خودکش بمبار کے روپ میں تصویر پر برطانوی فٹبالر کرس سمالنگ کی معافی

لندن: مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے کرس سمالنگ فینسی ڈریس پارٹی پر خود کش بمبار کے روپ میں جانے پر معافی مانگ لی ۔کرس نے فینسی ڈریس پارٹی میں جیگر میسٹر اور ریڈبل کی بوتلیں اپنے جسم کے ساتھ باندھیں اور ظاہر کیا کہ جیسے وہ خودکش بمبار ہے ۔برطانوی اخبار دی سن نے کرس کی تصویر شائع کی ۔کرس کی انتظامی کمپنی کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ کسی کے جذبات مجروح کرے پر کر س معافی مانگنے کے لئے تیار ہیں ۔

Next Post

کرکٹ ویب سائٹ کے سالانہ ایوارڈ ز کیلئے 4پاکستانی کرکٹرز نامزد

Sat Jan 11 , 2014
دبئی: کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کے سالانہ ایوارڈ ز کے لئے پاکستان کے چار کھلاڑی نامزد ہوگئے ۔سعید اجمل کو ٹیسٹ بولر آف دی ایئر جبکہ یونس خان اور خرم منظور کو بہترین ٹیسٹ بیٹسمین کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ون ڈے کے لئے سعید اجمل کا مچل جونسن ،روی جڈیجا ،ڈیل اسٹین ،ربیع الحسن اورنووان کولا سیکرا سے […]