سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا نیا شیڈول

کراچی(پی پی آئی) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2023کے جمع کرانے کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے,پی پی آئی کے مطابق فارم 16دسمبر تک بغیر لیٹ فیس کے جمع کئے جائیں گے۔