لاہور(پی پی آئی)لاہور میں آوارہ کتوں کے لیے پہلے سرکاری شیلٹر ہوم کی تعمیر کے لیے کام شروع ہوگیا، رکھ چند رائے کے علاقہ میں محکمہ لائیو اسٹاک کے 8 کنال رقبے پر ڈاگ شیلٹر ہوم قائم کیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق پنجاب لائیو اسٹاک کے ٹی این وی آر پروگرام کی رکن عائزہ خان نے بتایا کہ کمشنر لاہور کی ہدایات پر مجوزہ جگہ کا دورہ کیا گیا ہے جہاں ابتدائی طور پر ایل ڈی اے شیلٹر ہوم بنائے گا۔
Next Post
ادارہ ترقیات کراچی کا سرجانی ٹاؤن میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ
Fri Dec 9 , 2022
کراچی(پی پی آئی)ادارہ ترقیات کراچی نے سند ھ حکومت کی اجازت سے شہر میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ رہائشی منصوبہ بین الاقومی طرز پر تعمیر کیا جائے گا جس میں کوئی دکان نہیں ہوگی 20 ہزار گز کی اراضی پر تعمیر ہونے والا رہائشی پروجیکٹ 16 […]
