کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد انڈے اور ڈبل روٹی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ چھوٹی ڈبل روٹی 70سے 80،درمیانی 90 سے 100 روپے کردی گئی، جبکہ بڑی ڈبل روٹی 120 سے 130 روپے قیمت کی بیچی جا رہی ہے۔ پاپے 100 سے 110 روپے پاؤ، بسکٹ 180 سے 190 روپے پاؤ اور انڈے فی درجن 290 سے 300 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔
Next Post
وفاقی کابینہ کا ملک بھر میں ریاست کی عملداری کو یقینی بنانے پر اتفاق
Tue Jan 3 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ریاست کی عملداری کو یقینی بنانے کا اتفاق کر لیا جبکہ 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ […]
