جیکب آباد سے گنداواہ جانے والی ویگن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

جیکب آباد(پی پی آئی) جیکب آباد سے گنداواہ جانے والی ویگن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پی پی آئی کے مطابق مسافر ویگن جب لیویز چوکی جنگلی میر پور کے قریب پہنچی تو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے روکااور مسافروں سے نقدی،موبائل اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو گئے۔

Next Post

لاہور میں آوارہ کتوں کیلئے ڈاگ شیلٹر ہوم قائم کرنے کافیصلہ

Fri Dec 9 , 2022
لاہور(پی پی آئی)لاہور میں آوارہ کتوں کے لیے پہلے سرکاری شیلٹر ہوم کی تعمیر کے لیے کام شروع ہوگیا، رکھ چند رائے کے علاقہ میں محکمہ لائیو اسٹاک کے 8 کنال رقبے پر ڈاگ شیلٹر ہوم قائم کیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق پنجاب لائیو اسٹاک کے ٹی […]