سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدلیہ نے اعظم سواتی کے کا نوٹس نہ لیا تو یہ واقعات ایک خطرناک مثال بنیں گے: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر عدلیہ نے اعظم سواتی کے اوپر غیر قانونی ریاستی جبر کا نوٹس نہ لیا تو یہ واقعات ایک خطرناک مثال بنیں گے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کے حوالے اعلیٰ عدلیہ نے نوٹس نہیں لیا تو عوام کے بنیادی حقوق کو ہر ظالم حکمران اپنی منشا کے مطابق ضبط کرے گا۔ انہوں نے سوال کرتے ہو ئے کہا کہ ’کیا وجہ ہے کے عدالت اپنی توہین کے معاملے پر جتنی حساس ہے اتنی عام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نہیں؟“۔