لاہور: سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ کی حادثے میں بائیں ہاتھ کی انگلیاں ٹوٹ گئیں ۔ سابق کرکٹر اپنے بچوں کو اسکول سے لے کر گھر آرہے تھے کہ راستے میں ایک گاڑی نے انہیں ٹکر ماردی ،جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔ڈاکٹروں نے طاہر شاہ کو چھ ہفتے تک آرام کا مشورہ دیا ہے ۔
Fri Jan 10 , 2014
لندن: مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے کرس سمالنگ فینسی ڈریس پارٹی پر خود کش بمبار کے روپ میں جانے پر معافی مانگ لی ۔کرس نے فینسی ڈریس پارٹی میں جیگر میسٹر اور ریڈبل کی بوتلیں اپنے جسم کے ساتھ باندھیں اور ظاہر کیا کہ جیسے وہ خودکش بمبار ہے ۔برطانوی اخبار دی سن نے […]