کراچی(پی پی آئی) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔سی پی پی اے کی جانب سے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔بجلی نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی، قیمتوں کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
Next Post
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کا انکشاف
Tue Dec 27 , 2022
پشاور(پی پی آئی) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی میڈیا ذرا ئع کے مطابق خیبرپختو نخوا میں کرپشن میں سرکاری محکموں کے افسران بھی شامل ہیں، 141 سرکاری ملازمین کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کرپشن میں ملوث سرکاری ملازمین سے 50 کروڑ روپے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔محکمہ […]