سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدرآباد میں دہشتگردی کامنصوبہ ناکام، ایک دہشتگرد گرفتار

حید ر آباد(پی پی آئی) کوٹری پولیس نے کارروائی کرکے حیدرآباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔کوٹری پولیس کے مطابق بیراج کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا، کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کی شناخت زاہد مشتاق کینام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سیدھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، دہشتگرد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے دہشت گرد کے خلاف 5ایکسپلوزیو اوردہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔