لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس تین فروری کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکاءاشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بورڈ اراکین کو آئی سی سی اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دینے کے ساتھ ساتھ آئی سی سی کے آئندہ اجلاس اور بگ تھری منصوبے کے حوالے سے ممبران کی منظوری حاصل کی جائے گی ۔
Sat Feb 1 , 2014
سڈنی: آسٹریلیا کے معروف کرکٹر مائیکل ہسی اور انگلش آل راﺅنڈر لیوک رائٹ سمیت آٹھ کھلاڑیوں کو بگ بیش کرکٹ لیگ پلیئرز آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ کرلیا گیا ۔ کھلاڑیوں میں مائیکل ہسی ،لیوک رائٹ کے علاوہ جیکسن برڈ ،بین ڈنک ،جان ہیسٹنگز،موئسز ،ہنریکس،بریڈ ہوگ اور کرس لائن شامل ہیں ۔ فاتح کھلاڑی کو پلیئر آف دی […]