سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی (ف)میں شامل

کوئٹہ (پی پی آ ئی)شکوے وشکایتیں اور اختلافات ختم کرنے پرحافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی (ف)میں شامل ہو گئے۔ذرا ئع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام(ف) (جے یو آئی)کے سربراہ مولانافضل الرحمان سے سابق پارٹی ترجمان حافظ حسین احمد کی ملاقات ہوئی ہے،مولانا عبدالواسع کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں پارٹی کی سینئر قیادت شریک ہوئی۔حافظ حسین احمد نے دوبارہ جے یو آئی (ف)میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا،حافظ حسین احمد 2 سال قبل پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر برطرف ہوئے تھے۔