سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ 41 ہزار 326 پوائنٹس پر بند

کراچی (پی پی آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روزتیزی کا رجحان رہا، ٹریڈنگ کے بعد مارکیٹ 41 ہزار 326 پوائنٹس پر بند ہو گئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 177 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 326 پوائنٹس پر پہنچ کر بند ہوا۔دوسری انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.96 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 265.38 روپے کا ہو کر بند ہوا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بلند ترین سطح سے 11 روپے 20 پیسے کمی ہو چکی ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 269 روپے پر فروخت ہو رہاہے،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح سے 14 روپے کم ہو ئی ہے۔