کراچی (پی پی آئی)جماعت اہلسنّت کے رہنما شجاعت اجمیری عرف سجو کے بڑے بھائی انتقال کر گئے۔پی پی آئی کے مطابق انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین،موتن داس مارکیٹ یونین کے جنرل سیکریٹری محمدنقی دہلوی، محمد نعیم میمن، آفتاب بھائی، اخترحسین، حنیف میمن، نیازعلی خان ودیگر نے شجاعت اجمیری عرف سجو کے بڑے بھائی کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ آرام باغ جاکران سے تعزیت کااظہار کیااور مرحوم کی مغفرت وبلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاکی۔
Next Post
مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے جرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے:سعید احمدبیگ
Fri Jan 6 , 2023
کراچی(پی پی آئی)پاک امن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سعید احمدبیگ نے کہاہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں اہم کرداراداکرتی ہے بلکہ یہ کہاجائے کہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ جس ریڑھ کی ہڈی پر پورابدن کھڑاہوتاہے حکمران اسی کو توڑنے کے درپے ہیں،حکمرانوں کو ہوش کے ناخن […]