے، بین الاقوامی اڈے کی حیثیت سے شنگھائی کے ساتھ اپنے عالمی ایئرلائن نیٹ ورک کو بڑھایا اور مشرقی چین میں اپنے ایئرلائن نیٹ ورک ڈھانچے کو مزید بہتر بنایا ہے۔ 2016ء کے موسم گرما اور خزاں میں ایئر چائنا شنگھائی میں کل 36 مقامات کو خدمات فراہم کرتا ہے، جن میں سے 14 بین الاقوامی اور علاقائی پروازیں اور 22 مقامی ہیں۔ پرواز معلومات: شنگھائی-سان ہوزے سروس کا پرواز نمبر سی اے 829/30 ہے، جو ہفتے میں تین دن (منگل، جمعرات اور ہفتہ کو) دستیاب ہے۔ شنگھائی-سان ہوزے پرواز مقامی وقت کے مطابق 13:30 پر شنگھائی سے رخصت ہوتی ہے اور مقامی وقت کے مطابق 10:40 پر سان ہوزے پہنچتی ہے۔ واپسی کے سفر پر سان ہوزے-شنگھائی پرواز سان ہوزے سے مقامی وقت کے مطابق 12:30 بجے اڑان بھرتی ہے اور (اگلے روز) مقامی وقت کے مطابق 16:40 بجے شنگھائی میں پہنچتی ہے۔ بزنس کلاس کیبن 180 ڈگری کی لائف-فلیٹ بیڈ-سیٹس سے لیس ہے اور پورے ہوائی جہاز میں ذاتی تفریح کا نظام لگا ہوا ہے۔ مسافر لمبی تان سکتے ہیں یا تفریح سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ خلوت کے معاملے میں بہترین ہونا پسند کرتے ہیں۔ لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20141017/0861407509LOGO
سر آئیون کا “امیجن” جان لینن کے اصل کے 45 سال بعد دنیا کے 10 سرفہرست میں شامل ہوگیا
(August 31, 2016)
نیو یارک، 31 اگست 2016ء/پی آرنیوزوائر/– رواں ماہ موسیقی کی تاریخ مرتب ہوگئی جب پوپ اسٹار اور انسان دوست سر آئیون جان لینن کے “امیجن” کے بالکل نئے بلند آہنگ کے ورژن کے ساتھ صنعت کے تین اہم ترین چارٹس میں سرفہرست 10 میں آئے، 1971ء میں اصل کے اجرا کے 45 سال بعد۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150303/179367 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160829/402267 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160829/402268 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160829/402269 برطانیہ میں جہاں جان لینن پیدا ہوئے تھے، سر آئیون کا “امیجن” میوزک ویک کے کمرشل پوپ چارٹ میں 9ویں نمبر پر آیا۔ سر آئیون اگست میں سیلینا گومیز، باب سنکلیر، اوشر اور کیلون ہیرس کے ساتھ ریڈیو چارٹ میں داخل ہوئے۔ جان لینن کے اختیار کیے گئے گھر امریکا میں سر آئیون کا “امیجن” ڈی جے ٹائمز نیشنل ڈانس/کراس اوور ٹاپ 40 چارٹ میں اتفاقاً 9 ویں نمبر پر آیا۔ ڈی جے ٹائمز امریکا میں پیشہ ور ڈی جیز کا ایک پرانا اور باوقار ترین جریدہ ہے۔ سر آغیون جسٹن ٹمبرلیک، جسٹن بیبر، سیا، شاں پال اور ریہانا کے ساتھ کلب چارٹ میں داخل ہوئے۔ نیوزی لینڈ میں قائم سیراتو کا شعبہ ترویج، سیراتو وائٹ لیبل، سر آئیون کے “امیجن” کو جولائی کے مہینے کے دوران ڈی جے ڈاؤنلوڈز کی سب سے بڑی مقدار پر نمبر 1 قرار دیتا ہے۔ سیراتو دنیا کا معروف ڈی جے آلات و سافٹویئر بنانے والا ادارہ ہے۔ گو کہ سر آئیون چارٹ میں سرفہرست مقام رکھتے ہیں، ان کے ساتھ گوین اسٹیفنی، ایم آئی اے اور ایمانی نے بھی شمولیت اختیار کی ہے۔ سر آئیون کا “امیجن” کا نیا الیکٹرانک ڈانس میوزک (ای ڈی ایم) ورژن (http://bit.ly/2bzzO9D) بل بورڈ ڈانس کلب چارٹ پر ہفتوں گزار چکا ہے۔ اس گانے کو گریمی ایوارڈ یافتہ عمر اکرم اور افسانوی حیثیت رکھنے والے موسیقی منتظم پیٹر رافیل سن نے مشترکہ طور پر پیش کیا ہے۔ اسے دنیا بھر میں سراہا گیا ہے اور اصل اور نئے دونوں کے پرستار امن کے لیے لکھے گئے معروف ترین نغمے پر رقص اور ورزش کر رہے ہیں۔ “امیجن” سر آئیون کے نئے 10 گانوں کے البم “پیس مین شائنز” (http://bit.ly/2c9Yryf) کا جاری کردہ پہلا سنگل ہے۔ 10 میں سے ہر گانا، جسے 10 مختلف پیش کاروں کی جانب سے پیش کیا گیا ہے، 60ء اور 70ء کی دہائی کے اوائل کے معروف جنگ مخالف یا امن گیت ہے، سوائے دو اصل گانوں کے، جنہیں سر آئیون نے مشترکہ طور پر لکھا ہے اور وہ بھی اسی موضوع پر ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ سر آئیون نے “امیجن” کا بلند آہنگ کا ورژن جاری کیا۔ وہ 4 ستمبر 2001ء کو، 11 ستمبر سے ٹھیک ایک ہفتہ قبل، ایسا کر چکے ہیں جب انہوں نے اپنے موسیقی کیریئر کا آغاز کیا تھا اور تاریخ کے پہلے ریکارڈنگ آرٹسٹ بنے جنہوں نے بیٹلز یا جان لینن کے دھیمے تحت اللفظ گیتوں کو بلند آہنگ کے ڈانس ریکارڈ میں تبدیل کیا۔ٹامی بوائے لیبل کی جانب سے اس کے مالک، ٹام سلور مین کا، خاص طور پر دستخط شدہ سر آئیون کا “امیجن” کا انقلابی تیز ورژن بل بورڈ ڈانس کلب چارٹ میں فوری طور پر
