کراچی(پی پی آئی)ادارہ ترقیات کراچی نے سند ھ حکومت کی اجازت سے شہر میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ رہائشی منصوبہ بین الاقومی طرز پر تعمیر کیا جائے گا جس میں کوئی دکان نہیں ہوگی 20 ہزار گز کی اراضی پر تعمیر ہونے والا رہائشی پروجیکٹ 16 منزلہ ہوگا جس میں تیز ترین لفٹ لگائی جائیں گی وسیع کار پارکنگ ہوگی۔کے ڈی اے حکام نے بتایا کہ یہ رہائشی پروجیکٹ تین سو فٹ روڈ پر ہوگا، منصوبے کا افتتاح بلاول بھٹو زرداری کریں گے
Next Post
بلوچستان میں صحت کے تمام اداروں کی نگرانی کیلئے ہیلتھ مینیجمنٹ اتھارٹی کی تشکیل کا فیصلہ
Fri Dec 9 , 2022
قلات(پی پی آئی) بلوچستان حکومت نے صحت کے تمام اداروں کی نگرانی کیلئے ہیلتھ مینیجمنٹ اتھارٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیاہے،وزارت صحت کے تحت قائم اس ادارے میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی نمائندگی بھی ہوگی،پی پی آئی کے مطابق عوام کو سہولت پہنچانے کیلئے بنیادی ہیلتھ سینٹرز کو بہترین سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو بڑے […]