سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اللہ کے بعد عدلیہ ہی ملک کوبحران سے نکال سکتی ہے

امیدہے صدر72گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گے: شیخ ریشد
را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر دا خلہ شیخ ریشد نے کہا ہے کہ جب الیکشن کمیشن صدرسے مشاورت سے انکارکرے توسمجھ لیں آئینی بحران شروع ہوگیاہے، امیدہے صدر72گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گے،آج سے آئین سے کھلواڑشروع ہوگیاہے،۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ تو ئٹر پر اپنی ٹو یٹ میں شیخ ریشد نے کہا ہے کہ دنیاکوہماری بگڑتی معیشت پے تشویش پے امیروں کوسبسڈی اورغریبوں کاگلہ گھونٹ رہے ہیں حالات سنگین ترین ہوگئے، دہشگردی کوروک نہیں پارہے اورمہنگائی کوکھلی چھٹی دیدی ہے،مزیدتاخیربڑے حادثے کوجنم دے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیردفاع کہتاہیکہ ملک ڈیفالٹ ہوچکااورجس پٹرولیم کاسٹاک ختم ہورہاہے اس کا وزیر کہتا ہے کہ دیوالیہ نہیں ہوابھونڈیاندازمیں ترکی کوامداددی گئی۔اللہ کے بعد عدلیہ ہی ملک کوبحران سے نکال سکتی ہے۔