جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر قائم ہے، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(پی پی آ ئی) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اسمبلیوں کے حوالے سے اپنے فیصلے پر قائم ہے تاہم حتمی وقت کا اعلان کا اختیار پارٹی نے عمران خان کو دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ انشااللہ ہم پنجاب اور پختونخواہ میں انتخابات کے بعد پہلے سے زیادہ اکثریت سے حکومت بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈمی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، امپورٹڈ حکومت کو عوام الیکشن کروانے پر مجبور کریں گے۔ پی ڈی ایم کا چور ٹولہ حقیقی آزادی کے سفر میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکتا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد بلی کے خواب میں چھچھڑوں کے مترادف ہے۔