آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

المصطفیٰ لائرز فورم کا حاجی حنیف طیب کو استقبالیہ

ملتان(پی پی آئی)بانی رکن انجمن طلبہ اسلام پاکستان،سرپرست المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی، ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب کی ملتان آمد پر المصطفیٰ لائرز فورم جنوبی پنجاب کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔ مہمان خصوصی رانا محمدآصف سعید تھے۔ وکلا کی کثیر تعداد نے استقبالیہ میں شرکت کی۔پی پی آئی کے مطابق انجمن طلبہ اسلام کے وکلاء اور طلبہ نے حاجی صاحب کااستقبال کیا اس موقع پر وسیم ممتاز ایڈوکیٹ،ممبرپنجاب بارایسوسی ایشن رانا طفیل احمد نون ایڈوکیٹ، محمد حسین بابرایڈوکیٹ،ہائی کورٹ کے وکیل ارشد تبسم ایڈوکیٹ،سردارایوب بزدارایڈوکیٹ، نظام مصطفی پارٹی کے چیف آرگنائزانجینئرعبدالرشید ارشد،ڈاکٹرمحمدتسلیم قریشی،فہیم ممتازایڈووکیٹ،حافظ اللہ دتہ،محمدزوارسعیدی ودیگر نے شرکت کی۔۔