انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6پیسے کا اضافہ

کرا چی(پی پی آ ئی)ڈالر کی قدر میں اضافہ نہ رک سکا،روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6پیسے کا اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 223.69وپے سے بڑھ کر 223.75روپے پر پہنچ گیا،ماہرین کے مطابق طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز منفی آغاز ہوا،100 انڈیکس 28 پوائنٹس کمی سے 42365 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Next Post

لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار اسموگ کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے لیکن پنجاب حکومت سنجیدہ نہیں لگ رہی: عدالت

Fri Dec 2 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔عدالت نے ہفتے میں تین روز تمام اسکولز بند اور دو روز ورک فار ہوم کا عندیہ دے دیا۔ اسموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس شاہد کریم کا کہنا […]