عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پانچ سے 18 سال تک کے بچوں میں پیٹ

کے کیڑے مارنے کی خصوصی مہم 6 شروع
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے اسکولوں میں 5 سے 18 سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا دینے کی مہم پیر سے شروع ہوگئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق خصوصی مہم میں 5 سے 14 سال تک کی عمر کے 43 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں دوا فراہم کی جائے گی۔مہم کے دوران 15 سے 18 سال کی 4 لاکھ لڑکیوں کو بھی یہ خوراک فراہم کی جائے گی،پی پی آئی کے مطابق کیڑے نہ صرف پیٹ کے امراض کا سبب بنتے ہیں، بلکہ اس کی وجہ سے بچے غذا کی کمی کا بھی شکار ہوتے ہیں، اور اس سے بچوں کی صحت متاثر ہوتی ہے، وزن بھی کم ہوتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا دینا انتہائی ضروری ہے۔