سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مادھو لعل حسین ؒ کے عرس پر11 مارچ کو لاہور میں تعطیل،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی پی آئی)حکومت پنجاب نے حضرت مادھو لعل حسین ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر11مارچ کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری بھی کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق تعطیل کا اطلاق صرف ضلع لاہور کی حدو د میں ہو گا۔