الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی

اسلام آباد(پی پی آ ئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی۔میڈیا ذرائع کے مطابق جاری ہونیوالے اعلامیہ میں الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے 33 حلقوں کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران مقرر کردیئے، ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تقرری بھی کردی۔حکام کاکہناہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران الیکشن کمیشن سے لئے گئے ہیں،آر اوز اور اے آر اوز کی ذمہ داری سرکاری افسران کو دی گئی ہے۔

Next Post

شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں،پرویز الٰہی کی گرفتاری کی مذمت

Thu Feb 2 , 2023
لاہور(پی پی آ ئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں، نگران حکومت الیکشن کرانے کیلئے آئی ہے، اس پر توجہ دیں۔ چوہدر ی پرویز الٰہی نے کہاکہ ہمیں ڈرا دھمکا کر […]