کرا چی /لاہور(پی پی آ ئی)سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جب کہ ایل پی جی کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔گھر یلو صارفین کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین بھی ایل پی جی سلنڈرز خریدنے پر مجبور ہیں۔ادھر راولپنڈی میں جلانے والی لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔
Next Post
اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائی، منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار
Fri Dec 2 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں جبکہ 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ملزم کے پیٹ سے 45 آئس بھرے کیپسولز برآمد کر لئے گئے۔ اے این […]
